Author: Daily Khabrain

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ آٹھ دسمبر کے بعد تیرہ دسمبر بھی گزر گیا، آر ہوا نا پار مگر لاہور کے عوام نے ٹھکرائے عناصر کو آرپار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ زندہ دلان لاہور پی ڈی ایم کی فسادی سیاست سے لاتعلق رہے، عوام خصوصا ًزندہ دلان لاہور کا شکریہ ادا کرتا ہوں، مینار پاکستان پر حسرتوں کا جنازہ دھوم سےنکلا اورپوری قوم نےدیکھا، گذشتہ روز سوا کروڑ شہر کے جھوٹے دعویدار بری طرح ناکام رہے۔ سردار عثمان بزدار نے کہا کہ عوام نے اپوزیشن کی انتشار…

Read More

امریکہ کے دو اہم سرکاری محکمے انتہائی طاقتور سائبر حملوں کی زد میں آنے کے بعد حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، محکمہ خزانہ و کامرس کے کمپیوٹر سسٹمز کو غیر ملکی حکومتوں کی پشت پناہی سے ہیک کیا گیا، غیر ملکی نشریاتی ادارے نے امریکی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکہ کے متعدد سرکاری محکموں بشمول محکمہ خزانہ اور کامرس کے کمپیوٹر سسٹمز کو غیر ملکی حکومتوں کی پشت پناہی سے ہیک کیا گیا، ماہرین کا خیال ہے کہ حملوں کے پیچھے ممکنہ طور پر روس کا ہاتھ ہے، امریکی میڈیا ان حملوں کو گزشتہ…

Read More

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت کو 31جنوری تک مستعفی ہونے کی مہلت دے دی۔پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہاہے کہ اگر حکومت 31جنوری تک مستعفی نہ ہوئی تو یکم فروری کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا جائے گا‘ ہم ان سے کوئی بات کرنے کو تیار نہیں ہیں، اسمبلیوں کی تحلیل اور نئے الیکشن کے اعلان کے بعد کوئی تجویز آئی تو پی ڈی ایم بات چیت کا فیصلہ کرے گی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہناہے کہ حکومت سے مذاکرات کا وقت گزر چکا ‘ اب عمران خان…

Read More

ابو ظہبی: اسرائیل نے آئندہ ماہ تک عرب امارات میں سفارت خانہ اور قونصل خانہ کھولنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے آئندہ سال جنوری تک متحدہ عرب امارات میں سفارت خانہ اور قونصل خانے کھولنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امید کرتے ہیں کہ سفارتخانہ کا افتتاح رواں ماہ دسمبر کے آخر میں کردیا جائے گا جب کہ اس حوالے سے ایک اسرائیلی وفد گزشتہ ہفتے عرب امارات کے دورہ پر تھا جہاں سفارت خانہ کے لیے جگہ کا معائنہ کیا گیا تاہم ابھی جگہ کا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔…

Read More

وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو پارلیمان میں مذاکرات کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کہیں نہیں جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں معاون خصوصی شہباز گل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ لاہور نے پی ڈی ایم کے جلسے کو ناکام بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپوزیشن سے کہنا چاہتے ہیں کہ اپنی ٹکراؤ کی پالیسی پر نظر ثانی کریں، عمران خان اور حکومت کہیں نہیں جارہی ہے اور نہ ہی آپ بھیج سکتے ہیں، اس کے باوجود…

Read More

چین پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے دیا گیا قرض واپس کرنے کے لیے ایک سے ڈیڑھ ارب ڈالر  فوری طور پر دینے پر رضامند ہو گیا۔ یہ دوسری مرتبہ ہے کہ چین پاکستان کی مدد کے لیے سامنے آیا ہے، اس معاشی سال کے پہلے سہہ ماہی میں بھی پاکستان نے چین کی مدد سے سعودی عرب کو ایک ارب ڈالر کا قرض واپس کیا تھا۔ اس طرح پاکستان سعودی عرب سے لیے گئے 3 ارب ڈالر قرض میں سے دو ارب ڈالر تین فیصد سود کے ساتھ واپس کر دے گا۔ ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان کل…

Read More

کراچی: چیف ایگزیکٹیو پی سی بی وسیم خان کا کہنا ہے کہ بھارت سے کھیلنے کو تیار ہیں لیکن مودی حکومت کی موجودگی میں دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ سیریز مشکل ہے کیوں کہ بھارتی بورڈ کو سیریز کیلیے اپنی حکومت سے اجازت درکار ہوتی ہے۔  کراچی پریس کلب  کے دورے کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم خان کا کہنا تھا کہ ٹور سلیکشن کمیٹی با اختیار ہے، بابراعظم کے ان فٹ ہونے پر نئے کپتان کا فیصلہ ٹور سلیکشن کمیٹی خود کرے گی، پی سی بی پانچ سالہ پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ وسیم خان نے کہا پالیسی کے…

Read More

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے استعفوں کے فیصلے کے بعد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو ارسال کر دیا۔ مراد علی شاہ نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ بلاؤل ہاؤس بھیجا۔ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے بیرون ملک روانگی سے قبل استعفی بلاول ہاؤس میں جمع کرایا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ وزارت اعلیٰ اور اسمبلی رکنیت پارٹی کی امانت ہے۔ پارٹی کے فیصلوں کے تحت اسمبلی رکنیت چھوڑنے کو تیار ہوں۔ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے استعفی ہاتھ سے…

Read More

راولپنڈی: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر کیے گیے آپریشن کے دوران پیرودہائی دھماکے سمیت مختلف بم حملوں میں ملوث 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کردیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کی جانب سے بتایا گیا کہ خفیہ اطلاع پر راولپنڈی میں سواں پل کے قریب آپریشن کیا گیا جہاں اڈیالہ روڈ سے ان تینوں افراد کو گرفتار کیا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ تینوں افراد 4 مختلف بم دھماکوں میں ملوث تھے جس میں پیرودہائی میں ہونے والا بم دھماکا بھی شامل تھا۔ ترجمان نے بتایا کہ دہشت گردوں کے قبضے سے…

Read More

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپوزیشن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ عمران خان سے مذاکرات نہیں کرنا چاہتے تو اس کا نام تا دیں جس سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں، ہم اس سے کروا دیتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفگو وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ہم ایک منتخب جمہوری حکومت ہیں اور عمران خان کی قیادت میں اس ملک کو آگے لے کر جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آپ جس جمہوریت کی بات کررہے ہیں ہمیں خوشی ہو گی، ہم مذاکرات کے دروازے نہیں بند کرنا چاہتے، آپ یہ کہتے…

Read More