Author: Khabrain News

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان جونیئر لیگ میں لیجنڈری بلے باز سر ویوین رچرڈز کو مینٹور مقرر کر دیا گیا۔ پی سی بی نے پاکستان جونیئر لیگ میں لیجنڈری بلے باز سر ویوین رچرڈز کو مینٹور مقرر کر دیا۔ سابق کتپان جاوید میانداد بھی مینٹور کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ پی سی بی کے مطابق دونوں عظیم کھلاڑی لیگ کے پلیٹ فارم سے ایک بار پھر قذافی اسٹیڈیم میں موجود ہوں گے۔ ویوین رچرڈز نے جونیئر لیگ میں مینٹور مقرر ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میانداد کیساتھ دوبارہ میدان میں اترنے پر بہت خوش ہوں۔ امید ہے…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن سیلاب جیسے قومی ایشو پر بھی سیاست سے باز نہیں آئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں راجن پور، تونسہ، ڈی جی خان کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے کہا کہ سیلاب متاثرین…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد ہم سب کا فرض ہے جو اجتماعی کوششوں سے ہی ممکن ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی قطر سے سیلاب متاثرین کے ریسکیو اور ریلیف کے اقدامات کی نگرانی جاری ہے۔ وزیر اعظم نے بارشوں کے نئے سلسلے کے پیش نظر ریسکیو اور ریلیف کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) سمیت تمام متعلقہ وزارتوں اور محکموں کو اشتراک عمل کے ساتھ کام کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مسلسل بارشوں…

مزید پڑھیں

سعودی عرب: (ویب ڈیسک) سعودی وزارت حج نے اعلان کیا ہے کہ زائرین اب حج اور عمرہ کے لیے فیس کی ادائیگی قسطوں میں کرسکیں گے۔ سعودی وزارت حج کے مطابق حالیہ کامیاب حج سیزن کے نفاذ کے بعد پہلی مرتبہ مقامی زائرین کیلئے جلد ہی رجسٹریشن کھولنے کی تیاری کی جارہی ہے جس کے تحت حج رجسٹریشن کے آغاز کے لیے صفر (ستمبر ) کا منصوبہ زیر غور ہے۔وزارت کی جانب سے یہ بھی اعلان کیا گیا ہے کہ زائرین حج کی رجسٹرین فیس قسطوں میں جمع کرواسکتے ہیں، فی الحال یہ پیشکش مقامی زائرین کیلئے ہے جب کہ…

مزید پڑھیں

کراچی: (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہےکہ عمران خان کولانے والے اب دوبارہ ایسی غلطی نہیں کریں گے۔ سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ ملکی حالات بہتری کی طرف نہیں جارہے، عمران خان کولانے والےاب دوبارہ ایسی غلطی نہیں کریں گے، لوگ آہستہ آہستہ عمران خان سے دوریاں اختیار کریں گے اور ان کے بہت سے قریبی ساتھی ہماری پارٹی میں آرہے ہیں۔ صحافی نے منظور وسان سے سوال کیا کہ کیا آپ ان کو قبول کریں گے، اس پر پی پی رہنما نے کہا کہ بالکل، سیاست…

مزید پڑھیں

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لائیو کوریج پر پابندی کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی نے عمران خان کی لائیو کوریج پر پابندی کے خلاف آئینی درخواست سندھ ہائی کورٹ میں دائر کر دی۔ علی زیدی کی آئینی درخواست عمر سومرو ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی گئی۔ سندھ ہائی کورٹ میں دائر کردہ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ لائیو کوریج آزادی اظہار رائے پر پابندی کے مترداف ہے اور 20 اگست پیمرا کے نوٹیفکیشن کو غیر قانونی قرار دیا جائے۔ درخواست میں وزرات اطلاعات…

مزید پڑھیں

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کوئی شخص اداروں سے بڑ ا ہے اور نہ کوئی ادارہ پاکستان سے بڑا ہے۔ سیاست یہ ہے کسی کواہل اورعمران خان کو نااہل کیاجائے۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کوئی شخص اداروں سے بڑ ا ہے اور نہ کوئی ادارہ پاکستان سے بڑا ہے۔13جماعتیں عمران خان کو دیوار سے لگانا چاہتی ہیں۔رواں سال ہی الیکشن ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملک میں جاری صورتحال سب کے سامنے ہے۔جگہ جگہ لوگ بجلی کے بل جلا رہے ہیں ،لوگوں…

مزید پڑھیں

لاہور : (ویب ڈیسک) توشہ خانہ تحائف ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کیخلاف دو نااہلی ربفرنسز میں سےایک ریفرنس خارج کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کے لیے 6 ارکان قومی اسمبلی کی درخواست کو خارج کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بنچ نے سماعت کی۔عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر خان نےکہاکہ اسپیکر اور حکومتی اراکین کا ریفرنس ایک ہی ہے۔اس لیے 6 ایم این ایزکی جانب سے توشہ خانہ کیس پر درخواست بے اثر ہوچکی ہے۔ ان کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے حکومتی اراکین کا ریفرنس…

مزید پڑھیں

لاہور : (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کی اہلیہ نے کہا ہے کہ ہم اللّٰہ کے گھر سے ہو کر آئے ہیں اور وہاں بھی ہم نے شہباز گل کے لیے دعا کی ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں رانا ثنا اللّٰہ کی اہلیہ نے کہا کہ رانا ثنا پر تشدد کروانے والوں میں شہباز گل بھی شامل تھے لیکن ہم کسی پر تشدد کے حق میں نہیں، پی ٹی آئی رہنما پر تشدد ہوا بھی نہیں ہے، دراصل انہیں ان کا اپنا خوف پریشان کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دور حکومت…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) مریخ کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ پانی مل جانے پر مستقبل میں انسان اس کرۂ ارض زمین کو چھوڑ کر وہاں منتقل ہو جائے گا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اربوں سال کے ارتقائی عمل کے دوران مریخ کی سطح سے پانی ختم ہو گیا اور اب اس کے کوئی آثار بھی موجود نہیں ہیں۔ تاہم ماہرین نے کیمیائی اور اسپیکٹرل تجزیے کی روشنی میں دعویٰ کیا ہے کہ ایک وقت تھا جب مریخ پر جھیلیں اور ندیاں بہتی تھیں۔ یورپی خلائی ایجنسی (ESA) نے حال ہی میں سرخ سیارے کی چند نئی تصاویر…

مزید پڑھیں