پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ31 جنوری تک عمران خان خود مستعفی ہو جائیں ورنہ دما دم مست قلندر ہو گا ، ہم جمہوریت کے لیے سندھ حکومت اور نیشنل اسمبلی کی قربانی دینے کے لیے بھی تیار ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی مزاحمت اور تحریکیں چلانے کی ایک تاریخ ہے اور اگر اس لانگ مارچ کو کامیاب ہونا ہے تو وہی لوگ جو ضیا کی آمریت کا مقابلہ کرتے تھے، جو مشرف کی آمریت کا مقابلہ کرتے تھے ان کو مل…
Author: Daily Khabrain

وزارت پٹرولیم کے جواب طلب کرنے پر ایم ڈی پارکو نے 4رکنی کمیٹی بنا دی، محمود کوٹ پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں،چیف انجینئر آئل موومنٹ صبور خان، سنیئر منیجرعقیل خان، انجینئر فاروق بلا، ٹیکنالوجسٹ سپروائزر ملک ضمیر ، دانیال، شکیل منگی، آشان معطل، انکوائر ی کا حصہ محمود کوٹ(ویب ڈیسک)”خبریں” کا جہاد کامیاب ،پارکو (ٹوٹل) آئل ریفائنری میں کرک سے آنے والے کروڈ آئل میں ڈیڑھ ارب سے زائد پانی کی ملاوٹ کی "خبریں” نے بے نقاب کیا۔ وزارت پٹرولیم نے ایکشن لے کر پارکو انتظامیہ سے جواب طلب کر لیا۔ایم ڈی پارکو نے کرپشن میں ملوث تمام کرداروں کے…
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلاول نے استعفوں کا ایٹم بم چلانے کی دھمکی دے دی ہے لیکن مجھے یقین ہے وہ پھلجھڑی ہوگی کیونکہ پیپلز پارٹی جمہوری عمل پر یقین رکھتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ایف اے ٹی ایف سے متعلق وزارت داخلہ نے بہتری کی ہے اور مزید کرے گی، ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ سیاسی طور پر بھی وزارت داخلہ تمام اپوزیشن سے مثبت گفتگو کرنا چاہتی ہے۔ سیاسی معاملات پر بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ…

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسلح افواج قوم کے تعاون سےتمام خطرات سے نبردآزما ہونے کیلئے تیار ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ کے قریب فوجی مشقوں کادورہ کیا۔ اس موقعے پر پاک فضائیہ کےسربراہ ایئرچیف مارشل مجاہدانورخان بھی ان کے ہمراہ تھے۔ کمانڈ ر آرمی ایئرڈیفنس کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان خان نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ کور کمانڈر منگلا اورکور کمانڈر گوجرانوالہ بھی اس موقعے پرموجود تھے۔ پاک فوج اورپاک فضائیہ کےسربراہان نےجاری مشقوں کامعائنہ کیا۔ مشقوں میں انٹیگریٹڈ ایئرڈیفنس اور…
وزیراعظم نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن وقت سے پہلے کروائیں گے، شو آف ہینڈز کے ذریعے الیکشن کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر رہے ہیں، اٹارنی جنرل نے معاملے پر تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیراعظم عمران خان نے پشاور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے لیے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ آسان ہوتا ہے، ہم نے 20 ایم پی ایز کو پارٹی سے نکالا، ہم شفاف انتخابات پر یقین رکھتے ہیں، ڈائیلاگ کی بات کی تو اپوزیشن نے 34 صفحات کا این آر او مانگ لیا، این آر او کسی صورت نہیں دوں گا۔ عمران…
ماڈل ٹاؤن (عمراسلم، علی اکبر) پی ڈی ایم کا حکومت مخالف تحریک کا پہلا مرحلہ ختم ، مسلم لیگ( ن) کا حکومت مخالف احتجاجی تحریک لانگ مارچ تک جاری رکھنے کا فیصلہ، مریم نواز نے لیگی رہنماؤں کو پارٹی کارکنوں کو لانگ مارچ سے پہلے فعال کرنے کا ٹاسک بھی سونپ دیا۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی زیرصدارت (ن) لیگ رہنماؤں کا اہم اجلاس جاتی امرا میں ہوا، جس میں پرویز رشید، احسن اقبال، مریم اورنگزیب، خواجہ سعد رفیق، ایازصادق اور خواجہ آصف بھی شریک ہوئے، اجلاس میں لانگ مارچ سے قبل عوامی رابطہ مہم شروع…
مشہور برطانوی اخبار’دی سن‘ نے اپنے ایک سٹوری میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان سفارتی صف تناو کے حوالے سے شائع ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان نے نواز شریف معاملہ پر برطانیہ سے 3 درجن ٖغیر قانونی تارکین وطن کو وطن واپس بھیجنے والی پرواز کو منسوخ کر دیا گیا۔دونوں اطراف کے معتبر ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے لندن سے اسلام آباد ڈیپورٹ کئے جانے والے تارکین وطن میں نواز شریف کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا ہے اور انکے بغیر پرواز منسوخ کر دی ہے۔ انگریزی اخبار دی نیوز میں شائع ایک…
سوسائٹی کے ارکان، انسانی حقوق کے وکلا، سماجی کارکن، مظاہرین، دانشور، صحافی اور لبرل طبقے پر اقلیتوں کے حقوق اور پریس کی آزدیوں پر بولنے پر حملے بڑھ رہے ہیں. ساﺅتھ ایشیا سٹیٹ آف مینارٹیز رپورٹ کی سالانہ رپورٹ ندن(ویب ڈیسک ) بھارت مسلمانوں ‘ اقلیتوں اور اظہار رائے کی آزادی کے حوالے سے ایک پرتشدد اور خطرناک جگہ بن چکا ہے جنوبی ایشیا میں شہری آزادیوں پر نظر رکھنے والی ساﺅتھ ایشیا سٹیٹ آف مینارٹیز رپورٹ کی سالانہ رپورٹ میں بھارت کی وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بھارتی شہریوں کے لیے قومی رجسٹر مسلمانوں کو ممکنہ طور پر…