اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اداکار فواد خان کو اقوام متحدہ کے پروگرام برائے ترقی (یو این ڈی پی) کے لئے خیرسگالی کا سفیرمقررکردیا گیا۔ یو این ڈی پی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق معروف اداکار فواد خان پاکستان میں اقوام متحدہ کے چارٹر اورپائیدار ترقی کےترجمان کے طورپر کام کریں گے۔ اداکار فواد خان کو خیرسگالی کا سفیر مقررکر نے کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں یواین ڈی پی کے پاکستان میں ریذیڈینٹ نمائندے نٹ اوسٹبائی اورفوادخان نے معاہدے پردستخط کئے۔تقریب میں یواین ڈی پی کی ڈپٹی ریزیڈنٹ ریپریزنٹیٹو مس الیونا نکولیٹا، ہیڈ آف کمیونیکیشن…
Author: Khabrain News
لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپرمحمد رضوان کا کہنا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے دوران ہمیں نہیں معلوم تھا کہ قوم ہمیں اس طرح سپورٹ کرے گی۔ تربیتی کیمپ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نےکہا کہ انگلش کاؤنٹی کے دوران بہت سے کرکٹرز نے پاکستانی ٹیم کی تعریف کی، بابراعظم کی کپتانی میں قومی ٹیم نے اپنے معیار کو بلند کیا ہے۔ محمد رضوان کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم میں مثبت تبدیلیاں آئی ہیں، کھلاڑی یک جان ہوکر محنت کررہے ہیں، ہماری کوشش ہوتی ہے ہر میچ میں…
لندن: (ویب ڈیسک) سری لنکا کے سابق کپتان مہیلا جے وردھنے نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کو کیرئیر کا سب سے مشکل بولر قرار دیدیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ڈیجیٹل شو گفتگو کرتے ہوئے سابق سری لنکن کپتان نے کہا کہ پاکستانی پیسر وسیم اکرم کو کیرئیر کا سب سے مشکل بولر سمجھتا ہوں، وہ ہمیشہ ایک قدم آگے ہوتے تھے۔ سابق سری لنکن کپتان نے اعتراف کیا کہ میں نے اپنے کیرئیر کا جب آغاز کیا تو وسیم اکرم شہرت کی بلندیوں پر تھے، انکی باؤلنگ کا کسی بلےباز کے پاس…
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں کالج میں نماز پڑھنے پرپروفیسرکوجبری رخصت پربھیج دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہرعلی گڑھ کے ایک کالج میں قانون پڑھانے والے مسلمان پروفیسرکونماز پڑھنے پرجبری رخصت پربھیج دیا گیا۔کالج انتظامیہ نے مسلمان دشمن حکمران جماعت بی جے پی اوردیگر ہندوانتہاپسندوں کی دھمکیوں اوراحتجاج کے بعد پروفیسر ایس آر خالد کو ایک مہینے کی جبری رخصت پربھیج دیا۔پروفیسرخالد کی کالج کے لان میں نماز ادا کرتے ہوئے تصویرسامنے آئی تھی۔ کالج انتظامیہ پروفیسر خالد کے خلاف مزید کارروائی کے لئے تحقیقات کررہی ہے اورابتدائی طورپرانہیں ڈسپلن کی خلاف ورزی کا مرتکب…
مقبوضہ بیت المقدس: (ویب ڈیسک) اسرائیلی فورسز نے فلسطینی شہریوں کا جینا محال کر دیا، گزشتہ روز شہید ہونے والی خاتون صحافی کے جنازے پر بھی شیلنگ کر دی، فائرنگ کر کے ایک اور نوجوان شہید کر دیا۔ اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں پر ظلم و بربریت کی انتہا کر دی، بیت اللحم میں بھی احتجاج کے دوران فائرنگ کر دی جس سے 29 سالہ نوجوان شہید ہو گیا جس کی شناخت ایمن کے نام سے ہوئی۔ گذشتہ روز اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہونے والی فلسطینی خاتون صحافی غفران وارثنا کاجنازہ اٹھا تو اس پر بھی اسرائیلی فورسز نے آنسو گیس…
