Author: Daily Khabrain

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امن و امان کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیر داخلہ شیخ رشید سمیت دیگر وزرا نے شرکت کی، عمران خان نے ہدایت کی کہ وزرات داخلہ امن و امان کی بہتری یقینی بنائے۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ امن و امان کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، کسی کو امن و امان خراب…

Read More

آج (بروز بدھ کی) صبح سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ‘Pakistan shocks India’ کا ہیش ٹاگ ٹاپ ٹرینڈ کررہا ہے۔ یہ ٹرینڈ کرنے کی وجہ کوئی اور نہیں بلکہ یہ ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 12 جنوری کو ایک پول کا آغاز کیا تھا جس میں عمران خان، بھارت کے ویرات کوہلی، جنوبی افریقہ اے بی ڈی ویلیئرز اور آسٹریلیا کے میگ لیننگ میں سے بہترین کا انتخاب کرنے کا کہا گیا تھا۔ آئی سی سی نے کہا تھا کہ ‘ آپ فیصلہ کریں ان ذہین ‘پیس سیٹرز’ میں سے کون بہترین تھے’۔…

Read More

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کا بار بار بے نقاب ہونا میری کرپشن کے خلاف 24 سالہ جدوجہد ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاناما پیپرز نے پاکستان کے امیرحکمرانوں کو بے نقاب کیا تھا، اشرافیہ نے بعد میں این آر او کا سہارا لیا اور این آر او کی وجہ سے اشرافیہ نے لوٹی ہوئی دولت کو تحفظ فراہم کیا، اشرافیہ نے بیرون ملک میں غیرقانونی اثاثے بنانے کےلیے منی لانڈرنگ کی۔ Panama Papers exposed our ruling elites corruption & money laundering earlier. Now Broadsheet…

Read More

پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین کا کہنا ہے کہ کورونا ویسکین کے لیے 3 لاکھ سے زیادہ ہیلتھ ورکرز رجسٹرڈ ہو چکے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا تھا کہ چینی کمپنی کی سائنوفام ویکسین کو فائنل کیا گیا ہے، امید ہے فروری کے وسط یا مارچ کے شروع تک ویکسین آجائے گی۔ نوشین حامد کا کہنا تھا کہ ویکسین کی ایڈوانس بکنگ کی طرف جا رہے ہیں، پہلے ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگائی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ تین لاکھ سے زیادہ ہیلتھ ورکرز ویکسین کے…

Read More

معروف گلوکار علی ظفر کے خلاف ایک خاتون نے 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا ہے۔ خاتون لینا غنی نے سندھ ہائی کورٹ میں علی ظفر کے خلاف دعویٰ دائر کیا ہے، عدالت نے سیشن جج لاہور کے ذریعے معروف گلوکار کو 25 جنوری کے لیے نوٹس جاری کردیے ہیں۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ علی ظفر نے مجھے پہلی مرتبہ 2014ء میں لندن میں پاکستانی فیشن کے دوران ہراساں کیا اور اُسی برس علی ظفر نے مجھ سے دو مرتبہ پھر نازیبا گفتگو کی۔ خاتون لینا غنی نے اپنی درخواست موقف اختیار کیا کہ 19…

Read More

پاکستان کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کوان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا اور نئے ہیڈ کوچ اینڈی فلاور پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن کے بعد قومی ٹیم کو جوائن کریں گے۔ راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے یہ انکشاف بدھ کو اپنے یوٹیوب چینل پر کیا۔ یاد رہے کہ کرکٹ کمیٹی نے کرکٹ بورڈ کو سفارش کی ہے کہ موجودہ کوچنگ اسٹاف کو برقرار رکھا جائے لیکن شعیب اختر کا کہنا ہے کہ کرکٹ کمیٹی کے الفاظ کوئی اہمیت نہیں رکھتے اور یہ…

Read More

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ براڈشیٹ کے انکشافات نے ایک مرتبہ پھر ہماری حکمران اشرافیہ کی بڑے پیمانے پر کرپشن اور منی لانڈرنگ کو بےنقاب کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ پہلے پاناما پیپرز نے ہماری حکمران اشرافیہ کی بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کو بے نقاب کیا اور اب براڈشیٹ کے انکشافات نے ایک مرتبہ پھر ہماری حکمران اشرافیہ کی بڑے پیمانے پر کرپشن اور منی لانڈرنگ کو عیاں کردیا۔ انہوں نے لکھا کہ یہ اشرافیہ ان بین الاقوامی انکشافات پر ’انتقامی‘ کارڈ کے پیچھے نہیں چھپ…

Read More

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے  معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کو ٹیکس ادائیگی کا نوٹس ارسال کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر  نے گلوکار عاطف اسلم کو آڈٹ کرنے کے بعد ان پر 5 کروڑ 80 لاکھ روپے ٹیکس عائد کر دیا۔ گلوکار عاطف اسلم کا انکم ٹیکس سال 2018 کا  آڈٹ کیا گیا ہے اور انہیں  ٹیکس ادائیگی کے لیے ایک ماہ کی مہلت دی گئی ہے۔

Read More

کراچی: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق سے میچ کے لیے 11 کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کا اختیار واپس لے لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مصباح الحق سے اگلی تمام سیریز کے لیے 11 رکنی ٹیم منتخب کرنے کا اختیار واپس لے لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اب بابر اعظم بااختیار کپتان بن کر ٹیم منتخب کریں گے، ہیڈکوچ کا کردار صرف مشاورت کا ہو گا۔ اس سے قبل مصباح الحق کپتان سے مشورہ کرکے 11 رکنی ٹیم کو حمی شکل دیتے تھے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے لیے 11…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے پی ڈی ایم کے جلسوں میں اپنے خطاب پر غیر اعلانیہ پابندی لگانے پر خاموش احتجاج کیا ہے تاہم مصلحتاً وہ سرعام اس حوالے سے بات نہیں کرہے البتہ مریم نواز کے بنوں اور مالاکنڈ کے جلسوں میں نہ جانے کی بڑی وجہ بھی میاں نواز شریف کے خطاب پر پابندی ہے کیونکہ اسے مریم نواز نے بھی پسند نہیں لیکن پی ڈی ایم کا اتحاد برقرر رکھنے کے لیے مسلم لیگ ن کی قیادت اس کو معاملے کو اتنا نہیں اچھال رہی۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی…

Read More