Author: Khabrain News

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے سابق وزیراعظم عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس انوار حسین نے درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کردی۔ عدالت نے نوٹ تحریر کیا ہے کہ جسٹس عابد حسین اسی نوعیت کی درخواست پر سماعت کررہے ہیں، جسٹس انوار حسین نے سفارش کی کہ اس درخواست کو بھی اسی عدالت میں مقرر کیا جائے۔ لاہور ہائیکورٹ نے رجسٹرار آفس کے…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست دائر کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامرفاروق نے بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی عمران خان کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ سماعت کی۔ عدالت نے عمران خان کی درخواست پررجسٹرارآفس کےاعتراضات دور کردئیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرتے ہوئے کیس کل سماعت کے لئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ عمران خان کے وکیل نے عدالت کو رجسٹرار آفس کے دونوں…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں رہنما پی ٹی آئی علی امین گنڈا پور کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر جسٹس ارباب محمد طاہر نے سماعت کی، وکیل علی امین گنڈا پور ایڈووکیٹ شیر افضل مروت عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت وکیل درخواست گزار نے کہا کہ علی امین گنڈا پور پر درج تمام مقدمات کی تفصیلات فراہم کی جائیں، عدالت نے فریقین کو جمعہ کے روز تک علی امین گنڈا پور کیخلاف درج…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی الیکشن کمیشن کی درخواست خارج کردی۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عمران خان کے وکلاء سے سوال کیا کہ توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت مقرر کرنے کی درخواست پر کیا کہتے ہیں؟ عمران کے وکلاء کی جلد سماعت کی مخالفت عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے جواب دیا کہ جلد سماعت مقرر کرنے کا جواز کیا ہے؟ پیسہ ضائع ہوتا ہے، آج کل تحریک انصاف کے…

Read More

مدینہ منورہ: (ویب ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کو ڈبیٹنگ کلب بنا دیا گیا ہے جہاں عوام کی خواہشوں اور ان کے ووٹ کے حق کا خون ہو رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ آج سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود الیکشن کمیشن کو 21 ارب نہیں ملے، سپریم کورٹ کے فیصلے کی نفی کی گئی ہے، آئین اور قانون کو نہ تھاما گیا تو یہ نہ ہو سب ہاتھ ملتے رہ جائیں۔ انہوں…

Read More

امریکا : (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے انتہائی حساس امریکی دستاویزات کا افشا ہونا قومی سلامتی کے لئے انتہائی سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ ترجمان پینٹاگون کرس میگر نے اپنے بیان میں کہا کہ دستاویزات میں موجود معلومات سے لوگوں کی جانیں جاسکتی ہیں، ڈیفنس سیکرٹری لائیڈ آسٹن کو ان دستاویزات سے متعلق 6 اپریل کو بریف کیا گیا۔ ترجمان پینٹاگون کا کہنا تھا کہ پینٹاگون کی ٹیم پرکھ رہی ہے کہ جاری کردہ دستاویزات اصل ہیں یا نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ انصاف دیکھ رہا ہے کہ دستاویزات لیک کیسے ہوگئیں؟ واضح رہے کہ کچھ دن…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ مردم شماری میں صرف مردوں کو گنا جارہا ہے، خواتین اور نوجوانوں کو نہیں گنا جا رہا۔ کراچی میں 20 ویں روزے کی سحری گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے حسن سکوائر کے قریب کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عمران خان نے 50 ہزار گھر دینے کا کہا لیکن انہوں نے نہیں دئیے، تاہم ہم چند لوگوں کو گھر بھی بنا کر دیں گے۔ گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ مجھے یہاں آکر پتا لگا کہ قبرستان میں قبر 70 ہزار روپے دے کر ملتی ہے، لوگوں…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی) نے ملک میں جاری صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا اعلان کر دیا۔ رہنما عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ اے پی سی 3 مئی کو اسلام آباد میں ہوگی، اے پی سی میں شرکت کی دعوت تمام سیاسی جماعتوں کو دی جائے گی۔ اس کے علاوہ عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی نے کہا کہ انتخابات 8 اکتوبر کو پورے ملک میں بیک وقت ہونے چاہئیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پارلیمنٹ کے مشترکہ…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان سے امریکی رکن کانگریس ٹڈ لیو نے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال اور جمہوریت کو لاحق خطرات پر بات چیت کی گئی۔ امریکی رکن کانگریس ٹڈ لیو نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو یقین دہانی کروائی کہ امریکی محکمہ خارجہ سے کہا جائے گا کہ وہ پاکستان میں غیرمنصفانہ اقدامات پر مداخلت کرے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان رابطہ پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ ڈاکٹرآصف کے توسط سے ہوا، ٹڈ لیو کانگریس کے با اثر ترین ڈیمو کریٹک کاکس کے وائس چیئر ہیں۔

Read More

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 2 مقدمات میں تفتیش کے لیے آج پولیس لائنز میں طلب کر لیا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سی ٹی ڈی سمیت 9 تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔ عمران خان کو تھانہ رمنا اور سی ٹی ڈی میں درج 2 مقدمات میں تفتیش کے لئے وفاقی پولیس نے عمران خان کو آج بلایا ہے، وفاقی پولیس نے طلبی کے نوٹسز عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک بھجوا دئیے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو اپنے…

Read More