Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شمالی وزیرستان آپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک، میجر حافظ احسان الٰہی نے جامِ شہادت نوش کیا
    • سیف الملوک جھیل پر سیاحوں کا داخلہ حفاظتی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا
    • خیرات کی سیٹوں پر بیٹھے ہوئے ہم پر چڑھائی نہ کریں صوبائی وزیر سندھ سعید غنی
    • بلاول بھٹو حکومت کی الٹی گنتی کروانے سے پہلے اپنے والد سے استعفیٰ لیں جو ہمارے ووٹ سے صدر بنے عظمیٰ بخآری
    • 30 سال کا سفر تین سال میں طے کرنے والے ہمیں مشورے نہ دیں رانا ثنا اللہ کا محسن نقوی کو قرارہ جواب
    • پیپلز لبریشن آرمی کا 99 واں یومِ تاسیس، جی ایچ کیو میں پروقار تقریب فیلڈ مارشل عاصم منیر، چینی سفیر ژانگ زیڈونگ، ڈیفنس اتاشی میجر جنرل وانگ ژونگ کی شرکت
    • یوکرین پر روس کا بڑا رات بھر حملہ، 35 میزائل اور 185 ڈرون داغے گئے: زیلنسکی
    • مسلم لیگ (ن) کے رکنِ قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گلگت بلتستان میں براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی
    • ارشد ندیم اپنے کامن ویلتھ جیولن گولڈ کا دفاع نہ کر سکے، نویں پوزیشن پر اختتام
    • فاطمہ زہرا کامن ویلتھ گیمز کا تمغہ جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون باکسر بن گئیں
    • سیوٹا سے 37 ہزار 500 تارکینِ وطن کی واپسی، اموات کی تعداد 57 ہو گئی
    • اپنے بل بوتے پر کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے اور بات کر رہے ہیں نئے صوبوں و انتظامی یونٹس کی:اسمہ نواز کا ٹوئٹ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے تجاوز کر گئے
    • شدید بارش کے باعث مری میں لینڈ سلائیڈنگ، متعدد سڑکیں متاثر
    • حکومت کا مستقبل کے سیلابی خطرات سے نمٹنے کے لیے 800 ارب روپے کے ہنگامی منصوبے کی تیاری
    • ماہرہ خان نے کشمیر میں ہونے والے تشدد کی دل دہلا دینے والی کہانی شیئر کر دی
    • امارات ائیر لائن کے جہاز کی دبئی سے ہانگ ژو کی پرواز10گھنٹےAC بند ہونے پر مسافر بےہوش
    • پاکستانی فضائی حدود کی پابندیوں سے ایئر انڈیا کو 2.3 ارب ڈالر کا نقصان
    • وسیم اکرم کا گمشدہ کتا مل گیا، دو افراد کو 2 لاکھ 50 ہزار روپے انعام دیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی ٹی آئی نے ‘ ملتان جلسے’ کا اعلان کردیا

    By Khabrain Newsاپریل 24, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ملتان: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چیئرمین عمران خان دس مئی کو ملتان میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔
    تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خارجہ شاہ محمود ملتان پہنچے جہاں کارکنان نے ان کا فقیدالمثال استقبال کیا، شاہ محمود قریشی نے بابر چوک پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملتان کے منتخب نمائندوں نے ضمیر فروشی نہیں کی، وہ عمران خان کے ساتھ ڈٹے رہے، اخترملک،میاں طارق عبداللہ،حاجی سلیم یہ وہ سپوت ہیں جنہوں نے عوام کےووٹ کااحترام کیا۔
    اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے اعلان کیا کہ سابق وزیراعظم عمران خان دس مئی کو ملتان میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے اور کارکنان کا لہو گرمائیں گے، ملتان والوں تیار ہوجاؤ، ہمارا کپتان ملتان آرہا ہے۔
    بابر چوک پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جب بھی کوئی نئی حکومت آتی ہےتو اس کا استقبال ہوتاہے، تاریخ میں پہلی بارہےجو پارٹی رخصت ہوئی عوام اس کا پرتپاک استقبال کررہی ہے، یہ پریشان ہیں،جوڑ توڑ کرتےرہے، دس روز تک کابینہ نہیں بناسکے، مک مکاہوا، کابینہ بنی، مجھےاندر کی کہانی معلوم ہے۔
    پی ٹی آئی وائس چیئرمین نے حکومت کو خبردار کیا کہ جتنی مرضی تاخیر کرلیں، جو مرضی جبر دکھالیں، عوام انہیں مسترد کرچکی، پاکستان کےعوام اس امپورٹڈ حکومت کو مسترد کرچکی ہے،میں آج پوچھتا ہوں کہ آپ کو امپورٹڈ حکومت منظورہےیا نامنظورہے؟
    حکومت کی اتحادی جماعتوں کر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ن لیگ والے کہتے تھے کہ پیٹ چاک کرکےقوم کی لوٹی ہوئی دولت حاصل کرینگے، یہ ایک دوسرے کو کوستے رہےپھر ایک رات ایک دوسرے کےساتھ بیٹھ گئے۔
    آج صورت حال یہ ہے کہ لوٹی ہوئی دولت حاصل کرتےکرتے اپنی صفوں میں شامل کرلیا اور بھٹوکانواسا، بےنظیر کابیٹا، نواز شریف سےدس نشستوں کی خیرات مانگ رہاہے۔
    ملتان کے بابر چوک پر کارکنان سے خطاب میں شاہ محمودقریشی کا کہنا تھا کہ حکومت کو ختم کرنے کیلئے سازش کی گئی، اس ٹولے کو قوم پر مسلط کرنےکی سازش کی گئی، اسی طرح عمران خان کو نااہل کرنےکی ایک اور سازش گھڑی جارہی ہے، سازش ہے کہ عمران خان کو نااہل قراردے کرپابندی لگادی جائے۔
    اپنے خطاب میں سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی غیر جانبداری آج مشکوک ہوگئی، الیکشن کمیشن صرف پی ٹی آئی کےخلاف مقدمہ سن رہا ہے، یہ عجلت میں ہے، پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی نے فیصلہ کیاہےالیکشن کمیشن کےدفاتر کےباہراحتجاج ہوگا۔
    ملتان کے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملتان کے غیور عوام نےدفاتر کےسامنے پرامن احتجاج ریکارڈکرواناہے، الیکشن جب بھی ہوں،عوام فیصلہ کرچکی ہے،اگلی باری پھرنیازی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      شمالی وزیرستان آپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک، میجر حافظ احسان الٰہی نے جامِ شہادت نوش کیا

      سیف الملوک جھیل پر سیاحوں کا داخلہ حفاظتی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا

      خیرات کی سیٹوں پر بیٹھے ہوئے ہم پر چڑھائی نہ کریں صوبائی وزیر سندھ سعید غنی

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.