Author: Daily Khabrain

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ دنیا میں سب سے مشکل کام فتح کو برقرار رکھنا ہے اس کے بغیر بہتری ممکن نہیں۔چینل فائیو کے پروگرام گگلی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے خیال میںقومی کرکٹ ٹیم میں گروپ بندی ہے کپتان کمزور ہے۔کپتان میں فیصلہ لینے کی بھی صلاحیت کمزورنظرآتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنی خامی کو تسلیم کرنا بہادری ہے۔ٹیم میں چار کھلاڑی تو ان فٹ ہیں لیکن باقی بھی سپر فٹ نہیںہماری ٹیم نیچے کی طرف جارہی ہے۔میں سمجھتا ہوں سینئر کھلاڑی کو پچ کا اندازہ پہلے…

Read More

راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاک فوج کے جوانوں نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا۔پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ بھارتی جاسوس ڈرون لائن آف کنٹرول ستوال سیکٹر میں گرایا گیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ باغ سیکٹر میں مار گرایا تھا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کسی بھارتی ڈرون کو بھی لائن آف کنٹرول پار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ سال مارچ…

Read More

کوپن ہیگن(ویب ڈیسک) ڈنمارک میں مسافر اور مال بردار ٹرینوں کو حادثے میں 6 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔خبر ایجسنی کے مطابق حادثہ دو جزائر کے درمیان پ±ل پر پیش آیا جس کے باعث 6 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوئے۔مقامی وقت کے مطابق حادثہ صبح سویرے پیش آیا اور اس وقت ٹرین میں 131 مسافر اور عملے کے 3 ارکان سوار تھے۔مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت بہت تیز ہوائیں چل رہی تھیں اور مال بردار گاڑی کی بوگی کی چھت اڑ کر مخالف سمت سے آنے والی مسافر ریل گاڑی کو جا لگی جس…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک)جسٹس آصف سعید کھوسہ کو سپریم کورٹ آف پاکستان کا نیا چیف جسٹس تعینات کر دیا گیا۔جسٹس آصف سعید کھوسہ 21 دسمبر 1954 کو ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے اور انہوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد پنجاب یونی ورسٹی لاہور سے گریجویشن اور ماسٹرز کیا۔آصف سعید کھوسہ نے کیمبرج یونیورسٹی لندن سے ایل ایل ایم کرنے کے بعد ہانرایبل سوسائٹی آف لندن سے بار ایٹ لائ کی ڈگری حاصل کی۔جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کو فروری 2010 میں سپریم کورٹ میں تعینات کیا گیا تھا اور آپ دسمبر 2016 سے سپریم کورٹ کے سینئر ترین…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک )بڑھتے وزن کا سب سے منفی اثر باہر کو لٹکتا پیٹ ہوتا ہے جو کہ ایک بار باہر نکلنے کے بعد بمشکل ہی اندر جاپاتا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے وزن کے بڑھنے سے زیادہ باہر کو لٹکتے ہوئے پیٹ سے پریشان ہیں تو ان آسان تجاویز کو پڑھیئے اور عمل کیجئے۔ امید ہے کہ آپ کا مسئلہ جلد حل ہوجائے گا۔دوپہر تین سے چار بجے کا وقت آپ کے وزن کیلئے بے حد اہم ہوتا ہے۔ اس ایک گھنٹے کے بیچ ایک پروٹین سے بھرپور خوراک لینا نہ بھولیں۔ یہو کوئی پروٹین بار بھی ہوسکتی ہے۔یا…

Read More

کراچی (ویب ڈیسک)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے واضح کیا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے بیٹنگ لائن میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔کیپ ٹاو¿ن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں تین فاسٹ بولرز کے ساتھ کھیلیں گے جب ک پچ کو دیکھتے ہوئے ایک اسپنر ٹیم میں شامل ہو گا۔ان کا کہنا تھا کہ ہماری بیٹنگ لائن اپ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، پلئینگ الیون میں 6 بیٹسمین برقرار رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ بیٹسمینوں کے رنز کرنے سے ہی بہتر پوزیشن میں…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن حکام نے ملک بھرمیںایک کروڑ شہریوںکے ووٹ غیر موثر کردیئے ہیں، ووٹ مستقل اور عارضی پتے پر درج نہ ہونے والے و وٹو ں کوغیر موثر کیا گیاہے، الیکشن کمیشن کی جانب سے پتہ تبدیل کرانے کے لئے 31 دسمبر تک ڈیڈ لائن دی گئی تھی۔ ڈیڈ لائن ختم ہونے پر اب غیر موثر ووٹرز ضمنی یا بلدیاتی الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے اہل نہیں ہوں گے جبکہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق تمام غیر موثر ووٹ مستقل پتوں پر منتقل کر دئیے جائیں گے،غیر موثر ووٹرز مستقل اور عارضی پتے پر اندراج کروانے کیلئے…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قومی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر اور احتجاجی مظاہروں میں سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ کیس میں تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری سمیت 4 ملزمان کو 20 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے ایڈمن جج شیخ سجاد نے کیس پر سماعت کی۔ پولیس کی جانب سے علامہ خادم حسین رضوی، پیر افضل قادری، اعجاز اشرفی اور فاروق الحسن کو سنٹرل جیل کوٹ لکھپت اور سنٹرل جیل گوجرانوالہ سے لاکر انسداد دہشت گردی کی خصوصی…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین واپڈا مزمل حسین کا کہنا ہےکہ آئندہ دو ہفتوں میں مہمند ڈیم پر کام شروع ہوجائے گا جب کہ ڈیم کی بولی میں عبدالرزاق داو¿د کی کمپنی کو کنٹریکٹ ایوارڈ کرنا مفادات کا ٹکراو¿ نہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین واٹر اینڈ پاور ڈسٹری بیوشن اتھارٹی (واپڈا) لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے کہا کہ مہمند ڈیم بہت منفرد ہے، اس طرح کا ڈیم 4 ،5 دہایوں کے بعد بننے جارہا ہے، ڈیم کیلئے سپریم کورٹ کا مکمل تعاون حاصل ہے۔چیئرمین واپڈا نے بتایا کہ آئندہ دو ہفتوں میں مہمند ڈیم پر کام شروع ہو…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک) سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے شاہد آفریدی پر سنگین الزامات عائد کر دئیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سلمان بٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ 2010ءمیں سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے تحت ملنے والی سزا پوری ہونے کے بعد شاہد آفریدی نے ٹی 20 ورلڈکپ 2016ئ کیلئے قومی سکواڈ میں میری شمولیت کے روکا۔سلمان بٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس وقت کے ہیڈ کوچ وقار یونس اور بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں بلایا اور نیٹ پریکٹس کروا…

Read More