کیف: (ویب ڈیسک) یوکرینی صدر زیلنسکی نے الزام عائد کیا ہے کہ ماسکو نے دو لاکھ بچوں کو زبردستی روس منتقل کر دیا ہے۔ ویڈیو بیان میں صدرزیلنسکی کا کہنا تھا کہ روس نے نہ صرف بچوں کو زبردستی اپنے ملک منتقل کیا بلکہ انہیں مختلف حصوں میں رکھا تاکہ وہ واپس یوکرین نہ آ سکیں، جنگ کے دوران روسی فورسز نے 243 بچوں کی جان لی، مختلف واقعات میں 446 بچے زخمی جبکہ 139 اب تک لاپتہ ہیں۔ اُدھر مشرقی یوکرین میں روسی فوج کی پیش قدمی جاری ہے، یوکرینی فورسز کو روسی فوج کے شدید حملوں کے سبب…
بیجنگ: (ویب ڈیسک) چینی ماہرین نے مسلسل سات برس تک لاکھوں افراد پر تحقیق کے بعد کہا ہے کہ کافی میں شکر ہو یا نہ ہو تب بھی اس سے زندگی کی طوالت پر فرق پڑ سکتا ہے۔ بالخصوص شکر والی کافی کے صحت پر بہتر اثرات دیکھے گئے ہیں جو ایک تعجب کن نتیجہ ہے اور اس پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔ چین کی سدرن میڈیکل یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے برطانوی بایو بینک سے 171,000 بالغ افراد کا ڈیٹا لیا ہے اور ان کا سات برس تک مطالعہ کیا ہے۔ اس میں دیکھا گیا ہے کہ روزانہ ڈیڑھ…
لاہور : (ویب ڈیسک) قومی کرکٹر شاہین آفریدی ملتان میں 14سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کے لئے پرعزم ہیں۔باولنگ کے ساتھ بیٹنگ کی بھی پریکٹس کررہا ہوں۔ ویسٹ انڈیز کیخلاف چھکے مارتا نظر آوں گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا کہ ویسٹ انڈیز ٹیم کو کمزور حریف نہیں سمجھتے ۔ ہمیشہ پرائڈ کے لئے کھیلا ہے ۔ کوشش ہوتی ہے کہ جہاں بھی موقع ملے اچھا پرفارم کروں ۔ ان کا کہنا تھا کہ ملتان کے گرم موسم میں کھیلنے کا کوئی مسئلہ نہیں۔گرمی ہے لیکن ٹیم پرجوش ہے۔ہم سب تیار ہیں، رواں سال…
لاہور : (ویب ڈیسک) پنجاب کے 20 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی کے تمام ڈی سیٹ ہونے والے اراکین کو ضمنی انتخابات میں ٹکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے صوبائی وزراء عطاء اللہ تارڑ اور سردار اویس لغاری سمیت دیگر کو ضمنی انتخابات کی حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت کر دی، وزیراعلی کی ہدایت پر صوبائی وزراء نے ترین گروپ سے رابطے شروع کر دیئے ہیں جبکہ ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن نے ترین گروپ کو مکمل حمایت کی یقین دہانی بھی کرادی ہے۔…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیان پر پوری قوم میں غصے کی لہر ہے، بتایا جائے ملک کے تین ٹکڑوں کا نظریہ آپ کو کس نے دیا؟، کیا یہ نظریہ آپ کو زید گولڈ اسمتھ نے دیا یا اسرائیل نےدیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمیشہ قائم رہے گا لیکن عمران خان کی سیاست کے 300 ٹکڑے ہوں گے،لیڈ ر ملک جوڑے کی باتیں کرتے ہیں توڑنے کی نہیں، اقتدار جانے…
