وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں مقیم چینی شہریوں کو مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ کہا کہ سی پیک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کسی صورت قابل قبول نہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان میں چینی شہریوں کی سکیورٹی کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزارت داخلہ اور سکیورٹی حکام نے شرکت کی۔ وزیراعظم کو چینی شہریوں کی سیکیورٹی سے متعلق بریفنگ دی گئی، وزیراعظم نے متعقلہ اداروں کو چینی شہریوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ چینی شہریوں کے ساتھ ساتھ ملک میں امن و امن کی…
Author: Khabrain News
اسلام آباد : حکومت نے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو تکنیکی طریقے سے چیئرمین نیب کے عہدے سے ہٹایا جائے گا۔ 2 جون کو نیب ترمیمی آرڈیننس کی میعاد ختم ہو رہی ہے۔ مجوزہ نیب ترمیمی بل کا مسودہ سامنے آگیا، سیاستدانوں اور بیوروکریسی کے خلاف نیب کے اختیارت تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم اور کابینہ ارکان کے خلاف کابینہ کمیٹیوں کے فیصلوں پر نیب کارروائی نہیں کرسکے گا۔ مسودہ میں 31 ترامیم شامل کی گئی ہیں، نیب آرڈیننس کی 7…
سوشل میڈیا پر مقبولیت کے بھوکے نوجوان درختوں اور جنگلی جانوروں کی زندگیاں لینے پر اتر آئے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں آگ لگا کر ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکرز کی محکمہ وائلڈ لائف بورڈ کے حکام نے ملزمان کی نشاندہی کرلی ہے جبکہ پولیس نے ایک ٹک ٹاکر کوبھی ایبٹ آباد سے گرفتار کرلیا، خاتون ٹک ٹاکر سمیت دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوشش کی جارہی ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ و ٹک ٹاکر ڈولی ،جو ایک فیشن سیلون بھی چلاتی ہیں گزشتہ دنوں اپنے مداحوں کیلئے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے…
لاہور: آئینی و قانونی ماہرین نے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کو فوری طور پر اپنے منصب سے استعفیٰ نہ دینے کا مشورہ دے دیا ہے جب کہ صوبہ پنجاب میں آئینی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ ذرائع کۓ مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کو آئینی و قانونی ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ فوری طور پر اپنے منصب سے استعفیٰ نہ دیں، پہلے سپریم کورٹ کے فیصلے کی کاپی آنے دیں پھر فیصلہ کریں۔ بریفنگ میں کہا گیا ہے کہ گورنر کے پاس آئینی اختیار ہے کہ وہ اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے کہہ سکتے ہیں لیکن قائم مقام گورنر کا…
رپورٹ: امتنان شاہد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چہ مگوئیوں کا بازار گرم ہے‘ لیکن اس کے بیچ ہر طرف حکومتی اتحاد میں شامل 4 ایم این ایز جو اگلے الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ یا کم از کم سپورٹ کے حامی ہیں کی بازگشت زوروں پر ہے۔ ہر کوئی ایک دوسرے سے پوچھ رہا ہے کہ یہ 4 ایم این ایز اگر لائن کی دوسری طرف چلے جاتے ہیں تو 174 کا نمبر رکھنے والی اتحادی وفاقی حکومت اقتدار میں رہ سکے گی یا نہیں۔ گزشتہ پورا دن سپریم کورٹ کا منحرف ارکان بارے فیصلہ پنجاب حکومت رہنے…
لندن: (ویب ڈیسک) پولیس نے برطانوی رکن پارلیمنٹ کو عصمت دری اور جنسی تشدد کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی پولیس نے کنژرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ کو 2002 سے 2009 تک عصمت دری اور جنسی تشدد کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ میٹروپولیٹن پولیس چیف کا کہنا ہے کہ الزامات کی تحقیقات مکمل ہونے تک برطانوی رکن پارلیمنٹ کو اسمبلی اجلاسوں میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔ پولیس نے رکن پارلیمنٹ کا نام ظاہر نہیں کیا ہے تاہم بتایا جارہا کہ ملزم پر اپنے عہدے اور سرکاری آفس کا غلط…
لاہور: (ویب ڈیسک) دنیا میں آئے روز عجیب و غریب واقعات کے ساتھ ایسے واقعے بھی رونما ہوتے ہیں کہ جن کو جان کر انسان حیران رہ جائے، ایسا ہی ایک واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں پر آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے رائید بک کرنے والے صارف کو دیئے گئے جواب نے ایمانداری کی مثال قائم کردی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرشمہ مہروترا نامی ٹوئٹر صارف نے ٹٰیکسی ڈرائیور کے ساتھ اپنی چیٹ کے سکرین شاٹ شیئر کئے۔ سکرین شاٹ میں کی گئی چیٹ کے مطابق انہوں نے ٹیکسی ڈرائیور سے پوچھا کہ وہ اسے لینے اس…
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) نے سپریم کورٹ کے منحرف ارکان اسمبلی کے حوالے سے پنجاب میں وزارت اعلیٰ کا انتخاب چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق ) نے اپنے وکلا کو درخواست تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ مسلم لیگ ق کے وکیل صفدر شاہین پیرزاہ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کی تحریری رائے کے بعد حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ نہیں رہے، فیصلے کے بعد پرانی کابینہ بحال ہو گئی ہے، حمزہ کی طرف سے جاری کیے جانے والے احکامات بھی کالعدم ہو ں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومتی اتحادیوں نے وزیراعظم شہباز شریف کو یقین دہانی کروائی ہے کہ حکومت کے ساتھ ہیں، معاشی استحکام کے لیے ہر فیصلے میں ساتھ ہوں گے جبکہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا عمران خان کا فوری الیکشن کرانے کا مطالبہ مسترد کرتے ہیں۔ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ صورتحال پر غور کیا گیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی اتحاد کے اجلاس میں امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن،…
نیویارک: (ویب ڈیسک) پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنے پہلے دورہ امریکہ پر نیویارک پہنچ گئے . وہ کمرشل پرواز کے ذریعے نیویارک کے جے ایف کے ایئرپورٹ پر پہنچے جہاں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم ،امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان، نائب مستقل مندوب سفیر عامر خان، قونصل جنرل نیویارک عائشہ علی اور پاکستان مشن اور سفارت خانے کے افسران سمیت پیپلز پارٹی کے مقامی رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا. وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری گلوبل فوڈ سیکیورٹی کال فار ایکشن کے وزارتی اجلاس اور بین الاقوامی امن و سلامتی کی…
