Author: Khabrain News

سپریم کورٹ نے محکمہ جنگلات سندھ میں گریڈ 17 کے 7 افسران کی تعیناتی سے متعلق اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا ، عدالت نے چیف سیکرٹری سندھ کا جواب مسترد کرتے ہوئے دوبارہ جواب طلب کرلیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ سندھ حکومت نے 75 لاء افسران کی فوج بھرتی کررکھی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے محکمہ جنگلات سندھ میں گریڈ 17 کے 7 افسران کی تعیناتی کے معاملے پر سماعت کی جبکہ چیف سیکرٹری سندھ ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس قاضی…

مزید پڑھیں

لاہور میں اے ایس پی شہر بانو نقوی کی مریم نواز سے ملاقات، وزیر اعلیٰ پنجاب نے خاتون پولیس افسر کو سراہا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے ایکس اکاؤنٹ پر ویڈیو اپلوڈ کی گئی تھی جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ایس پی شہر بانو نقوی اور لمز یونی ورسٹی کے طلباء نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے شہر بانو نقوی کو لگے لگا لیا اور تھپکی بھی دی، ساتھ ہی اے ایس پی شہر بانو نقوی نے اچھرہ واقعے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کو بریفنگ بھی دی۔ مریم نواز نے جرات کا مظاہرہ کرنے…

مزید پڑھیں

سوئی سدرن سحری اور افطار کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنائے گا۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی نے کہا کہ سوئی سدرن گیس ماہِ رمضان کے دوران اپنے تمام صارفین کی سہولت کے لئے سحری اور افطاری کے تیاری کے اوقات میں گیس کی فراہمی کو یقینی بنائے گا. ترجمان کے مطابق ہر سال گیس کے ملکی ذخائر میں ہونے والی آٹھ سے دس فیصد تک کمی کی وجہ سے سوئی سدرن گیس کے سسٹم میں گیس کی طلب اور رسد میں بھی واضح کمی موجود ہے ، اس لئے گیس کے بہتر پریشر کو یقینی بنانے کے…

مزید پڑھیں

 اسلام آباد: پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے معاملے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ بیرسٹر علی ظفر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کی مخصوص نشستوں کا معاملہ لاہور ہائی وکرٹ میں چیلنج کریں گے۔ اس حوالے سے ڈرافٹ تیار کرلیا گیا ہے، ہماری ٹیم آج ہی لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کو چیلنج کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ فارم 45 کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔ مخصوص نشستوں کا معاملہ پشاور ہائیکورٹ میں تھا، جس…

مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کی انتخابی نتائج کی دستاویزات کی فراہمی کے لیے درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو درخواست گزاروں کو تصدیق شدہ دستاویزات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد اور جسٹس سید ارشد علی نے پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور دیگر کی الیکشن نتائج کے مصدقہ دستاویزات حصولی کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ درخواست گزار وں کے وکیل شمائل احمد بٹ نے کہا کہ الیکشن رولز کہتا ہے امیدوار کو مصدقہ دستاویزات دینا الیکشن کمیشن کی ذمے…

مزید پڑھیں

پاکستان کے لیے تین ارب ڈالر کا آئی ایم ایف پروگرام اپریل میں ختم ہوگا جس کے بعد قرضوں پر سود کی ادائیگی کیلئے پاکستان کو آئی ایم ایف کا ایک اور قرض پروگرام درکار ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان 6 سے 8 ارب ڈالر کے حصول کیلئے کوششیں کر رہا ہے اور اس سلسلے میں مذاکرات ایک دو ہفتے میں ہو سکتے ہیں۔ تاہم بھارت نے پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے قرض میں رکاوٹیں ڈالنا شروع کردی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی ایم ایف میں پاکستان کے جاری 3 ارب ڈالر کے پروگرام پر عمل درآمد…

مزید پڑھیں

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے خواتین اور اقلیتی مخصوص نشستوں کے بارے میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ شاور ہائیکورٹ میں مخصوص نشست نہ ملنے کے معاملے پر سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر 5 رکنی لاجر بینچ جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں آج 12 بجے اس کیس کی سماعت کرے گا، لارجر بینچ میں جسٹس اشتیاق ابراہیم، جسٹس اعجاز انور، جسٹس ایس ایم عتیق شاہ، جسٹس شکیل احمد اور جسٹس سید ارشد علی شامل ہیں۔ خیال رہے کہ گذشتہ روز پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سُنی اتحاد کونسل کی…

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات کی رپورٹ جمع کرادی گئی جبکہ عدالت نے نیب کیسز سے متعلق نیب سے تفصیلات طلب کرلیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کے خلاف مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے علی بخاری ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ اسٹیٹ کونسل نے اعظم سواتی کے خلاف درج 5 مقدمات کی رپورٹ عدالت جمع کرادی، جس میں بتایا گیا کہ اعظم سواتی کے خلاف 3 مقدمات ایف آئی اے اور…

مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کی رہنما پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کا وژن اور کام کرنے کی رفتار دیکھ کر پی ٹی آئی پر سکوت مرگ طاری ہے، مریم نوازاور ان کی ٹیم انشاء اللہ اتنا کام کرے گی کہ 5سال بعد پی ٹی آئی کا نام و نشان مٹ جائے گا، دوسرے کے کیے ہوئے کاموں کا کریڈٹ لینا پی ٹی آئی کا وطیر ہ ہے۔ اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ سرگودھا انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے بارے میں پی ٹی آئی کا پراپیگنڈہ قطعی بے بنیاد ہے، ایس…

مزید پڑھیں

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور ماضی کی سُپر ہٹ فلم ‘تارے زمین پر’ کے چائلڈ اسٹار درشیل سفارے کا اشتہار سوشل میڈیا وائرل ہوگیا جس میں اداکار نے منفرد کردار ادا کیے ہیں۔ حال ہی میں عامر خان کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جن میں اداکار کو منفرد کرداروں میں دیکھا گیا تھا، ان تصاویر پر تبصرے کرتے ہوئے مداحوں کا کہنا تھا کہ یہ شاید عامر خان کی نئی آنے والی فلم ‘ستارے زمین پر’ کی جھلکیاں ہیں۔ تصاویر دیکھ کر مداح کافی پُرجوش ہوگئے تھے کیونکہ ان میں سے ایک…

مزید پڑھیں