Author: Khabrain News

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے آئین کی گولڈن جوبلی کی تقریب میں شرکت پر وضاحت سامنے آ گئی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تمام ججوں کو پاکستان کے آئین کی گولڈن جوبلی منانے کی دعوت دی گئی تھی، حیرت ہے کہ بعض لوگوں کو اعتراض ہے کہ میں کہاں بیٹھا تھا، کچھ کو اعتراض تھا کہ میں نے آئین کی یاد منانے کی تقریب میں شرکت کیوں کی۔ سپریم کورٹ کے معزز جج نے کہا کہ عدلیہ کے ایک فرد کی…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے مختلف ممالک کے نمائندوں کی ملاقاتیں، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، وزیر خارجہ نے ملاقات میں سعودی قیادت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیر خارجہ نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دینے…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) آئی جی پنجاب نے سی ٹی ڈی اہلکاروں کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا، سی ٹی ڈی اہلکاروں کی محکمانہ ترقیوں کیلئے نیا سروس سٹرکچر تیار کر لیا گیا۔ آئی جی پنجاب کے دستخط کے بعد ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی نے نئے سروس سٹرکچر کو منظوری کیلئے پنجاب حکومت کو بھجوا دیا، نئے سروس سٹرکچر کے تحت گریڈ 14 سے گریڈ 19 تک سینکڑوں آسامیاں تجویز کی گئی ہیں۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی وسیم احمد سیال کے مطابق گریڈ 14 کی بارہ سیٹوں کو بڑھا کر 320، گریڈ 16 کی 6 سیٹوں کو…

Read More

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیا جہاں چیئرمین ایچ آئی ٹی نے ان کا استقبال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیا جہاں انہیں ایچ آئی ٹی کی فنی صلاحیتوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے مسلح افواج کی ضروریات بین الاقوامی معیار کے مطابق پورا کرنے پر خراج تحسین پیش کیا اور ایچ آئی ٹی کو…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق ایم این اے تحریک انصاف چودھری طاہر اقبال بھی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے۔ سابق ایم این اے چودھری طاہر اقبال نے سال 22-2021 میں محکمہ لوکل گورنمنٹ وہاڑی سے گرانٹ جاری کرائی، چودھری طاہر اقبال نے محکمہ لوکل گورنمنٹ وہاڑی سے ٹینڈر سکیم نمبر 9 کے تحت کرم پورہ وہاڑی کی مختلف گلیوں کو پختہ کرنے اور سیورج ڈالنا تھا۔ سابق ایم این تحریک انصاف چودھری طاہر اقبال نے ایکسیئن لوکل گورنمنٹ ملتان خلیل احمد کھوسہ، سابق اسسٹنٹ انجینئر لوکل گورنمنٹ وہاڑی انوار احمد، سب انجینئر لوکل گورنمنٹ مقصود کی ملی بھگت سے منصوبے…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) عید الفطر(شوال) کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 20 اپریل کو اسلام آباد میں ہو گا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ زونل کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر ہوں گے، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کی بلڈنگ میں ہو گا۔ عید الفطر کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے مطابق جمعرات 20 اپریل کی شام عیدالفطر کے ہلال کی رویت نہیں ہوگی، عیدالفطر اس بار 30 روزے مکمل ہونے…

Read More

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر بنوں کے علاقہ میں آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلہ میں 3 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن 10 اور 11 اپریل کی درمیانی شب کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کے سلسلہ میں اسلام آباد پولیس کی 4 رکنی ٹیم ایک مقدمہ کے سمن لیکر لاہور پہنچ گئی۔ اسلام آباد پولیس کے تفتیشی سب انسپکٹر تجمل نقوی اپنی ٹیم کے ہمراہ تھانہ ریس کورس پہنچے، پولیس تفتیشی تجمل نقوی عمران خان کی رہائش گا پر جا کر سمن وصول کرائیں گے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس اہلکاروں کے زمان پارک نوٹس وصول کروانے کے لیے لاہور پولیس معاونت کرے گی۔

Read More

پشاور: (ویب ڈیسک) صوابی سے اہم سیاسی شخصیت ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہو گی۔ سابق صدر آصف علی زرداری سے صوابی کی اہم شخصیت بلند خان ترکئی نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران بلند خان ترکئی ، تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر لیاقت خان ترکئی کے بھائی بحت بلند خان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ بلند خان ترکئی کی جانب سے پارٹی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا گیا، بلند خان ترکئی نے صدر آصف علی زرداری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے خیبر پختونخوا کے عوام کو ان کی شناخت دی۔ واضح رہے…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ اپنے نوٹ میں تسلیم کر چکے کہ 90 روز میں الیکشن پر معزز ججوں میں کوئی اختلاف نہیں۔ پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین طاہر جاوید سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے سے متعلق غیر آئینی بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منظور ہونا جمہوریت کی نفی ہے، سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم، فنڈز جاری نہ کر کے شہباز شریف توہین عدالت کے مرتکب ہو…

Read More