Author: Khabrain News

پشاور: (ویب ڈیسک) ایف آئی اے اینٹی کرپشن نے پشاور کے علاقے فقیرآباد میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویز بنانے والے 4 ملزمان گرفتار کرلیے ۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی کرپشن پشاور نے ملزمان کے قبضے سے جعلی ایمپلائمنٹ کارڈز، سٹوڈنٹ کارڈز،بینک کی جعلی مہریں بھی برآمد کرلیں ۔ ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان سے اسٹامپ پیپرز، تعلیمی اسناد اور بینک اسٹیٹمنٹس بھی برآمد ہوئی ہیں ، حکام نے جعلی دستاویزات میں استعمال ہونے والے آلات بھی تحویل میں لے لیے ہیں ۔ ترجمان کے مطابق ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔

مزید پڑھیں

ریاض: (ویب ڈیسک) بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی ریاض اور پی ایس جی فٹبال سیزن میں میسی اور کرسٹیانو رونالڈو سے ملاقات کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جاری کنگ فہد سٹیڈیم میں ریاض بمقابلہ فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) فٹبال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان شرکت کی۔ افتتاحی تقریب میں امیتابھ بچن نے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ارجنٹینا کو عالمی چیمپئن بنوانے والے لیونل میسی سمیت دیگر فٹبالرز سے ملاقات کی جس کی ویڈیو اداکار نے اپنے…

مزید پڑھیں

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پانچویں روز انٹربینک میں ڈالر کے ریٹ میں 60 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد امریکی کرنسی 229 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ سال 2023 میں اب تک ڈالر 3 روپے 32 پیسے مہنگا ہوا، ڈالر کی قیمت بڑھنے سے قرضوں کے بوجھ میں 430 ارب روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی میوزک ادارے نے پاکستان گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کے کلاسک گانے کو چوری کر کے اس کا دوسری مرتبہ ری میک بنا دیا۔ ٹی سیریز کی جانب سے یوٹیوب پر جاری کیے گئے گانے میں نورا فتیحی اور راج کمار راؤ نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ کلاسک گانے ’اچھا صلہ دیا‘ کو لیجنڈری گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے 1992 میں گایا تھا پھر اسے 1995 میں سونو نگھم نے بالی وڈ فلم ’بے وفا صنم‘ کیلئے چوری کیا تھا۔ بالی ووڈ نے پاکستانی گانے کو نئے فنکاروں بی پراک اور جانی کے ذریعے…

مزید پڑھیں

مانچسٹر: (ویب ڈیسک) انگلش پریمیئر فٹبال لیگ میں دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی نے ٹوٹنہم ہاٹ پور کو شکست دے دی ، یہ مانچسٹر سٹی کی لیگ میں 13ویں کامیابی ہے۔ پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں ، ایمرٹس اتحاد سٹیڈیم، مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور ٹوٹنہم ہاٹ پورکی ٹیمیں مدمقابل تھیں جس میں میچ کے پہلے ہاف میں ٹوٹنہم ہاٹ پورکی ٹیم کو دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی کے خلاف 0-2 گول کی برتری حاصل تھی۔ ٹوٹنہم ہاٹ پور کی طرف سے پہلا گول 44ویں منٹ میں ڈیجان کلوسیوسکی نے جبکہ 45…

مزید پڑھیں

نیویارک: (ویب ڈیسک) ہالی وڈ فلم اواتار دی وے آف واٹر اسپائیڈر مین نو وے ہوم کو پیچھے چھوڑ کر کورونا وائرس کی وبا کے بعد دنیا بھر میں سب سے زیادہ کمانے والی فلم بن گئی ہے۔ ڈائریکٹر جیمز کیمرون کی فلم اواتار دی وے آف واٹر اب تک دنیا بھر میں 1.928 ارب ڈالرز کما چکی ہے اور اس طرح اسپائیڈر مین نو وے ہوم (1.91 ارب ڈالرز) کو پیچھے چھوڑ کر سب سے زیادہ کمانے والی چھٹی فلم بن گئی ہے جبکہ کورونا کی وبا کے بعد سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم کا اعزاز بھی…

مزید پڑھیں

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ رینا رائے نے سابق پاکستانی کرکٹر محسن حسن خان سے طلاق میں خود کو ذمہ دار مان لیا۔ بھارتی میڈیا کو دئیےگئے ایک انٹرویو میں اپنے زمانے کی مشہور اداکارہ رینا رائے کا کہنا تھا کہ وہ خود ایڈجسٹ نہ کر سکیں، محسن خان کے لائف سٹائل میں ایڈجسٹ نہ ہو پانا ہی طلاق کی وجہ بنا ورنہ محسن خان نے تو ساتھ رہنے کی خاطر لندن شفٹ ہونے کی پیشکش بھی کی تھی۔ رینا رائے نے بتایا کہ محسن خان کا اپنی بیٹی جنت کو ساتھ رکھنےکا مقصد بھی یہ تھا کہ میں…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) نامور ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی ساس اور والدہ سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بہت بڑی مداح اور سپورٹر ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ مجھے سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں ہے البتہ میری والدہ اور ساس دونوں ہی عمران خان کی بہت بڑی مداح ہیں، وہ دونوں ان کی بہت زیادہ حمایت کرتی ہیں۔ صحیفہ جبار نے بتایا کہ اگر کبھی غلطی سے ہم میں سے کسی نے عمران خان کے خلاف کچھ کہہ دیا اور اگر سامنے کھانا پڑا ہے تو دونوں…

مزید پڑھیں

واشنگٹن : (ویب ڈیسک) امریکا کی جانب سے یوکرین کیلئے ائیر ڈیفنس اور آرمرڈ وہیکلز کی صورت میں مزید 2.5 ارب ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان کیا گیا ہے ۔ امریکی وزارت دفاع نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے یوکرین کیلئے 90 اسٹرائیکر آرمرڈ پرسنل کیریئرز اور 59 براڈلی فائٹنگ وہیکلز فراہم کی جائینگی ۔ روس کی جانب سے یوکرین پر جاری حملوں کے بعد اس حالیہ امدادی پیکیج میں ہائی موبیلٹی آرٹیلری راکٹ سسٹم (HIMARS) کیلئے مزید بارود، 8 اوینجر ائیر ڈیفنس سسٹم، 10 ہزار آرٹلری راؤنڈز اور 2 ہزار اینٹی آرمر…

مزید پڑھیں

لندن : (ویب ڈیسک) لندن میں کونسل ٹیکس نافذ ، بسوں اور ٹرینوں کے کرایوں میں تقریبا 6 فیصد ریکارڈ اضافہ کیاگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن کے میئر صادق خان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حکومت کے مطلوبہ فنڈ نہ دینے سے یہ اضافہ کرنا پڑا ہے ۔ کرایوں میں اضافے کے بعد زون 1 کے مصروف اوقات میں ٹیوب کرایوں میں 12فیصد جبکہ آف پیک کیلئے ٹیوب کرایوں میں 20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے ۔ علاوہ ازیں ڈے ٹریول کارڈ میں زون 1-6 تک 4 پاؤنڈ کا اضافہ کیا گیا ہے، زون 1-4 کیلئے…

مزید پڑھیں