Author: Khabrain News

ایمسٹرڈیم: (ویب ڈیسک) نیدرلینڈز میں جاری لائبیما اوپن کے ویمن سنگلز میں بلینڈا بینکک نے فتح سمیٹ لی۔ ایونٹ کے اپنے پہلے میچ میں بلینڈا نے امریکی مدمقابل میڈیسن کو دو، صفر سے ہرا کر فاتحانہ آغاز کیا۔ بیلاروس کی سیبالینکا نے یوکرینی روایتی حریف کیٹرینا کو سٹریٹ سیٹس میں شکست سے دوچار کیا۔

مزید پڑھیں

ملتان: (ویب ڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین پہلے ون ڈے میچ کے دوران امپائر علیم ڈار طبیعت خراب ہونے کے باعث گراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔ پاکستان کے انٹرنیشنل امپائر علیم ڈار کی دوران میچ شدید گرمی کے باعث طبیعت خراب ہوگئی، طبیعت کی خرابی کی وجہ سے ڈاکٹرز کی جانب سے ان کا معائنہ کیا گیا۔ علیم ڈار کی جگہ فیصل آفریدی امپائرنگ کے لیے میدان میں آئے، دوسرے فیلڈ امپائر احسن رضا کی جانب سے فرائض کی انجام دہی کی گئی۔

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) چودھری برادران نے سیاسی طور پر راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ق) سیاسی معاملات پر اختلافات کا شکار ہے اور چودھری برادران نے سیاسی طور پر ایک دوسرے سے اپنے راستے الگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا تھا کہ چودھری شجاعت حسین، چودھری سالک حسین مسلم لیگ (ن) کے ساتھ کھل کر کھڑے ہوگئے، چودھری پرویز الٰہی، مونس الٰہی اور چودھری حسین الٰہی تحریک انصاف کے اتحادی رہیں گے ۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ خاندانی اختلافات میں شدت کے باعث سیاسی معاملات پر…

مزید پڑھیں

مسیسیپی: (،ویب ڈیسک) امریکی ریاست مسیسیپی کے ایک جزیرے پر سیاحت کیلئے آئے کوڈی لوکو پانی میں پڑا آئی فون ملا جو ایک ہفتے سے زیرِ آب تھا اور حیرت انگیز طور پر کام کررہا تھا۔ تحقیقات پر پتہ چلا کہ یہ فون فلوریڈا کے شہر گلف پورٹ کی رہائشی ایرن اسکیگس نامی خاتون کا ہے۔ رابطے پر خاتون نے بتایا کہ ہارن آئی لینڈ کے میموریل ڈے کے سفر کے دوران ان کا فون پانی میں گم ہو گیا تھا۔ کوڈی لو نے ایک فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ وہ اتوار کو ہارن آئی لینڈ کا دورہ کر…

مزید پڑھیں

جکارتہ: (ویب ڈیسک) انڈونیشیا میں ملٹری ٹربیونل نے دو نوجوانوں کی لاشوں کو دریا میں پھینکے کا جرم ثابت ہونے پر فوج کے کرنل کو عمر قید کی سزا سنادی۔ فوجی افسر پر گزشتہ برس اس کی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے دو موٹر سائیکل سواروں کی لاشوں کو دریا میں پھینکنے کا الزام تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جکارتہ ملٹری ٹربیونل کے ججز کا کہنا تھا کہ انہوں نے کرنل پریانتو کے عمل کو منصوبہ سازی کے تحت کیے گئے قتل کے طورپر لیا ہے۔ عدالت نے مسلح افواج کو یہ بھی حکم…

مزید پڑھیں

کراچی: (کویب ڈیسک) پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ خوبرو اداکارہ صبا قمر نے کہا کہ وہ جلد شادی کرنے والی ہیں اور شوہر کے ساتھ حج پر جانا ان کا خواب ہے۔ یوٹیوب چینل گلوس ای ٹی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اپنی زندگی میں ایک شخص کو پا کر خوش ہوں۔ وہ بیرون ملک رہتے ہیں اور الحمدللہ مسلمان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کہ مجھے ایسے رشتوں سے ڈر لگتا تھا لیکن اب میں ’اُن‘ کی وجہ سے نہیں ڈرتی۔ ابھی شادی طے نہیں ہوئی لیکن ہم جلد ہی شادی کر لیں گے…

مزید پڑھیں

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) آئی ایس پی آر نے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے حوالے سے سوشل میڈیا پر لگائےگئے الزامات کی تردیدکی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے حوالے سے سوشل میڈیا پر شاہین صہبائی اور کچھ دیگر افراد کی جانب سے جو الزامات لگائے گئے ہیں وہ بے بنیاد پروپیگنڈا ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خود شوکت ترین نے بھی اس کی تردید کی ہے، ذاتی مفادات کے لیے ادارے اور اس کی قیادت کے خلاف…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت نے اسلام آباد میں رات دس بجے سے تمام شادی ہالز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ون ڈش کی اجازت ہو گی،خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی شادی ہال، ریسٹورنٹس مالکان کے ساتھ ملاقات میں رات دس بجے سے تمام شادی ہالز بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ مہندی، شادی اور ولیمہ تقریبات رات دس بجے تک ختم کی جائیں، خلاف ورزی کرنے والوں کو قانونی کارروائی کر کے گرفتار کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر نے سسٹنٹ کمشنرز اور مجسٹریٹس کو عمل درآمد کرانے…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم میاں شہبازشریف نے ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور خیریت دریافت کی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں شہباز شریف سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچے تو ان کے ہمراہ خواجہ سعد رفیق اور ملک احمد خان بھی تھے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں طارق بشیر چیمہ، چودھری سالک حسین، چودھری شافع حسین اور رکن قومی اسمبلی مسز فرخ خان بھی موجود تھیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ہونے والی ملاقات میں…

مزید پڑھیں

بنکاک: (ویب ڈیسک) تھائی لینڈ کی حکومت نے گھروں میں بھنگ اگانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے لیے قوانین میں جلد ہی نرمی کردی جائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ حکومت نے عوام کو گھر میں بھنگ کا پودا اگانے کی اجازت دینے کے لیے قانون میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے تحت بھنگ کو منشیات کی فہرست سے نکال دیا جائے گا اور حکومت بھنگ کی کاشت کے لیے 10 لاکھ پنیریاں بھی تقسیم کرے گی۔ ابتدائی طور پر بھنگ اگانے کی اجازت علاج معالجے کے لیے دی جائے…

مزید پڑھیں