Author: Daily Khabrain

زیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جاتی امرا کی جعلی راج کماری کا آر یا پار کا اعلان بھی جعلی ثابت ہوا، 8 دسمبر گزر گیا آر ہوا نہ پار، جعلی راج کماری کا ہر دعویٰ جھوٹا نکلا۔معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے پی ڈی ایم کی ریلی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 13دسمبر گزر جائے گا ، پی ڈی ایم پرانی تنخواہ پر ہی کام کرتی رہے گی، جلسے کریں یا جلوس نکالیں، حکومت کہیں نہیں جائے گی، جعلی راج کماری جتنے مرضی دورے کرلے، 2 دن بعد ان سب…

Read More

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے اور تجربہ کار بلے باز روس ٹیلر کو اسکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا ہے۔ کمر کی انجری کے سبب فاسٹ باؤلر لوکی فرگیوسن بھی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ گھر میں بچے کی ولادت کے سبب چھٹیوں پر موجود کین ولیمسن بھی پہلے ون ڈے میں موجود نہیں ہوں گے۔ کین ولیمسن کی طرح فاسٹ باؤلر ٹرینٹ بولٹ بھی صرف دوسرے اور ٹی20 میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔ فاسٹ باؤلر جیکب ڈفی کو ڈومیسٹک کرکٹ اور نیوزی لینڈ اے کے لیے بہترین…

Read More

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور شہر کی ترقی کیلئے میگا منصوبوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اربوں روپے کے منصوبوں سے شہر کو اس کا حق دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ فیروز پور روڈ پر 9 ارب روپے سے ایک ہزار بیڈ کا جنرل ہسپتال بنایا جائے گا، جس میں 400 بیڈز جنرل، 400 کارڈیالوجی اور 200 بیڈز پر بلڈ ڈیزیز کا ہسپتال بنے گا۔ نیا ہسپتال ارفع کریم ٹیکنالوجی ٹاور کے قریب ایل ڈی اے کی 124 کنال اراضی پر بنایا جائے گا اور اس ضمن میں محکمہ صحت کی سمری کو منظور کر…

Read More

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ان کی رہائش گاہ جاتی عمرہ میں ملاقات کی۔ بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ جاتی عمرہ پہنچے جہاں انہوں نے مریم نواز سے ملاقات کی اور ان کی دادی کے لیے دعائے مغفرت بھی کی۔ اس اہم ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے اسمبلیوں سے استعفوں اور لاہور جلسے سمیت اہم معاملات پر گفتگو اور مشاورت کی۔ ملاقات کے بعد بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز نے مشترکہ نیوز کانفرنس  بھی کی۔ مریم نواز نے کہا کہ پی ڈی ایم حکومت کو…

Read More

امارات اسلامیہ افغانستان واشنگٹن کا سرنڈر، نیٹو نے مخالفت کردی، طالبان کا حملے جاری رکھنے کا اعلان افغان حکومت طالبان مذاکرات کے 21نکاتی ایجنڈے کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں امریکہ نے تکنیکی اعتبار سے امارات اسلامیہ کو تسلیم کرکے اخلاقی وقانونی جواز کھو دیا، رازداری برقرار شرعی قوانین سے متعلق اختلاف رائے مشترکہ کمیٹی کے سپرد، دوحہ معاہدہ کی روشنی میں ایجنڈا مکمل ایک دوسرے کے موقف کو تحمل سے سنا جائےگا ، ایجنڈا جاری

Read More

برطانیہ، کینیڈا و سعودی عرب کے بعد امریکا نے بھی فائزر و بائیو این ٹیک کی کورونا ویکسین کے استعمال کی اجازت دے دی۔ امریکی میڈیسن کمپنی فائزر و جرمن کمپنی بائیو این ٹیک نے گزشتہ ماہ نومبر کے وسط میں اپنی تیار کردہ ویکسین کی آزمائش ختم کرکے اس کے نتائج جاری کیے تھے، جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ویکسین 95 فیصد تک کورونا سے محفوظ رکھتی ہے۔ نتائج جاری کرنے کے بعد 2 دسمبر کو برطانیہ وہ پہلا ملک بنا تھا جس نے ویکسین کے استعمال کی اجازت دی تھی اور بعد ازاں 8 دسمبر کو…

Read More

 کے ثمرات کو جلد عام آدمی تک پہچانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں، وہ جمعہ کی اپنی زیرِ صدارت حکومتی معاشی ٹیم کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیرِ خزانہ عبدالحفیظ شیخ، مشیران عبدالرزاق داؤد، ڈاکٹر عشرت حسین، معاونینِ خصوصی ندیم بابر اور وقار مسعود کے علاوہ متعلقہ اعلی افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیرِ اعظم کو ملک کی بہتر ہوتی ہوئی معاشی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیرِ اعظم کو بتایا گیا کہ رواں مالی سال پرائمری بیلنس میں سرپلس،…

Read More

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے لاہور میں پی ڈی ایم کے جلسے کے حوالے سے اپوزیشن کو لاحق بڑے خطرات سے آگاہ کر دیا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) نے کہا ہے کہ لاہور کے جلسے کو بہت خطرات ہیں، شاہدرہ میں بہت بڑے دہشت گرد پکڑے گئے ہیں، اس کے باوجود کوئی اپنے بچوں کو بچا کر غریب کے بچوں کی زندگی خطرے میں ڈالنا چاہتا ہے تو حکومت نہیں روکے گی۔ انہوں نے ساتھ یہ بھی کہا کہ جو ریڈ لائن کراس کرے گا اس کے خلاف ایکشن ہو…

Read More

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپوزیشن کو راستہ دینے کی پیشکش کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن کی جانب سے حکومتی رابطے کے دعوے جھوٹے ہیں، اپوزيشن کو راستہ چاہیے تو دے دیں گے لیکن این آر او چاہیے وہ  نہیں ملے گا۔ انہوں نے کہاکہ  حکومت نے کوئی رابطہ نہيں کیا البتہ ان کے ایم این ایز اور ایم پی ایز حکومت سے رابطہ کررہے ہيں کہ ان سے زبردستی استعفے لیے جارہے ہيں۔ شبلی فراز کا کہنا تھا کہ عوام پر رحم کھائيں، اپنے جلسے دو تین…

Read More

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے ہم نے مشکل وقت میں کھیل کے لیے قربانی دی ہے، امید ہے کہ کھیل کے لیے سب ایسے ہی قربانیاں دیں گے۔ ‏ نیوزی لینڈ کے شہر کوئنز ٹاؤن سے آن لائن پاکستانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا تھا ‏کہ کووڈ 19 کی وجہ سے نیوزی لینڈ میں قوانین سخت ہیں، ہم ان قوانین کا احترام کرتے ہیں اور ہم نے احترام کیا بھی ہے۔ ان کا کہنا تھا بدقسمتی سے آئسولیشن کے دوران ٹیسٹ مثبت آئے اور…

Read More