میران شاہ (آئی این پی ) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے دورہ وزیرستان کے موقع پر اتمانزئی مشران کے ساتھ گرینڈ جرگہ میں افغانستان سے متاثرین کی واپسی، دوطرفہ تجارت بڑھانے اور انڈسٹریز بنانے سمیت علاقے کے دیگر مسائل پر بات کی۔ گیارہ کور کی کمان سنبھالنے کے بعد لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا وزیرستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔ وزیرستان آمد پر کور کمانڈر نے میران شاہ میں اتمانزئی مشران کے ساتھ گرینڈ جرگہ بھی کیا۔ اس موقع پر جی او سی 7 ڈویژن میجر جنرل نعیم اختر، ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان اور ڈی پی او عقیق حسین…
Author: Khabrain News
لاہور (ویب ڈیسک) ڈسٹرکٹ پنجاب کے ان 5 اضلاع میں شامل ہے جہاں جتنی اسٹیٹ لینڈ ہے اس کے ایک بڑے حصے پر قبضہ ہے۔ لاہور ڈویژن میں 10 لاکھ ایکڑ سے زائد سرکاری اراضی پر قبضہ ہے جبکہ لاہور ڈویژن میں چار اضلاع ہیں جن میں لاہور ڈسٹرکٹ میں22 ہزار ایکڑ راضی میں سے 5 ہزار ایکڑ سے زائد سرکاری اراضی پر قبضہ ہے۔ اس لحاظ سے لاہور ڈسٹرکٹ پنجاب کے ان پانچ اضلاع میں آجاتا ہے جہاں پر سینٹج وائز سب سے زیادہ قبضہ ہے۔ اب لاہور شہر کا تعلق سیاسی طور پر اور رہائش کے حوالے سے…
اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں ریال بیٹس نے لیوانٹے کوایک کے مقابلے میں3گول سے شکست دے دی جبکہ اسپانیول نے ریال سوسائیڈڈ کو ایک صفر سے مات دے دی۔ ریال بیٹس اور لیوانٹے کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے پہلے ہاف میں لالیگا کی آخری نمبر کی ٹیم لیوانٹے کے کھلاڑی مصطافی نے ساتویں منٹ میں گول کرکے سنسنی پھیلا دی۔ پہلے ہاف کے اختتام تک لیوانٹے کو برتری حاصل رہی، دوسرے ہاف میں ریال بیٹس نے اچھا کھیل پیش کیا، خاص طور پر یوانمی نے عمدہ پرفارمنس کے ذریعے نہ صرف خسارہ پورا کیا بلکہ مزید دو گول…
لاہور(حافظ نعیم سے )اسلام آباد کا سیاسی موسم ایک بار پھر گرم ،باپ بیٹا اہم مشن پر ،میاں شہباز شریف کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں حمزہ شہباز کی راولپنڈی میں اہم سیاسی و غیر سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں،اسلام آباد میں اہم ملاقاتوں کے بعد شہباز شریف کی ایک مرتبہ پھر لندن جانے کی تیاریاں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی اسلام آباد میں جبکہ پنجاب اسمبلی میں قائد حز ب اختلاف میاں حمزہ شہباز شریف کی راولپنڈی میں اہم سیاسی و غیر…
جنوبی پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں نے کھاد کا مصنوعی بحران پیدا کر دیا ہے جس کی وجہ سے کھاد نایاب ہونے پر کاشتکاروں کی اکثریت کنٹرول ریٹ پر کھاد کی تلاش کے حوالے سے خوار ہو رہی ہے۔ حکومت نے رواں سال پنجاب میں گندم کی کاشت کا ہدف ایک کروڑ ستر لاکھ ایکڑ رقبہ مقرر کیا ہے لیکن موجودہ صورتحال میں ذخیرہ اندوزوں نے کھادوں کا مصنوعی بحران پیدا کر دیا ہے جس سے عام مارکیٹ میں ڈی اے پی کھاد کی فی بوری قیمت پچانوے سو روپے ، یوریا کی پچیس سو روپے جبکہ نائٹرو کھاد کی اکسٹھ…
اسلام آباد لندن ،برلن(نیوزایجنسیاں)کرونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے یورپ میں بھی کیسز سامنے آگئے،برطانیہ ،جرمنی میں 2،2،اٹلی اور،چیک ری پبلک میں 1،1کیس رپورٹ ہوا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کرونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون یورپ بھی پہنچ گئی۔کووڈ 19- کی نئی قسم اومی کرون جرمنی، اٹلی اور برطانیہ بھی پہنچ گئی۔ جرمنی کے وزارت صحت کے حکام کے مطابق جنوبی جرمنی کی ریاست باویریا میں نئے کرونا وائرس کے دو کیسز اور ایک مشتبہ کیس ملک کے مغرب میں پایا گیا۔ سب سے پہلے جنوبی افریقہ سے واپس آنے والے ایک شخص میں اومی کرون…
اسلام آباد (ویب ڈیسک)حکومت نے ایک ارب ڈالر سے زائد قرض کے حصول کے لیے آئی ایم ایف سے کئے وعدوں پر عمل شروع کردیا ہے‘حکومت چوتھے ترمیمی آرڈیننس کو آئی ایم ایف کے ایماءپر بل کی شکل میں پیش کرےگی‘ ترمیمی فنانس بل کابینہ کے اگلے اجلاس میں پیش کیا جائےگا‘ ترمیمی بل کابینہ سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں منظوری کےلئے پیش کیا جائےگا‘مجوزہ ترمیمی بل میں حکومت برآمدات کے علاوہ زیرو ریٹنگ سے بھی سیلز ٹیکس چھوٹ واپس لے گی‘مخصوص شعبوں کو حاصل ٹیکس چھوٹ کو بھی ختم کئے جانے کا امکان ہے ۔نجی ٹی وی…
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں روس کے سفیر اناتولی انتونیوف نے میڈیا کو بتایا کہ 27 روسی سفارت کاروں اور ان کے اہل خانہ کو امریکا سے واپس روس جانے کا کہہ دیا گیا ہے جس کے بعد یہ سفارت اہل خانہ سمیت 30 جنوری چلے جائیں گے۔ روسی سفیر اناتولی انتونوف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہمارے سفارت کاروں کو نکالا جا رہا ہے جس سے ہمیں عملے کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ میرے ساتھیوں کا ایک بڑا گروپ اپنے اہل خانہ کے ساتھ 30 جنوری کو ہمیں چھوڑ کر روس واپس چلے…
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک میں ہر پانچ سال کے بعد مردم شماری کرائی جائے گی۔ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے کراچی کو صدر پاکستان اورگورنرسندھ دیے ہیں۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ کراچی کی نوکریاں کراچی والوں کو ملنی چاہئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آئندہ دو ہفتے میں وزیراعظم عمران خان کراچی کا دورہ کریں گے۔ وہ کراچی میں گرین لائن کا افتتاح…
پاکستان اور بنگلا دیش کے مابین پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل اختتام پذیر ہوگیا ۔ میزبان ٹیم نے دوسری اننگز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 39رنز بنالئےاور پاکستان کے خلاف 83رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ مشفق الرحیم 12اور یاسر علی 8 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں جبکہ شاہین آفرید ی نے 3 اور حسن علی نے 1 وکٹ حاصل کی۔ قبل ازیں چٹاگانگ ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 286 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔ بنگالی ٹائیگرز کا دوسری اننگز میں ٹاپ آرڈر فلاپ ہو گیا، شادمان اسلام 1، نجم…