Author: Daily Khabrain

ڈاکٹر نوشین عمران جسم کو مطلوب تمام اجزا غذا کے ذریعے ہی حاصل ہوتے ہیں۔ روزمرہ لی جانے والی خوراک میں جہاں پروٹین، کاربوہائیڈریٹ، چکنائی وٹامن پائے جاتے ہیں وہیں ان غذاﺅں میں کئی معدنی اجزا بھی شامل ہوتے ہیں جنہیں مائکرو نیوٹرنٹ کہا جاتا ہے۔ اگرچہ جسم کو ان غذائی اجزا کی بہت معمولی مقدار میں ضرورت ہوتی ہے لیکن ان کا ہونا بہرحال لازمی ہے۔ ان کی کمی سے جسم کے کئی ہارمون اور اعضاءاپنا کام مکمل طریقے سے نہیں کر پاتے۔ مثلاً فولاد یا آئرن معدنی اجزا میں سے ایک ہے جس کی کمی سے ہیموگلوبن کم…

Read More

ریاض (خصوصی رپورٹ) سعودی عرب کی سپریم علما کونسل نے کہا ہے کہ دوسروں کو کافر قرار دینا ایک انتہائی خطرناک مسئلہ ہے جس کا تعلق براہِ راست اللہ تعالیٰ کے ساتھ ہے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی سپریم علما کونسل کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دوسروں کو کافر کہنا شرانگیزی کے مترادف ہے ایسا فعل سب سے زیادہ خطرناک ہے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ تکفیری عناصر اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے اپنی نسبت جوڑ کر مرضی کے حلال اور حرام کے فیصلے صادر کرتے…

Read More

اسلام آباد (آن لائن) بھارت کے کنٹرول لائن پرسرجیکل سٹرائیک کے دعوﺅں کا پول کھل گیا ، تباہ شدہ بھارتی چوکیوں کی فوٹیج منظر عام پر آ گئی۔ ایک نجی ٹی وی چینل کو ایک ویڈیو فوٹیج ملی ہے جس میں بھارت کی تباہ شدہ چیک پوسٹوں کو دیکھا جاسکتا ہے ۔ویڈیو چلنے کے بعد تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ ویڈیو نے بھارت کی طرف سے کیے گئے سرجیکل دعوے کا پول کھول دیا ہے،تباہ شدہ چوکیوں سے اس بات کو تقویت ملتی ہے کہ بھارتی فوجی اپنی چیک پوسٹیں ی چھوڑ کر بھاگ نکلے ہوں گے یا پھر…

Read More

کراچی(خصوصی رپورٹ) اچھی صحت اور خوبصورت نظر آنے کے لئے خواتین دنیا بھر کے جتن کرتی ہیں لیکن اکثر کو شکایت رہتی ہے کہ انہیں کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ اس کی وجہ درج ذیل 10غلطیاں ہیں۔1۔ کم پانی پینے سے جلدی تھکن، چڑچڑا پن اور قبض جیسے مسائل کا سامنا بھی ہوسکتا ہے ۔2۔ کھانا چھوڑنے یا ڈائیٹنگ سے صحت کو فائدے کے بجائے نقصان ہی پہنچتا ہے ۔ 3۔ متوازن غذا نہ ہونے کی وجہ سے بھی خواتین اکثر صحت کے مسائل کی شکایت کرتی ہیں ۔4۔ ناکافی پروٹین:بیشتر خواتین اس کا خیال نہیں رکھتیں اور ضرورت سے کم…

Read More

راولاکوٹ، مظفرآباد، اسلام آباد،ایبٹ آباد راولپنڈی، نئی دہلی (نمائندگان‘ٍُبیورورپورٹ‘ ایجنسیاں) جنگی جنون میں پاگل بھارتی فورسز نے ایک بار پھر کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آزادکشمیر کے پونچھ اور بٹل سمیت مختلف سیکٹرز میں بلا اشتعال گولہ باری کر دی۔ کنٹرول لائن کے اس پار شہری آبادی پر مارٹر گولے بھی فائر کئے گئے، گولہ باری کے نتیجے میں دو فوجی جوانوں سمیت تین افراد شہید ہو گئے تاہم وطن کے محافظوں نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دشمن کی توپیں خاموش کرا دیں۔ دشمن کی 3 چوکیاں تباہ، متعدد ہندو فوجی مارے گئے۔ وزیر اعظم نواز شریف…

