Author: Khabrain News

تل ابیب(ویب ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ ماہ ہونےوالے انتخابات سے قبل اسرائیل کے دشمن حملہ کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے یہ دعوی منگل کو تل نوف ایئربیس کے دورے کے دوران کیا تاہم انہوں نے ممکنہ حملے کے بارے میں کوئی تفصیلات یا کسی مخصوص گروپ کا نام نہیں بتایا۔نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیلی حکام کے پاس ایسے اشارے موجود ہیں کہ انتخابات سے پہلے دشمن حملے کی کوشش کرسکتے ہیں۔انھوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ اسرائیل کے دشمنوں کو اس…

مزید پڑھیں

لاہور ( ویب ڈیسک ) صومالیہ میں قزاقوں کے ہاتھوں 21اپریل سے یرغمال کارگو جہاز آنر 25اور عملے کی بازیابی کیلئے فورسز کی جانب سے آپریشن کیا گیا  جس میں 5یرغمالی مارے گئے جبکہ فورسز نے جہاز پر کنٹرول حاصل کرلیا۔صومالیہ ٹائمز کے مطابق پنٹ لینڈ میری ٹائم پولیس فورس بندریلا کے ساحل پر قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پلا کے جھنڈے والے آئل ٹینکر ایم ٹی آنر (آنر 25) کا مکمل قبضہ حاصل کرلیا ہے۔رپورٹ کے مطابق موغادیشو کے لیے 18,500 بیرل ایندھن لے جانے والے جہاز کو 21 اپریل 2026 کو قزاقوں نے ہائی جیک کر لیا تھا۔صومالیہ ٹائمز…

مزید پڑھیں

اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں )پاکستان کی جانب سے بھارت میں اسلامی مقدس مقامات کی منظم اورریاستی سرپرستی میں مسماری پر گہری تشویش اور مذمت کا اظہار کیا گیا ہے ۔دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ بھارت میں اسلامی مقدس مقامات کی مختلف بہانوں سے منظم مسماری 1950 کے انڈیا پاکستان معاہدے کی بھی خلاف ورزی ہے جس کے تحت مذہبی اقلیتوں کے حقوق اور ان کے تحفظ کی ضمانت دی گئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں جاری جبر اس کے اپنے قوانین، بالخصوص 1991 کے پلیسز آف…

مزید پڑھیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے ایران سے عراق کے مقدس شہر نجف آنے اور جانے والے زائرین کے لیے عراقی ایئرلائنز کو پابندیوں سے مشروط استثنی دے دیا۔عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اس بات کی تصدیق عراقی حکومت کے باخبر عہدیدار اور نجف ایئرپورٹ کے ذرائع نے کی ہے۔نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر انھوں نے بتایا کہ امریکی اجازت سے عراقی فضائی کمپنیاں ایران اور نجف کے درمیان پروازیں چلا سکیں گی تاہم پروازوں کا حتمی شیڈول ابھی جاری نہیں کیا گیا۔رائٹرز کی رپورٹ میں باوثوق ذریعے کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ امریکی محکمہ…

مزید پڑھیں

ساہیوال(آئی این پی )ساہیوال میں سی ٹی دی نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے  کالعدم ٹی ٹی پی (فتنہ الخوارج) سے تعلق رکھنے والے انتہائی خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ تفصیل کے مطابق کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پاکپتن میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا اور کالعدم ٹی ٹی پی (فتنہ الخوارج) سے تعلق رکھنے والے انتہائی خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی حکام نے بتایا گرفتار دہشت گرد کی شناخت عبدالرحیم کے نام سے ہوئی ہے، جو 16 ایس پی چوک میں بڑی…

مزید پڑھیں

لاہور(ویب ڈیسک)تھائی لینڈ میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 23 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ میں وسط ستمبر سے شروع ہونے والی بارش اور سیلاب کی وجہ سے دارالحکومت بنکاک میں 7 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔تھائی لینڈ کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ادارے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سیلاب اور بارشو ں کی وجہ سے مختلف حادثات میں اب تک 23 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں سے 4 افراد کا تعلق بنکاک سے ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بنکاک کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی تھی جس کے کچھ حصوں…

مزید پڑھیں

لاہور(خبریںڈیجیٹل)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے لاکھوں کے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل کر رکھ دی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ممبئی کے علاقے چیمبور میں واقع ریسٹورنٹ دہلی سے کو دو بھائیوں، جسپال سنگھ خالصہ اور مہندر سنگھ خالصہ نے مل کر اکتوبر 2021 میں کھولا تھا۔ ابتدا میں یہ ریسٹورنٹ محض 250 مربع فٹ کی ایک چھوٹی سی دکان تھی، جس میں 3 میز رکھی گئی تھیں جن پر صرف 9 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش تھی۔کاروبار شروع ہونے کے چند ماہ بعد ہی فروخت میں کمی آنے لگی اور ستمبر…

مزید پڑھیں

اسلام آباد، لاہور (نیوز ایجنسیاں ) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے کہا ہے کہ لنڈے کا کالا کوٹ پہن لینے سے کوئی شخص وکیل نہیں بن جاتا، میرا ون پوائنٹ ایجنڈا صرف یہ ہے کہ جن پر سوال اٹھے ہیں وہ اپنی اصلی ڈگری دکھا دیں، ہم خود ان کے گھر مٹھائی لے کر جائیں گے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران وکلاء کی ڈگریوں اور بار کونسل کے الیکشنز کے تنازعہ پر اپنا سخت ردِعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں کسی پر کیچڑ نہیں اچھالوں گا کیونکہ میری ایسی تربیت نہیں ہے اور نہ ہی میں…

مزید پڑھیں

لاہور(خبریںڈیجیٹل)علی اکبر خان اور عبدالصمد ارشد کے گولز کی بدولت پاکستان نے دو گول کے خسارے سے شاندار واپسی کرتے ہوئے فیفا آسیان کپ میں فلپائن  کے خلاف میچ 2-2 سے برابر کردیا اور ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا۔علی اکبر نے قومی ٹیم کے لیے اپنا پہلا بین الاقوامی گول اسکور کیا، جبکہ عبدالصمد ارشد نے دوسرا گول کرکے پاکستان کو برابری دلائی۔ یہ فیفا کے کسی بھی مقابلے میں پاکستان کی پہلی شرکت ہے اور اس میچ میں قومی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں اپنے پہلے گول بھی اسکور کیے۔نولبرٹو سولانو کی ٹیم کو گروپ بی کے پہلے…

مزید پڑھیں

صومالیہ کے ساحل کے قریب ہائی جیک کیے گئے آئل ٹینکر Honour 25 کے عملے کو بحری قزاقوں سے بازیاب کرانے کے لیے کیے گئے آپریشن کے دوران تین پاکستانی ملاح جاں بحق ہوگئے۔ مجموعی طور پر پانچ عملے کے ارکان ہلاک اور چار زخمی ہوئے۔ یہ تفصیلات زندہ بچ جانے والے پاکستانی ملاحوں اور انصار برنی ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے سامنے آئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق صومالی حکام اور شمال مشرقی صومالیہ کے نیم خودمختار علاقے پنٹ لینڈ کی سکیورٹی فورسز نے منگل کو مغوی عملے کو آزاد کرانے کے لیے مشترکہ کارروائی شروع کی۔ آپریشن کے دوران…

مزید پڑھیں