ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالر ز کے فنڈز کی منظوری دے دی۔ ورلڈ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ورلڈ بینک کے ایگزیکٹیو بورڈز آف ڈائریکٹرز نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالرز کی منظوری دے دی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں قدرتی آفات سے نمٹنے اور ویسٹ مینجمنٹ کے لیے فنڈز دیےجائیں گے۔ 20 کروڑ ڈالر زقدرتی آفات اور 10 کروڑ ڈالر زویسٹ مینجمنٹ کے لیے مختص ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کا منصوبہ ہوگا۔ قدرتی آفات…
Author: Daily Khabrain
‘لکا چھپی، رابطہ، ہیرو پنتی، پتی، پتنی اور وہ‘ جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی بولی وڈ اداکارہ کریتی سنن بھی کورونا کا شکار ہوگئیں۔ کریتی سنن ایک ایسے وقت میں کورونا کا شکار ہوئی ہیں جب کہ کچھ دن قبل ہی میں بولی وڈ اداکار سنی دیول، ورون دھون اور نیتو کپور بھی اس وبا کا شکار ہوئی تھیں۔ کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد کریتی سنن نے خود کو ریاست مہارا شٹر کے دارالحکومت ممبئی میں اپنی رہائش گاہ پر قرنطینہ کرلیا۔ اداکارہ نے بھی انسٹاگرام پر اپنی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاع دی اور مداحوں…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے جس میں قابض فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع پلواما میں محاصرہ کیا جس کی آڑ میں تین کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کے ایم ایس کے مطابق بھارتی فوج کی فائرنگ کی زد میں آ کر ایک شخص زخمی بھی ہوا جب کہ مال پورہ میں بھارتی فوج کی گاڑی کی ٹکر سے بزرگ کشمیری جاں بحق ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع بارہ مولا کے علاقے سنگھ پورہ میں دستی بم دھماکے سے 4 شہری…
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی بڑھتی لہر کے پیش نظر کہا ہے کہ اگر ہم نے صحیح معنوں میں احتیاط نہیں کی تو یہ سردیاں ہمارے لیے بہت مشکل ہوں گی۔ سیالکوٹ میں نجی ایئرلائن ایئرسیال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج سیالکوٹ میں کاروباری برادری سے ملنے آیا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ایئرسیال کا افتتاح تو ایک بہانہ ہے اصل میں میں یہاں کی کاروباری برادری سے ملنا چاہتا تھا، سب سے پہلے تو انہوں نے یہ ایئرپورٹ بنایا جو بہت شانداد ایئرپورٹ ہے جبکہ اپنی ایئرلائن…
کویت کے حکمران شیخ نواف الاحمد الصباح نے شیخ صباح الخالد الصباح کو دوبارہ ملک کا وزیر اعظم مقرر کردیا۔ کویت کی سرکاری نیوز ایجنسی ‘کونا’ کے حوالے سے کہا گیا کہ شیخ صباح الخالد الصباح نے پارلیمانی انتخابات کے بعد طریقہ کار کے طور پر اپنا استعفیٰ جمع کرا دیا تھا۔ کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح نے شیخ صباح کو اپنی نئی کابینہ کے اراکین نامزد کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ سرکاری میڈیا نے کہا کہ فرمان کے مطابق نئی کابینہ کی حتمی منظوری امیر دیں گے۔ شیخ صباح الخالد الصباح کو گزشتہ سال 19 نومبر کو…
اسلام آباد: این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہےکہ کورونا کی حفاظتی تدابیر پر پہلے کی طرح عملدرآمد نظر نہیں آرہا لہٰذا احتیاطی تدابیر نہ کیں تو شاید ہفتے بعد خدشہ ہے کہ مزید بندشیں لگانی پڑے۔ این سی او سی کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں اسد عمر نے کہا کہ 2 ماہ میں کورونا کے مثبت کیسز اور اموات میں 4 گنا اضافہ ہوا اور سیکڑوں کی تعداد میں طبی عملہ کورونا میں مبتلا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے معاملے میں عالمی سطح پر پاکستان کی مثالیں دی…
جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کو حتمی شکل دے دی جس کے تحت ٹیم اگلے ماہ کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئے گی۔ جنوبی افریقا کی ٹیم کے دورہ پاکستان کے دوران پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز میں 2 ٹیسٹ اور تین ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق سیریز کے میچز لاہور ، کراچی اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے ۔ واضح رہے کہ جنوبی افریقا کے 4 رکنی سکیورٹی وفد نے گزشتہ ماہ پاکستان کا دورہ کیا تھا، وفد نے راولپنڈی ،کراچی اور لاہور میں انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔
ملک میں کورونا کی جاری دوسری لہر کے دوران جہاں اب ماضی کے مقابلے تیزی سے عام لوگ بھی اس مرض کا شکار بن رہے ہیں، وہیں شوبز شخصیات میں بھی اس وائرس کی تشخیص ہو رہی ہے۔ رواں ماہ دسمبر کے آغاز میں سینیئر اداکار بہروز سبزواری میں کورونا کی تشخیص کے بعد انہیں علاج کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔ اور اب خبریں سامنے آئی ہیں کہ اداکارہ نیلم منیر بھی کورونا کا شکار ہوگئیں اور انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔ اداکارہ نیلم منیر کے کورونا میں مبتلا ہونے کی خبریں گزشتہ دو دن سے سوشل…
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تمام جماعتوں کے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کو استعفے پارٹی قیادت کو جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔ اس کے علاوہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل کے سربراہ نواب اخترمینگل، پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کی مریم نواز سمیت دیگر…
(ویب ڈیسک)پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے حزب اختلاف کی جماعتوں (پی ڈی ایم) کی تحریک کے بارے میں کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ ان کے پیچھے کچھ ممالک ہوں جن کی وجہ سے اپوزیشن کو اعتماد مل رہا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے منگل کو صحافیوں سے ملاقات میں اپنی حکومت کی کامیابیوں اور ناکامیوں پر بھی تفصیل سے بات کی ہے۔ بی بی سی نے اس ملاقات میں شریک چند صحافیوں سے بات کی۔ سینیئر صحافی راؤ خالد کے مطابق جب وزیر اعظم عمران خان سے یہ سوال کیا گیا کہ اپوزیشن کے اعتماد…