Author: Daily Khabrain

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کے حوالے سے ٹیموں کی ترتیب کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق دو دفعہ کی چمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم پی ایس ایل2021 کی ڈرافٹنگ میں سب سے پہلے کھلاڑیوں کا انتخاب کرے گی۔ ملتان سلطانز اور پی ایس ایل 2020 کی فائنلسٹ ٹیم لاہور قلندرز بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر اپنے کھلاڑیوں کو منتخب کرے گی۔ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بالترتیب چوتھے اور پانچویں نمبر…

Read More

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ 4 جنوری کے اجلاس میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ 4 جنوری کو بین الصوبائی وزراء کی میٹنگ میں حالات کا جائز ہ لیا جائے گا اور تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق فیصلہ ہوگا۔ پی ٹی ایم کی تحریک پر ان کا کہنا تھاکہ کہ پی ڈی ایم کے اندرونی اختلافات ختم نہیں ہورہے اور جی یو آئی کے اندرونی مسائل شروع ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب جیونیوز کے پروگرام ’ جیوپاکستان‘ میں گفتگو کرتےہوئے…

Read More

پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے کپتان قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم محمد رضوان کا کہنا تھا کہ  آج ٹیم نے چار گھنٹے سے زائد پریکٹس کی ہے۔ محمد رضوان نے کہا کہ  پاکستان شاہینز کی فتح سے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیں۔ ہمارے بالرز اور بیٹسمین دونوں ہی اچھے ردھم میں لگ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی کی نسبت ہمارا ٹیسٹ اسکواڈ تجربہ کار ہے۔ شان مسعود، اظہر علی، فواد عالم اور حارث سہیل جیسے بیٹسمین  جبکہ محمد عباس، یاسر شاہ اور شاہین شاہ آفریدی جیسے بالرز موجود ہ محمد رضوان کا کہنا تھا کہ  بابراعظم کی کمی…

Read More

اسلام آباد: قومی کمیشن برائے اقلیت (این سی ایم) کے چیئرمین چیلا رام کیولانی کا کہنا ہے کہ ہندو اقلیتی برادری کے اراکین جو پاکستان سے ہجرت کرکے بھارت چلے گئے تھے وہ اب ہمسایہ ملک میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی وجہ سے واپس آنا چاہتے ہیں۔  کمیشن کے چھٹے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے بھارت پر زور دیا کہ وہ مذہبی اقلیتوں پر ظلم و ستم بند کرے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کو درپیش مسائل کو ریاست کو حل کرنا ہوگااورکمیشن اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے گا۔ چیلا…

Read More

نیا کورونا وائرس، برطانیہ کے بعد جنوبی افریقہ اور ہانگ کانگ بھی شکار ہانگ کانگ آنیوالے 2طالبعلموں میں کورونا کی نئی قسم کی تشخیص کورونا کی نئی نسل’’B.1.1.7‘ زیادہ خطرناک،تیزی سے پھیل رہا ہے، جنوبی افریقہ برطانیہ میں سامنے آنیوالی کورونا کی نئی قسم امریکا پہنچنے کا امکان، سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول نئے کورونا وائرس کی وجہ سے موت کی شرح میں اضافہ ہوگا،ڈبلیو ایچ او کورونا وائرس کی نئی نسل پرانے سے 70فیصد زیادہ خطرناک ہوسکتی ہے‘بورس جانسن

Read More

ریاست مشترکہ نمازوں پر پابندی عائد کر سکتی ہے، گرینڈ امام جامع الازھر وبائی بحران کے دوران ریاست کی طبی ہدایات پر عمل کرنا چاہیے،امام احمد الطیب انسانی زندگی کی حفاظت اور خطرات سے بچائواسلام کاعظیم تصور ،گرینڈ امام کورونا وباء کے دوران بزرگ اجتماعوں میں جانے سے گریز کریں، ہدایت مسلم امہ کوملکر اسلام کے صحیح تصور کی جانب بڑھنا ہوگا، خبریں سے خصوصی گفتگو

Read More

کرپشن صرف سرکاری اداروں میں ہوتی ہے ، نیب کا بزنس مین سے کوئی تعلق نہیں ، چینی سفیر نے کہا کہ نیب کا کردارختم ہونے تک وہ کوئی معاہدہ نہیں کریں گے ، قومی احتساب بیورو کو اب بند کرنا ہوگا ، سلیم مانڈوی والا کا اسلام آباد چیمبر اینڈ کامرس کی تقریب سے خطاب اسلام آباد (ویب ڈیسک ) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے نیب کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا ، انہوں نے کہا کہ ہم نے نیب کو عفریت بنا دیاہے ، قومی احتساب بیورو کو اب بند کرنا ہوگا ، کرپشن صرف سرکاری اداروں میں ہوتی ہے…

Read More

یورپین گلوکار ایکسنٹ کو پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر کا فن بھاگيا۔ یورپین گلوکار ایکسنٹ پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر کے فن پرفريفتہ ہوگئے یہ جان کر عائشہ عمر شرماگئیں۔ ايکسنٹ عائشہ عمر سے کبھی نہيں ملے مگر ان کے مداح ہيں۔ ان کا کہنا تھا کہ بالکل وہ ایک جینیس خاتون ہیں، بہت باصلاحیت ہیں جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا آپ کبھی ملے ہیں عائشہ عمر سے؟ تو انہوں نے کہا کہ نہیں کبھی نہیں عائشہ عمرنے بھی ملاقات کی خواہش ظاہر کردی مگر کرونا کی وجہ سے فی الحال ورچوئل ملاقات چلے گی۔ یورپین گلوکارايکسنٹ اور پاکستانی فنکارہ…

Read More

تل ابيب: اسرائیل میں بجٹ منظوری کی ناکامی کے بعد پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی جس کے بعد عام انتخابات آئندہ سال مارچ میں کرائے جانے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ کے اسپیکر یاریو لیون نے ٹی وی پر پارلیمان کے تحلیل ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد عام انتخابات کرائے جائیں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی مخلوط حکومت کو گزشتہ رات 12 بجے تک پارلیمنٹ سے بجٹ بل پاس کرانا تھا تاہم ناکامی پر پارلیمان تحلیل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بجٹ بل کے حق میں 47 اور مخالفت…

Read More

جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہم تو کہتے تھے کہ یہ نااہل حکومت اور حکمران ہے، اب انہوں نے خود اعتراف کرلیا کہ میرے پاس تو ٹیم ہی نہیں ہے کہ اچھی حکمرانی دکھا سکوں۔ مردان میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ‘قوم نے آج ناجائز، نالائق اور نااہل حکمران کے خلاف علم جہاد بلند کیا ہے، مسلمان جب حق کے لیے آواز بلند کرتا ہے تو اس وقت تک نہیں بیٹھتا جب تک فتح…

Read More