Read More

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکاردانش تیموراورعائزہ خان نے اپنی بیٹی کو بھی ماڈل بنادیا ہے ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں فنکاروں نے کچھ عرصہ قبل ملک کی نامور ڈیزائنر ماریہ بی کی نئی کولیکشن کے لئے ماڈلنگ کی جس میں ان کی کمسن بیٹی حورین بھی شامل تھیں۔ والدین کے ساتھ حورین کو بھی بطور ماڈل متعارف کرایا گیا جنہوں نے بچوں کے ڈریسز کے لئے ماڈلنگ کی۔ اس بارے میں معلوم ہوا ہے کہ حورین کو کئی کمرشلز کی آفرز بھی ہوچکی ہیں اور بہت جلد وہ اپنے والدین کے ہمراہ ایک بین الاقوامی پراڈکٹ کے کمرشل میں بھی نظر آئیں…

Read More

نئی دہلی(شوبزڈیسک) پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان میں بھارتی کرکٹر ایم ایس دھونی کی زندگی پر بننے والی فلم ایم ایس دھونی دی انٹولڈ اسٹوری کو نمائش کیلئے پیش نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اب پاک بھارت حالات کے پیشِ نظر کمپنی نے انکار کردیا ہے۔کہا جارہا ہے کہ پاکستان کا کوئی بھی ڈسٹربوٹر اس فلم کو ریلیز کرنے کے لئے تیار نہیں، جس کی باعث فلم کو اب تک کوئی ڈسٹریبیوٹر نہیں مل سکا ہے۔پاکستانی ڈسٹری بیوٹرز نے کشیدگی، فنکاروں کو بھارت چھوڑنے کی اور کام نہ دیئے کی دھمکیوں کے بعد پاکستانی ڈسٹری بیوٹرز نے بھارتی کرکٹر…

Read More

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ میں بیبو کی عرفیت سے معروف اداکارہ کرینہ کپور نے خود کو سیلفی کوئین قراردے دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپورکا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ انہیں اپنی سیلفیز لینا بہت پسند ہے، انہوں نے خود کو ایک سیلفی کوئین قراردیتے ہوئے کہا کہ وہ ہر5 سے 10 منٹ کے بعد اپنی بے تحاشا تصویریں لیتی رہتی ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی زندگی کے لیے کچھ خاص نہیں سوچا تھا لیکن وہ ہمیشہ اپنے دل کی سنتی تھیں تاہم وہ بچپن سے ہی ایک بڑی اداکارہ…

Read More

نیویارک (شوبز ڈیسک)دنیا بھر میں مقبول ترین گلوکارائیں سلینا گومز اور ملی سائرس چاہے کتنی ہی خوبصورت یا باصلاحیت کیوں نہ ہوں لیکن وہ آپ کے لیے خطرناک بھی ثابت ہوسکتی ہیں۔جی ہاں چند معروف شخصیات کے بارے میں گوگل پر سرچ کرنا آپ کے لیے خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے اور خطرناک وائرس آپ کے اسمارٹ فون یا کمپیوٹر میں داخل ہوسکتے ہیں۔انٹیل سیکیورٹی نے آن لائن سرچنگ کے حوالے سے 10 خطرناک ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی ہے جن میں ایمی سکویومر کو انٹرنیٹ کے لیے سب سے خطرناک سلیبرٹی قرار دیا گیا ہے۔اس فہرست میں خواتین…

Read More

ممبئی(شوبز ڈیسک )بالی وڈ کی دبنگ اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ ’فورس ٹو ‘ میں جان ابراہم کے ہم پلہ انتہائی مضبوط کردار ادا کررہی ہیں، جان انہیں ایک مخصوص نام سے کیوں پکارتے ہیں اس کی وجہ بھی بتادی۔خود کو سوشل میڈیا پر’ شوٹ گن جونیئر‘ کے نام سے پہچانے جانے کی خواہش مند سوناکشی آنے والے دنوں میں جان ابراہم کے ہمراہ بالی وڈ فلم ’فورس ٹو ‘ جلوہ گر ہوں گی۔ ان کے مطابق یہ فلم دو ’ہیروز‘ کی فلم ہے اوروہ اور جان ابراہم یکساں ایکشن میں نظرآئیں گے۔وہ زمانہ اب ختم ہورہا ہے جب…

Read More