Author: Khabrain News

کراچی: جرمنی ماحول دوست منصوبوں کے لیے پاکستان کو 45 ملین یورو فراہم کریگا۔ ماحولیات کی بہتری کے منصوبوں کیلیے جرمنی پاکستان کو 45 ملین یوروفراہم کریگا، اس سلسلے میں ایک معاہدے پر دونوں ملکوں نے دستخط کردیے۔ اعلامیے کے مطابق مذکورہ رقم ماحولیات میں بہتری کے جن منصوبوں پر خرچ ہو گی، ان میں ماحول دوست توانائی کے منصوبے بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں

اداکار محمد احمد اور اداکارہ قدسیہ علی کی نئی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید۔ سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی گئی اس ویڈیو میں سینئر اداکار محمد احد اور نوجوان اداکارہ قدسیہ علی کو دیکھا جا سکتا ہے جو دلچسپ رقص کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ٹک ٹاک کے طرز کی اس ویڈیو کی دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ دونوں اداکاروں نے موٹاپے کو اجاگر کیا ہے۔ ویڈیو میں مقامی ڈھول پر گنگنائے گئے گانے ”تو موٹا کتنا ہو گیا ہے“ کو اجاگر کیا گیا ہے، جس میں محمد احمد قدسیہ علی سے مخاطب ہیں۔ اس ویڈیو پر…

مزید پڑھیں

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے بیان جاری کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر صدر پاکستان کی جانب سے ٹوئیٹ کیا گیا جس میں انہوں نے کچھ ایسا کہا ہے جو کہ ملکی صورتحال کے باعث سب کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔ ملک میں عام انتخابات کے نتائج کو لے کر جہاں سوال اٹھائے جا رہے ہیں، وہیں صدر پاکستان کی جانب سے بھی باقاعدہ ردعمل دیا گیا ہے۔ صدر پاکستان کا کہنا تھا اگر ہم اپنے آپ کو گڑھے میں پائیں تو حکمت کا تقاضا ہے کہ اللہ سے مدد مانگیں اور کم از کم مزید…

مزید پڑھیں

عام انتخابات 2024 میں مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق نے ہار تسلیم کر لی۔ سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں سابق وزیر ریلوے اور پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار خواجہ سعد رفیق نے ہار تسلیم کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سردار لطیف کھوسہ کو مبارکباد پیش کر دی۔ ان کا کہنا تھا کہ عوامی فیصلے پر خوش دلی سے سر تسلیم خم کرتا ہوں، جبکہ ان کا کہنا تھا کہ اللہ کریم آنے والی پارلیمان کو متحد ہو کر قومی بحرانوں پر قابو پانے کی توفیق و تقویت عطا کرے،…

مزید پڑھیں

عائشہ عمر نے اپنی گرفتاری اور پولیس تفتیش سے متعلق واقعہ سنا دیا۔ اداکارعلی بٹ کے پروگرام میں عائشہ عمر بطور مہمان مدعو تھی، طنز و مزاح کے اس پروگرام میں جہاں دلچسپ گفتگو کی جاتی ہے وہیں مشہور شخصیات اپنی زندگی کے وہ واقعات بھی سناتے ہیں، جو کہ بہت کم لوگ جاتنے ہیں۔ عاشہ عمر سے بھی علی بٹ نے کچھ ایسا ہی سوال کیا، جس پر عائشہ کا کہنا تھا کہ جب میں این سی اے میں سٹ کام ڈارا ری رم رم کرتی تھی تو ان دنوں ایک لڑکے کے کردار کو نبھا رہی تھی۔ یہ…

مزید پڑھیں

کراچی: بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں بابر اعظم سرفہرست ہیں جب کہ محمد رضوان کا بیٹ خاموش رہا۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شریک بابراعظم، محمد رضوان، شعیب ملک، محمد وسیم اور محمد نواز این او سی کی مدت پوری ہونے کے بعد وطن واپس لوٹ رہے ہیں، جہاں پر اب ایچ بی ایل پی ایس ایل میں اپنی ٹیموں کو جوائن کریں گے۔ لیگ 17 فروری سے شروع ہوگی، بی پی ایل کے باقی میچز کیلیے رنگپور رائیڈرز خاص طور پر بابراعظم کی کمی شدت سے محسوس کریں گے،انھوں نے لیگ چھوڑنے سے پہلے تک سب سے زیادہ 252…

مزید پڑھیں

لاہور: ریحان احمد کا کہنا ہے کہ انگلش ٹیم کے ساتھ رہتے ہوئے مجھے نماز کی ادائیگی میں کوئی مشکل پیش نہیں آتی۔ ایک انٹرویو میں ریحان احمد نے کہا کہ ابوظبی میں ٹریننگ کے دوران بھی میں نے شعیب بشیر کے ہمراہ نماز جمعہ ادا کرنے کی خواہش ظاہر کی تو کسی نے کوئی اعتراض نہیں کیا۔ بین اسٹوکس نے مجھے پیغام دیا کہ جب بھی کبھی ایسا کرنا چاہو تو بلاجھجھک مجھ سے رابطہ کرسکتے ہو، میں آپ کی زندگی میں مذہب کی اہمیت کو سمجھتا ہوں، میں کبھی بھی نماز ادا کررہا ہوں تو بین اسٹوکس بڑے…

مزید پڑھیں

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے پولنگ کے اگلے ہی ملک کے بازارِ زر نے امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا مشاہدہ کیا۔ انٹر بینک لین دین میں امریکی ڈالر کی قدر میں 14 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جمعہ کو انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت 279 روپے 20 پیسے ہوگئی۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی بیشی سے متعلق اعداد و شمار موصول نہیں ہوئے۔

مزید پڑھیں

پیرس: پیرس گیمز کے میڈلز میں ایفل ٹاور کے ٹکڑے لگائے جائیں گے۔ رواں برس شیڈول پیرس اولمپکس اور پیرالمپکس کے میڈلز میں تاریخی ایفل ٹاور کے ٹکڑے بھی شامل ہوں گے، منتظمین نے ان میڈلز کی رونمائی کردی۔ مقامی آرگنائزنگ کمیٹی کے چیف ٹونی ایسٹینگوئٹ کاکہنا ہے کہ ہم رواں برس اولمپکس میں فاتحین کو تمغے میں 1889 کے ایفل ٹاور کا ایک ٹکڑا پیش کرنا چاہتے تھے۔

مزید پڑھیں

ممبئی: جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما کے ہاں دوسرے بچے کی آمد کی خبر کی تردید کردی۔ گزشتہ دنوں جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے اپنے یوٹیوب چینل پر انکشاف کیا تھا کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے اس لیے بھارتی بلے باز نے اپنی اہلیہ کو وقت دینے کیلئے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچز سے وقفہ لیا ہے۔ اے بی ڈی ویلیئرز کے انکشاف کے بعد یہ خبر جنگل میں آگ کی طرح…

مزید پڑھیں