Author: Khabrain News

لاہور: (ویب ڈیسک) چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے کوچز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے تین روزہ سیشن کا آج سے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں آغاز ہوگا۔ اس دوران ڈومیسٹک کرکٹ کی فرسٹ اور سیکنڈ الیون کی ٹیموں کے مجموعی طور پر 24 کوچز کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔ آج اور کل کو ان تمام کوچز کے انٹرویوز لیے جائیں گے، جس کے لیے ایک باضابطہ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ اس کمیٹی میں عمر رشید، شاہد محبوب اور سجاد اکبر شامل ہیں۔تیسرے اور آخری روز ایک سیمینار منعقد کیا جائے گا، جہاں ان کوچز…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بیٹر فخر زمان عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ یوٹیوبر نادر علی کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے بابر اعظم اور فخر زمان کے ہمراہ مسجد نبوی ؐ میں لی گئی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ شیئر کی گئی تصاویر میں یوٹیوبر کو بابر اعظم اور فخر زمان کے ہمراہ مسجد نبوی ؐ کے صحن میں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ تصاویر میں بابر اعظم اور فخر زمان کو قمیض شلوار پہنے سر پر ٹوپی لیے دیکھا جا سکتا ہے۔ دوسری جانب فخر زمان نے بھی…

مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے نے مسافروں کیلئے عیدی پیکیج دےدیا۔ عیدالفطر کے تین دن ٹکٹوں میں تیس فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ عید الفطر کے تین روز مسافروں کے لیئے ریلوے کے ٹکٹ میں 30 فیصد رعایت ہو گی۔ نجی شعبہ میں راولپنڈی سے ملتان جانیوالی ٹرین تھل ایکسپریس کے کرایوں میں بھی کمی کردی گئی ۔ کمی کا اطلاق عید الفطر کے ایام سمیت معمول کے مطابق کیا گیا ہے۔ راولپنڈی سے کراچی کے مابین چلنے والی سرسید ایکسپریس انتظامیہ نے بھی عید کے لئے کرایوں میں کمی کا اعلان ہے ۔ 2 مئی کے لیئے ٹکٹ میں چالیس…

مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، بوندا باندی اور تیز ہواؤں کے سلسلے کے بعد محمکہ موسمیات نے ایک بار پھر موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں آج موسم مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ دن کے دوران گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔  اسلام آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 29 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔  ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک…

مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، بوندا باندی اور تیز ہواؤں کے سلسلے کے بعد محمکہ موسمیات نے ایک بار پھر موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں آج موسم مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ دن کے دوران گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔  اسلام آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 29 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔  ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک…

مزید پڑھیں

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی قوم کو گمراہ کرنے میں مصروف ہیں، احتساب سے خوفزدہ لوگ اداروں پر حملے کر رہے ہیں، ہم کسی سے سیاسی انتقام نہیں لیں گے، الیکشن میں پتہ چلے گا لوگ کس کے ساتھ ہیں۔ رانا ثناء اللہ خان کے اعزاز میں فیصل آباد میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ اتحاد یوں سے ملکر آئینی طریقے سے ایک فاشسٹ اور نااہل سلیکٹڈ حکومت کو گھر بھیجا، عمران نیازی کا چار سالہ دور…

مزید پڑھیں

کراچی: (ویب ڈیسک) آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے بعد قرضے کی حد آٹھ ارب ڈالر ہونے کا امکان، پاکستان نے درخواست کردی، مفتاح اسماعیل کی تصدیق، اعلان پیر کو متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے قرض کی حد میں اضافےکا امکان ہے، جولائی 2019 میں آئی ایم ایف نے 6 ارب ڈالر کی منظوری دی تھی جبکہ آئی ایم ایف اب تک 3 ارب ڈالر قرض پاکستنا کو دے چکا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا مزید بتانا تھا کہ آئی ایم ایف قرضے کی معیاد کو ایک سال کی…

مزید پڑھیں

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست نیویارک میں گھر کی گھنٹی شرارتاً بجانے پر شہری نے طیش میں آکر 15 سالہ لڑکے کو گولی مار دی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیویارک کے ساؤتھ ہولڈ نامی علاقے میں کم عمر لڑکوں نے گروپ بنا کر شرارت کرنے کا سوچا اور منصوبہ بنایا کہ وہ رہائشیوں کے گھر کی گھنٹی بلاوجہ بجا کر بھاگ جائیں گے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ پلان کے مطابق لڑکے جب جیمس نامی 64 سالہ شہری کے گھر کی گھنٹی بجا کر بھاگنے لگے تو اس نے اندر سے ہی فائرنگ کردی جو پندرہ…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے صدر ڈاکٹرعارف علوی کو وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برادری کے لیے ایک اور ایڈوائس ارسال کردی۔ شہباز شریف نے کہا کہ حمزہ شہباز کی بطور وزیر اعلیٰ پنجاب حلف برداری کے لیے ہائیکورٹ کا حکم واضح ہے جس کے بعد کسی مشاورت یا سوچ و بچار کی ضرورت نہیں ہے۔ اس حوالے سے ذرائع ایوان صدر نے بتایا کہ ہائیکورٹ کا فیصلہ موصول ہونے پر صدر ڈاکٹر عارف علوی نے خود وزیراعظم سے رابط کیا اور ہائیکورٹ کے فیصلے سے متعلق وزیراعظم سے رائے مانگی تھی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی پہلی ایڈوائس…

مزید پڑھیں

ملتان: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چیئرمین عمران خان دس مئی کو ملتان میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خارجہ شاہ محمود ملتان پہنچے جہاں کارکنان نے ان کا فقیدالمثال استقبال کیا، شاہ محمود قریشی نے بابر چوک پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملتان کے منتخب نمائندوں نے ضمیر فروشی نہیں کی، وہ عمران خان کے ساتھ ڈٹے رہے، اخترملک،میاں طارق عبداللہ،حاجی سلیم یہ وہ سپوت ہیں جنہوں نے عوام کےووٹ کااحترام کیا۔ اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے اعلان کیا…

مزید پڑھیں