پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی کے خلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جارحانہ آغاز کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز کا ہدف دے دیا۔ پی ایس ایل 9 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ جیسن رؤئے اور سعود شکیل نے جارحانہ آغاز کرکے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ سعود شکیل 74 رنز پر لیوک ووڈ کی گیند پر بابر اعظم کو کیچ دے بیٹھے جبکہ جیسن رؤئے 75 رنز پر سلمان ارشد کی گیند پر صائم ایوب کو کیچ دے کر آؤٹ ہوگئے۔ کپتان…
Author: Khabrain News
پاکستان پپپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے مل کر ملک کو معاشی اور سیاسی بحران سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے، پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کے لیے رضامندی ظاہرکردی ہے، پیپلز پارٹی پنجاب میں بھی صوبائی کابینہ کا حصہ بنے گی۔ پیپلزپارٹی اور ن لیگ بلوچستان میں مل کرحکومت بنائیں گی۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں حکومت سازی کے معاملات آخری مراحل میں پہنچ گئے ہیں۔ صدرمملکت اور اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدے پیپلز پارٹی کو ملیں گے۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ بلوچستان میں مل کرحکومت بنائیں گی جہاں وزیراعلیٰ پیپلز…
پاکستان تحریک انصاف نے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدوار سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوں گے۔ بانی پی ٹی آئی نے بھی آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) میں شمولیت پر تحفظات کے باعث سنی اتحاد کونسل کے نام پرغور کیا گیا تھا۔ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اراکین سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں، اراکین کل الیکشن کمیشن جاکر دستاویز جمع…
اسلام آباد: لاپتہ بلوچ طلباء کی بازیابی کیس میں نگراں وزیراعظم کی کل 19 فروری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں طلبی کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا گیا۔ تحریری حکمنامے کے مطابق وزیراعظم پاکستان اور وزیر داخلہ، وزیر برائے انسانی حقوق اور وزیر دفاع کل 19 فروری کو دن 10 بجے پیش ہوں جبکہ متعلقہ وزارتوں کے سیکریٹریز بھی ذاتی حیثیت میں پیش ہوں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کیا۔ عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل کی گزشتہ سماعت پر یقین دہانی کے باوجود بلوچ طلبہ کو…
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف دیدیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 206 رنز بنائے، اوپننگ جوڑی نے ابتدائی ہی میچ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 157 رنز کا آغاز فراہم کیا، سعود شکیل نے 47 گیندوں پر 6 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 74 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ جیسن رائے 75 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔…
کراچی: پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر رضا مند ہوگئی، صدر اور اسپیکر کے عہدے پیپلز پارٹی کو ملیں گے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی مخلوط حکومت بنے گی، پنجاب میں بھی دو تین وزیر پیپلزپارٹی سے لیے جائیں گے۔ چیئرمین سینیٹ کے لیے مسلم لیگ ن کے اعظم نذیر تارڑ مضبوط امیدوار ہیں جبکہ پیپلز پارٹی ممکنہ طور پر راجہ پرویز اشرف کو ہی دوبارہ اسپیکر نامزد کر سکتی ہے۔ بلوچستان میں وزیر اعلیٰ پیپلزپارٹی سے ہوگا۔ واضح رہے کہ حکومت سازی کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں…
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے وزیراعظم عمر ایوب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مرکز اور پنجاب میں حکومت بنائے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے چئیرمین پی ٹی آئی گوہر علی خان کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے مجھے وزیراعظم کا امیدوار نامزد کرکے اعتماد کیا، پاکستان تحریک انصاف کو تاریخی مینڈیٹ اور تین کروڑ ووٹ ملے، ہماری 180 سیٹیں ہیں ، ہمارا مطالبہ ہے ان کے نوٹیفیکیشن جاری کئے جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی مرکز اور…
پاکستان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) کی سروس متاثر ہونے سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ رئیل ٹائم انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی بندش اور مانیٹرنگ سروس Downdetector.pk کے مطابق ملک بھر میں 17 فروری کی شب 9 بجے سے ایکس کی سروس ڈاؤن ہے۔ صارفین کی جانب سے شکایت کی جارہی ہے کہ وہ ایکس تک رسائی حاصل نہیں کر پارہے، صارفین کا کہنا ہے کہ ایکس کا ہوم پیج کھلنے کے بجائے اس پر ‘this site can’t be reached’ کا نوٹیفکیشن نظر آرہا ہے۔ Downdetector کا کہنا ہے کہ 17 فروری کی رات…
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کی تحقیقات کیلیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر راولپنڈی کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں کمیشن کے اراکین شریک ہوئے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور ممبر الیکشن کمیشن پنجاب بابر حسن بھروانہ نے اجلاس میں آن لائن شرکت کی۔ اجلاس میں کمشنر راولپنڈی کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر غور کیا گیا اور ان الزامات کی چھان بین کے لیے ایک اعلی سطحی کمیٹی کی تشکیل…
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کیخلاف 14 اوورز میں بغیر کسی نقصان 146 رنز بنالیے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں گلیڈی ایٹرز کی اوپننگ جوڑی نے ابتدائی ہی میچ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، جیسن رائے 71 اور سعود شکیل 67 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔ پشاور زلمی کی جانب سے کوئی بھی بالرز وکٹ لینے میں کامیاب نہیں ہوسکا۔ قبل ازیں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے…
