Author: Daily Khabrain

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں نو منتخب اراکین میں سے 49 ارکان نے حلف اٹھایا جبکہ 3 ارکان مسلم کانفرنس کے قائد سردارعتیق احمد خان، پیپلز پارٹی کے رہنما جاوید اقبال بڈھانوی اور چوہدری یاسین ایوان میں موجود نہیں تھے۔ تحریک انصاف نے نئے اسپیکر کیلئے انوارالحق اورڈپٹی اسپیکر کیلئے ریاض گجر کو جبکہ پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن کے مشترکہ اسپیکر کے امیدوار پی پی کے فیصل ممتاز راٹھور اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے ن لیگ کی امیدوا ر نثاراں عباسی کو نامزد…

مزید پڑھیں

ٹوکیو: اولمپکس میں بھارت کو ہاکی ایونٹ میں بیلجیم کے ہاتھوں عبرت ناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹوکیو اولمپکس میں بیلجیم نے بھارت کو ہاکی ایونٹ میں شکست سے دوچار کر دیا، اولمپکس میں جاری کھیلوں کے مقابلوں میں بھارت کو ہرانے کے بعد بیلجیم ہاکی ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ بیلجیم نے سیمی فائنل میں بھارت کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنائی، ہاکی کا دوسرا سیمی فائنل جرمنی اور آسٹریلیا کے درمیان ہوگا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز ٹوکیو اولمپکس کے خواتین…

مزید پڑھیں

مظفر آباد:تحریک انصاف کے انوار الحق آزاد کشمیر قانون سازی اسمبلی کے سپیکر اور ریاض گجر ڈپٹی سپیکر منتخب ہو گئے ہیں، ان کے مقابلے میں فیصل راٹھور اور نثاراں عباسی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پی ٹی آئی کے انوار الحق 32 ووٹ لے کر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر منتخب ہوئے جبکہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے متفقہ امیدوار فیصل ممتاز نے پندرہ ووٹ لئے۔ دوسری جانب تحریک انصاف کے ممبر اسمبلی چودھری ریاض گجر کو ڈپٹی سپیکر اسمبلی منتخب کر لیا گیا ہے۔ ڈپٹی سپیکر کے لئے ریاض گجر کو 32 ووٹ ملے…

مزید پڑھیں

کراچی: معاشی ترقی کی شرح میں اضافے کے سبب پٹرول کی کھپت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ جولائی میں کاروباری سرگرمیوں اور گاڑیوں کی فروخت میں اضافے کے سبب پیٹرول کی فروخت 14 فیصد اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح 8 لاکھ 10 میٹرک ٹن تک پہنچ گئی جبکہ ڈیزل کی کھپت 7 فیصد اضافے سے 7 لاکھ 20 ہزار ٹن ریکارڈ کی گئی۔ دوسری جانب نجی ایل این جی ٹرمینل میں خرابی کے سبب ایل این جی کی فراہمی متاثر ہوئی اور جولائی میں فرنس آئل کی کھپت 54 فیصد تک بڑھ گئی، ایک ماہ…

مزید پڑھیں

ملکی آمدنی نہ ہونے کے وجہ سے بر بر آئی ایم ايف کے پاس جانا پڑتا ہے اور ان کی شرائط ماننا پڑھتی ہیں ،پاکستان کو کو اب ہر صورت خود مختار بنایا جائگا :عمران خان 60  کی دہائی میں پاکستان ا ي ايشين ٹا ائیگر تھا وقت ملائیشیا اور دیگر ممالک نے پاکستان سے بہت کچھ سیکھا ہے ،ایک بار پھر غربت کا خاتمہ اور ملکی آمدنی میں اضافہ کیا جائے گا ،کسانوں کو بھی بلاسود قرضے دیئے جائینگے

مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے رکن ممالک کے لیے 650 ارب ڈالرز کی فنڈنگ کا اعلان کردیا جو اس کی تاریخ کی سب سے بڑی فنڈنگ ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ ممبر ممالک کو کورونا پر قابو پانے کے لیے فنڈنگ میں اضافہ کیا گیا ہے، فنڈنگ کےذریعے ترقی پذیر اور غریب ممالک کو 275 ارب ڈالرز فراہم کیے جائیں گے۔ اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے فنڈنگ کی منظوری دے دی ہے اور تمام ممبر ممالک کے لیے فنڈنگ 23 اگست سے دستیاب ہوسکے گی۔ اسٹیٹ بینک کے ذرائع…

مزید پڑھیں

لوٹ مار سے کبھی ملک آگے نہیں بڑھ سکتا ،روٹی ، کپڑا ، مکان کی بات ہوتی رہی مگر کبھی عملی کام نہیں ہوا ،پاکستان ایٹم بم بنا سکتا ہے تو چھوٹی چیزیں کیوں نہیں بنا سکتا ، 40فیصد آبادی کو غربت سے نکالنا، ملکی دولت کو بڑھانا ،ماحولیاتی تحفظ میرے وژن ، نیا پاکستان ہاؤسنگ سے 40 قسم کی انڈسٹری چلنا شروع ہو گی، تقریب سے خطاب اسلام آباد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قانون کی بالا دستی سے تبدیلی آئیگی ،نظام کرپٹ ہو تو چند لوگ امیر باقی ملک غریب ہو جاتا ہے ، 40فیصد آبادی…

مزید پڑھیں

کابل:افغان صدر اشرف غنی نے ملک میں طالبان کی طرف سے بڑھتے ہوئے کنٹرول کی ذمہ داری امریکا پرڈال دی اور الزام لگاتے ہوئے کہا کہ جلدبازی میں انخلا کے نتیجے میں سکیورٹی کی بدترین صورتحال ہے۔ افغان پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران افغان صدر نے کہا کہ جو موجودہ صورتحال ہے اس کی ایک ہی وجہ ہے کہ امریکا نے جلدبازی میں افغانستان سے انخلا کیا۔امریکی مکمل انخلا کے سنگین نتائج ہوں گے۔ دوسری جانب افغان آرمی نے بتایا کہ جنوبی اور مغربی حصے کے تین صوبوں میں سیکیورٹی کی صورتحال ’انتہائی نازک‘ ہے جہاں طالبان اور افغان فورسز…

مزید پڑھیں

عامر لیاقت حسین کی ٹریفک وارڈن سے  لڑائی کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ https://twitter.com/i/status/1422223663391154176 تفصیلات کے مطابق آج سہ پہر فیروزآباد ٹریفک سیکشن کی حدود شارع قائدین کٹ جو شارع فیصل کو ملتا ہے پر ہیڈ کانسٹیبل سید یاسر عباس اپنی ڈیوٹی پر معمور تھے۔ اسی اثناء میں ایک کارنمبر BD-9930 آکر رکی جس میں 3 افراد سوار تھے ان میں سے ایک نے مذکورہ ہیڈ کانسٹیبل کو کہا کہ تم مجھے جانتے ہو میں اس علاقے کا MNA عامر لیاقت حسین ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ تم لوگوں کو تنگ کررہے ہو ان سے پیسے بٹورتے ہو اور…

مزید پڑھیں

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ کچھ بھی ہوجائے ایوان کا تقدس پامال نہیں ہونے دیں گے جن افسران نے نذیر چوہان کے پروڈکشن آرڈر پر عمل نہیں کیا اُن کا محاسبہ ہوگا۔ پنجاب اسمبلی میں نقطہ اعتراض پر وزیر جیل فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ شہزاد اکبر اور نذیر چوہان میں مصالحت ہوگئی ہے، نذیر چوہان نے اسپیکر سےکارروائی جاری رکھنے کی درخواست کی ہے۔ لیگی رکن پیر اشرف رسول نے کہا کہ معاملہ تو حل ہوچکا لیکن پروڈکشن آرڈر پر عمل نہ کرنے والے افسران کےخلاف کارروائی ہو نی چاہیے۔ اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی…

مزید پڑھیں