Author: Daily Khabrain

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایف ڈی اے) کا کہنا ہے کہ امریکا میں جاری فائزر ویکسین کی آزمائش کے دوران ویکسین کے استعمال سے 2 افراد کی موت ہوئی ہے۔ ایف ڈی اے کی جانب سے جاری دستاویزات کے مطابق فائزر اور  بائیو این ٹیک کے اشتراک سے تیار کی گئی ویکسین کی اپریل سے نومبر تک ہونے والی آزمائش کے دوران 38 ہزار سے زائد افراد ٹرائلز میں شریک ہوئے۔  رپورٹ کے مطابق اس دوران ایک پچپن سالہ شخص کوکورونا ویکسین دینےکے 62 روز بعد ہارٹ اٹیک آیا اور تین روز بعد اس کی موت ہوگئی جب کہ…

Read More

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوص برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ استعفیٰ لینے والے استعفے دینے کی دھمکی پر اتر آئے ہیں جو اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ یہ آئینی، قانونی اور جمہوری طریقوں سے یہ لوگ حکومت کا ایک بال بھی بیکا نہیں کر سکتے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ‘آج ایک طرف ہم جہاں انسان کی فلاح و بہبود کی بات کر رہے ہیں تو دوسری طرف پاکستان کے ایک شاہی خاندان کی راج کماری انسانوں کو کورونا کی بھینٹ چڑھانے نکلی ہیں اور اپنی…

Read More

قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے سابق کپتان سرفراز احمد میں وہ خوبی دیکھی جو گریم اسمتھ، مائیکل کلارک اور مصباح الحق جیسے عظیم کپتانوں میں بھی نہیں تھی۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز اوپننگ بلے باز عامر سہیل کے یوٹیوب چینل پر یوٹیوب پر گفتگو کرتے ہوئے مکی آرتھر نے سرفراز احمد کو بہترین انسان قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ سرفراز ایک بہترین لیڈر تھے، مجھے گریم اسمتھ، مائیکل کلارک اور مصباح الحق کے ساتھ کام کرنے کا اعزاز حاصل ہے، یہ تمام اچھے لیڈرز تھے…

Read More

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو اپنے جلسے دو تین مہینے مؤخر کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا سے لوگوں کی جان کو خطرہ ہے اس لیے احتیاط کریں۔ وزیراعظم عمران خان نے کورونا کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ‘کورونا اسی شرح سے پھیلتا گیا تو ہمارے ہسپتال بھر جائیں گے، ملتان میں جلسہ ہوا، جس کے بعد ملتان میں 64 فیصد بسترے بھرے ہوئے ہیں’۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘پشاور میں 40 فیصد اور اسلام آباد میں تقریباً 50 فیصد بستر مریضوں سے بھرے ہوئے ہیں اور پورے پاکستان میں تقریباً 40…

Read More

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ابھی ہم نے استعفے نہیں مانگے اور استعفوں کے انبار لگ گئے ہیں۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ‘لاہور کا جلسہ تو 13دسمبر کو ہے لیکن آج لاہور میں قدم قدم پر جلسہ ہو رہا ہے، اب جعلی حکومت اور مہنگائی کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا ہے۔’ انہوں نے کہا کہ یہ لوگ کہتے تھے کہ نواز شریف کی سیاست ختم ہوگئی، اب ان سے این آر او مانگ رہے ہیں لیکن سن لو نواز شریف…

Read More

دبئی: آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی ایک روزہ کرکٹ کی رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بدستور تیسرے نمبر پر  موجود ہیں۔ کھلاڑیوں کی ون ڈے رینکنگ کے مطابق بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی بلے بازوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان ہیں جبکہ بھارت ہی کے روہت شرما کا دوسرا نمبر ہے۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم تیسرے جبکہ نیوزی لینڈ کے روس ٹیلر چوتھے نمبر پر ہیں۔ بولرز کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ پہلے جبکہ افغانستان کے…

Read More

لاہور: سیکیورٹی ایجنسیز نے انیٹلی جنس پر مبنی ایک مشترکہ آپریشن میں بھارتی خفیہ ایجنسی کی مبینہ طور پر سرپرستی میں چلنے والے مبینہ دہشت گرد نیٹ ورک کو پکڑ لیا۔  رپورٹ کے مطابق پنجاب کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور ملک کی سب سے بڑی خفیہ ایجنسی کے انسداد دہشت گردی ونگ نے بدھ کی سہ پہر 3 بجے شاہدرہ میں ایک گودام سے 5 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ مذکورہ گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب کچھ گھنٹے بعد ان مشتبہ دہشت گردوں نے سول سیکریٹریٹ کے بند ہونے کے وقت اس کے پیپلزہاؤس…

Read More

وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ وزیراعظم عمران خان نے بل گیٹس کو کورونا وائرس کے خلاف اقدامات اور اسمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے کہاکہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کامقصد لوگوں کو وائرس اوربھوک سے بچانا ہے، کورونا سے نمٹنے کےلیے ایس او پیز پر عملدرآمد بہت ضروری ہے۔

Read More

نئی دہلی،ننکانہ صاحب(ویب ڈیسک)بھارت میں کسان رہنمائوں کے ساتھ وزیرداخلہ امیت شا کے مذاکرات ناکام ہو گئے ، مذاکرات کے لیے بلایاگیا اجلاس بھی منسوخ کر دیاگیا،مودی سرکار نے زرعی قوانین واپس لینے سے انکار کر دیا جبکہ بھارت میں احتجاج پھیلنے لگا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی کسانوں نے پورے ملک میں کاروبار زندگی معطل کر دیا۔ اپوزیشن جماعتوں سمیت مختلف وکلا بارز، ٹریڈ اور ٹرانسپورٹ یونینز بھی کسانوں کے ساتھ شامل ہو گئے ۔ کئی ریاستوں میں مکمل لاک ڈائون کی سی صورتحال پیدا ہو گئی۔ نوجوت سنگھ سدھو بھی کسانوں کے ہم قدم ہو گئے ، ان…

Read More

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے جنوری کے آخری ہفتے میں حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔ پی ڈی  ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے  اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں افتخار نے بتایا کہ پہیہ جام ہڑتال  کے لئے شیڈول تیار کرلیا ہے۔لاہور جلسے میں آئندہ شیڈیول کا اعلان کیا جائے گا۔ 13 دسمبر کے جلسے پر توجہ مرکوز ہے۔ جنوری میں ڈاکٹروں،وکلا، تاجروں اور کسانوں سے رابطہ کریں گے۔ میاں افتخار نے کہا کہ تمام مکاتب فکر کے لوگوں کو تحریک کا حصہ بنایا جائے گا۔ حکومت نے گرفتاریاں شروع کردی…

Read More