اسلام آباد:قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی ارکان ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے، دونوں میں شدید تلخ کلامی کے بعد معاملہ ہاتھا پائی تک پہنچتے پہنچتے رہ گیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس کورم ٹوٹنے کے باعث جمعہ تک ملتوی ہونے کے بعد وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان کراچی سے منتخب پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی شکور شاد پر غصہ ہوگئے۔ معاون خصوصی علی نواز اعوان غصے میں شکور شاد کے قریب آئے اور کہا کہ ’کراچی سے ایک ہی جماعت کے تم تین تین ارکان بولنے لگ جاتے ہو اور دوسروں کو بات کرنے کا موقع…
Author: Daily Khabrain
عثمان احمد کسانہ پاکستان دراصل پاک سر زمین اور مملکت خدادادہے اس کا وجود اور بقاء انسانی کاوشوں، مہارتوں، صلاحیتوں اور محنتوں کے ساتھ ساتھ روحانی برکات اور الوہی عطاؤں کا بھی مظہر ہے۔ برصغیر پاک و ہند کی تاریخ گواہ ہے اس خطے میں صوفیا کی تعلیمات اور ان کے اقوال و کردار کے نقوش اتنے گہرے ہیں کہ مرورِ زمانہ کے ساتھ پڑنے والی جدت و مادیت کی گرد انہیں ذرا سا بھی نہیں دُھندلا سکی۔ اگر سیاسی و سماجی پہلوؤں پر غور کیا جائے تو حکومتوں کے بننے، بگڑنے اور مضبوط و کمزور ہونے کا تعلق اگرچہ…
شفقت اللہ مشتاق یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ جب بھی مرشد اور مرید میں غلط فہمی پیدا ہوجاتی ہے تو قصور بلھے شاہ کا ہی ہوتا ہے اور زبان زد خواص و عام ہوجاتا ہے کہ قصور بلھے شاہ کا ہے۔ آج بھی "قصور” بلھے شاہ کے حوالے سے جانا پہچانا جاتاہے۔ ہاں البتہ غلط فہمی فہم و فراست سے دور کی جا سکتی ہے۔ اس کے لئے سب سے پہلے جائزہ لینے کی ضرورت ہے کہ عنایت شاہ کی طبیعت اور مزاج کو کون کونسی چیزیں متاثر کرتی ہیں پھر ناچنا پڑتا ہے اور وہ بھی کنجری بن…
نگہت لغاری میرا چھوٹا سا غریب ملک آج کل بیک وقت تین قسم کی جنگوں کی لپیٹ میں ہے۔ معاشی، معاشرتی اور جنسی۔ دکھ کی بات یہ ہے کہ یہ چھوٹا سا غریب ملک اسلامی ملک ہے۔ اگر اس ملک میں اس کے نام کے مطابق اسلامی قانون اور ضابطے لاگو ہوتے تو یہ ملک نہ تو غریب کہلایا جا سکتا تھا اور نہ ہی یہ ان تینوں قسم کی جنگوں میں لپیٹ میں ہوتا۔ میرا آج کا کالم ان جنگوں کی وجوہات، علاج اور نتائج پر مشتمل ہوگا۔ اس میں میری تحقیق اور جستجو کی جو محنت شامل ہے،…
عاقل ندیم پاکستان میں ڈیم بنانا یا ان کی جگہ کا انتخاب ہمیشہ ایک متنازعہ مسئلہ رہا ہے۔ کالا باغ ڈیم کا منصوبہ خاص طور پر سیاسی اور علاقائی وجوہات کی بنا پر کافی متنازع رہا اور اسی وجہ سے مشرف دور میں تھوڑی بہت پیش رفت کے باوجود یہ ڈرائنگ بورڈز اور پلاننگ بورڈز تک ہی محدود رہا۔ حال ہی میں سیاستدانوں کے علاوہ عدلیہ نے بھی ڈیموں کی متنازعہ سیاست میں قدم رکھا۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے، جو کہ میڈیا میں پیش پیش رہنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے تھے، بھی ایک ڈیم…
شفقت حسین انسانی تاریخ کا المیہ ہے کہ جب سے امت سازی کا عمل مکمل ہواہے اسی دن سے ہر زیردست کی رگِ جاں ہر بالادست کے پنجہئ استبداد میں رہی ہے جس کے نتیجے میں کائنات کاپہلا قتل بھی اسی بات کا ثبوت ہے اوریہ نتیجہ تھا حسد اورتکبر کا کہ قابیل میں یہی دوخصوصیات بدرجہئ اُتم پائی جاتی تھیں جو کسی صورت نہیں چاہتا تھا کہ اس کابھائی ہابیل اس سے بڑھ کر عزوشرف اور خدائے بزرگ وبرتر کا برگزیدہ بن جائے۔ بدقسمتی سے اس رسمِ قبیح نے اس قدر زور پکڑا کہ اس کے بعد بالادستی کاتصور…
لاہور: تمام ریلوے ملازمین اور ان کی فیملیز 31 اگست تک ویکسین لگوالیں،ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کی یکم ستمبر سے تنخواہ بند کردی جائے گی۔ ریلوے ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے لیے کرونا ویکسین لگوانے کے حوالے سے ہدایات جاری کردی گئیں ہیں ۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام ریلوے ملازمین اور ان کی فیملیز 31 اگست تک ویکسین لگوالیں،ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کی یکم ستمبر سے تنخواہ بند کردی جائے گی۔جن مسافروں نے ویکسین نہیں لگوائی ہوگی ان پر یکم ستمبر سے کویڈ چارج لاگو کیاجائے گا،ریلوے پہلے ہی 70 فیصد ایکوپنسی اور…
اسلام آباد: () پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئر مین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے، وزیراعظم نے خالد منصور کو معاون خصوصی برائے سی پیک افیئر تعینات کر دیا ۔ وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ وزیراعظم نے خالد منصور کو معاون خصوصی برائے سی پیک افیئر تعینات کرنے کی منظوری دی ہے۔ خالد منصور خوش آمدید اور اللہ آپکا حامی و ناصر ہو۔ وزیراعظم عمران خان نے خالد منصور صاحب کو معاون خصوصی برائے CPEC Affairs…
نئی دہلی: بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ جموں و کشمیر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں گر کر تباہ ہوگیا تاہم حادثے میں دونوں پائلٹس محفوظ رہے۔ بھارتی فوج کا ٹو ففٹی فور اے اے ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں رنجیت ساگر ڈیم کے قریب گر کر تباہ ہوا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ فوج کے ہیلی کاپٹر کے جھیل میں گر کر تباہ ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ کردی گئی ہیں۔ کٹھوعہ ضلع کے ایس…
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا ویکسینیشن کرانیوالوں کی یومیہ تعداد10لاکھ سے تجاوز کرگئی، اسد عمر کا کہنا ہے کہ خوشی ہے ہم نے یومیہ ایک ملین ویکسینیشن کا ہدف پورا کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے ، کورونا ویکسینیشن کرانیوالوں کی یومیہ تعداد10لاکھ سے تجاوز کرگئی ، وزارت صحت نے کہا ہے کہ 24گھنٹے میں 10 لاکھ 70 ہزار افراد کی ویکسینیشن مکمل کی گئی ، جس کے بعد ملک میں تاحال 31.9 ملین کوروناویکسین ڈوز لگائی جا چکی ہیں۔ این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے…
