Author: Khabrain News

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومتی وفد کی پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے اہم ملاقات ہوئی، جس میں بلاول بھٹو نے مولانا فضل الرحما کے گھر چھاپے اور اہل خانہ کے ساتھ کیے گئے سلوک کا معاملہ اٹھا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسحاق ڈار کی صدارت میں حکومتی وفد زرداری ہاؤس اسلام آباد پہنچا، وفد میں سردار ایاز صادق ، طارق فضل چوہدری، وزیر مملکت بلال اظہر کیانی شریک تھے۔پیپلزپارٹی کے وفد میں شیری رحمان اور نوید قمر بھی شریک ہیں۔ اعلامیے کے مطابق پیپلزپارٹی نے بلاول بھٹوزرداری سے حکومتی وفد نے ملاقات کی، بلاول بھٹو اور حکومتی وفد کے…

مزید پڑھیں

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے تلہ گنگ کو باقاعدہ ضلع بنادیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے ڈی سی تلہ گنگ اور ڈی پی او کی فوری تعیناتی اور انہیں چارج سنبھالنے کی ہدایت کی۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے تلہ گنگ کے دورے کے دوران خصوصی طورپر 2ـ ارب روپے کے فنڈز کا اعلان کیا۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے اس موقع پر لاوا ٹمن سمیت دیگر ڈیم بنانے کا اعلان بھی کیا۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے تلہ گنگ کے مرکزی بازار میں بہت بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی طرف سے تلہ گنگ کے…

مزید پڑھیں

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صوبے کنڑ کے شہر اسعد آباد میں ہونے والے دھماکے سے متعلق حقائق سامنے آگئے، ذرائع کے مطابق دھماکہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے سوات کے دہشت گرد، بارودی مواد کے ماہر اور ٹرینر سمندر استاد کے گھر میں ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سمندر استاد کا گھر بارودی سرنگیں تیار کرنے اور خوارج کو دھماکہ خیز مواد کے استعمال کی تربیت دینے کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔دھماکے کے وقت 20 سے 25 خوارج کو بارودی مواد استعمال کرنے کی تربیت دی جا رہی تھی جبکہ ساتھ والے کمروں میں رکھا بارود بھی دھماکے…

مزید پڑھیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِاعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی سے بذریعہ ویڈیو کال گفتگو کی ہے۔چینی میڈیا کے مطابق سپارکو کے ہیڈکوارٹرز میں چین کے خلائی اسٹیشن پر موجود پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی سے براہِ راست خلائی رابطہ کیا گیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستانی خلا نورد ذیشان علی سے ویڈیو کال پر براہ راست گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن پاکستان کے 24 کروڑ عوام کے لیے باعث فخر ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں ایسے نوجوانوں پر فخر ہے جن کے حوصلے ستاروں…

مزید پڑھیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے SEAـMEـWE 5  (ایس ایم ڈبلیو فائیو) بین الاقوامی زیرِ سمندر کیبل سسٹم میں پیدا ہونے والی خرابی دور ہونے اور کیبل کی مکمل بحالی کی تصدیق کردی گئی ہے۔ کیبل اب مکمل طور پر فعال ہے اور ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز معمول کے مطابق بحال ہو گئی ہیں۔کیبل کی بحالی ٹرانس ورلڈ ایسوسی ایٹس (ٹی ڈبلیو اے) اور بین الاقوامی ایس ایم ڈبلیو 5 کنسورشیم کے درمیان فوری رابطوں کے نتیجے میں ممکن ہوئی۔ تکنیکی ٹیموں نے خرابی دور کرنے اور رابطوں کی بحالی کے…

مزید پڑھیں

واہ کینٹ ( نمائندہ خبریں ) نیشنل انیشیٹو فار سوشل ایمپاورمنٹ (NISE) کے چیئرمین فیضان علی اعوان نے اسلام آباد میں چیئرمین فنانس کمیٹی فیصل علی بابا اور رکنِ صوبائی اسمبلی محسن ایوب خان سے ان کے دفتر میں اہم ملاقات کی ملاقات کےدوران سماجی بہبود کے منصوبوں انسدادِ منشیات مہم (Say No to Drugs) اور آٹزم (Autism) سے متاثرہ بچوں کی بحالی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر چیئرمین NISE فیضان علی اعوان نے بتایا کہ ان کا ادارہ سماجی بہبود تعلیم ہنر مندی اور صحتِ عامہ کے فروغ کے لئے کوشاں ہے جبکہ…

مزید پڑھیں

ویلنگٹن(این این آئی)نیوزی لینڈ کے عام انتخابات کی حتمی گنتی کے بعد کسی بھی سیاسی اتحاد کو واضح اکثریت حاصل نہیں ہو سکی ہے جس کے باعث وسط رو جماعت دی آپرچونٹی پارٹی حکومت سازی میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے والی قوت بن کر سامنے آئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انتخابی نتائج کے تحت دائیں اور بائیں بازو کے دونوں بلاکس پارلیمنٹ میں اکثریت کے لیے درکار نشستیں حاصل کرنے میں ناکام رہے۔

مزید پڑھیں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی راس تنورہ آئل ریفائنری پر مبینہ حملے کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آ گئی ہیں جس کے بعد تنصیب اور ٹرمینل سے متعلق حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ یومیہ 5لاکھ 50ہزار بیرل تیل صاف کرنے کی صلاحیت رکھنے والی راس تنورہ آئل ریفائنری پر حملے کے بعد احتیاطی طور پر راس تنورہ ٹرمینل سے تیل کی لوڈنگ روک دی گئی۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ اس واقعے کے ردعمل میں سعودی اتحادی فورسز نے یمن کے مختلف علاقوں بشمول الحدیدہ، صعدہ…

مزید پڑھیں