لاہور (خصوصی ر پورٹر)روز نامہ خبریں آن لائن منشیا ت فرو شی کی خبر پر ایکشن ،ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کیپٹن (ر)سہیل چوہدری کی ہدایت پر لاہور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں جاری ہیں۔ ایس پی سٹی رضوان طارق کی قیادت میں شاہدرہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے لاہور میں ان لائن منشیات کی سپلائی ناکام بنا دی۔ شاہدرہ پولیس نے خاتون سمیت 03منشیات فروش گرفتارکر کے لاکھوں روپے مالیت کی 90 کلوگرام چرس اور 20 کلو سے زائد افیون برآمدکر لی۔ملزمان میں شرافت علی، کفیل شاہ اور رفین فاطمہ…
Author: Khabrain News
اسلام آباد (نئیر وحید راوت سے) ذمہ دار ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ نیشنل کاو¿نٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی اداروں کی اطلاع پر ملک بھر میں کارروائی کرتے ہوئے مزید دو سو پندرا افراد کے نام فورتھ شیڈول میں شامل کیے گئے ہیں جس میں حال ہی میں کالعدم قرار دی جانے والی تنظیم ٹی ایل پی کے راہنماو¿ں کے نام بھی شمال ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردی ایکٹ (اے ٹی اے) کے تحت اس وقت 8 ہزار 3 سو 7 افراد کے نام فورتھ شیڈول میں شامل کیے گئے ہیں۔اس میں 69…
لاہور (نیٹ نیوز) بھارت اور افغانستان کے درمیان ٹاس سے پہلے بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے افغان ٹیم کے کپتان محمد نبی کو کہا کہ آپ پہلے باﺅلنگ کریں گے۔ ٹاس جیت کر افغان ٹیم کے کپتان نے کوہلی کے کہنے پر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ یہ ساری بات سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے بھارت اور افغانستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ کو”فکسڈ“ قرار دے دیا۔کرکٹ شائقین نے افغانستان اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے میچ کو ” فکسڈ“ قرار دیدیا ۔اس حوالے سے ٹویٹر پر Fixed اور Fixing ٹاپ ٹرینڈز میں…
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے ملک کے 13 کروڑ افراد کے لئے آٹا، دال اور گھی پر 30 فیصد سبسڈی کا حامل 120 ارب روپے مالیت کا تاریخی ریلیف پیکج پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی پر قابو پانے کے لئے پوری کوشش کر رہی ہے، عالمی سطح پر مہنگائی میں 50 فیصد کے مقابلے میں پاکستان میں یہ شرح صرف 9 فیصد ہے، اقتصادی اشاریئے درست سمت گامزن ہیں، مافیاز چوری کیا گیا پیسہ واپس لائیں وعدہ کرتا ہوں کہ مہنگائی میں 50 فیصد کمی کروں گا، کامیاب پاکستان پروگرام کےلئے 1400ارب روپے…
سبسڈی ختم، بجلی صارفین پر 1355 ملین روپے کا بوجھ پڑے گا، بیس ٹیرف میں 1.68 روپے فی یونٹ کا اضافہ نومبر کے بلوں میں لگ کر آئے گا۔ چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے گزشتہ روز 200 یونٹس سے زائد بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بیس ٹیرف میں 1.68 روپے فی یونٹ کے مجوزہ اضافے پر غوروخوض کیلیے سماعت کے موقع پر کہا ہے کہ حکومت نے بیس پاور ٹیرف میں 1.39 روپے اضافے کی درخواست کی ہے جس کے بعد فی یونٹ بجلی کے نرخ 16.8 ہوجائیں گے۔ تاہم حکومت سے استدعا کی گئی ہے کہ…
سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ بختاور بھٹو زرداری کےہاں گزشتہ ماہ 10 اکتوبر کو بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔ بختاور بھٹو زرداری نے 3 نومبر کو انسٹاگرام پر بیٹے کی پہلی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ مذکورہ تصویر گزشتہ ماہ کھینچی گئی تھی۔ View this post on Instagram A post shared by Bakhtawar Bhutto-Zardari (@bakhtawarbz) بختار بھٹو زرداری نے بتایا تھا کہ انہوں نے بیٹے میر حاکم محمود چوہدری کی مذکورہ تصویر ان کی پیدائش…
لاہور (شعیب بھٹی )صو با ئی دار لحکومت میں منشیات فروشوں نے ہزاروں گھرانوں کے کالجز اور یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے والے نوجوانوں کو آئن لائن منشیات کی فروخت شروع کر دی‘یہ کاروباردوبا ر ہ گذشتہ 2ماہ سے مزید تیز ی سے جاری تھا‘ملزمان فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا کے ذریعے آرڈر لے کر مہلک ترین نشہ آئس پاوڈر، کوکین، ہیروئن اور چرس سپلائی کرتے ہیں،لاہور پولیسکاملزمان کے خلاف کارروائی میں نا کامی کے بعد حساس ادرے نے ان لائن منشیا ت فروشوں کے خلا ف کا رروائی کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ذرا ئع کا کہنا ہےءکہ منشیات…
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آج ملکی تاریخ کے بڑے عوامی ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں فواد چودہری نے بتایا کہ عوام کی تکالیف کا تدارک عمران خان کی پہلی ترجیح ہے۔ وفاقی وزیر نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ عمران خان عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔ فواد چوہدری نے مزید لکھا کہ وزیراعظم قوم سے خطاب میں ملکی تاریخ کے بڑے عوامی ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے، پیکج عوام کی مشکلات میں کمی اور ان کی زندگیوں…
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہسپتال میں حملے سے 19 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق طالبان کی جانب سے دو دھماکوں کی تصدیق کی گئی جبکہ عینی شاہدین نے فائرنگ کی بھی اطلاع دی۔ افغان وزارت صحت کے عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ’کابل کے ہسپتالوں میں 19 لاشوں اور تقریباً 50 زخمیوں کو منتقل کیا گیا ہے‘۔ قبل ازیں وزارت داخلہ کے ترجمان قاری سعید خوستی کا کہنا تھا کہ دھماکے 400 بستروں پر مشتمل سردار محمد داؤد خان ہسپتال میں ہوئے۔…
لاہور (خصوصی رپورٹر) وزےراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہور پاکستان کا دل اورمعاشی سرگرمےوں کااہم مرکز ہے۔ لاہورکی ترقی پاکستان کی ترقی ہے ۔ہماری حکومت نے لاہورکے ترقےاتی منصوبوں کےلئے اربوں روپے مختص کےے ہےں۔ لاہور شہر میں انفرا سٹرکچر کے میگا پراجیکٹس شروع کےے گئے ہےں۔انہوںنے کہا کہ شاہکام چوک، گلاب دیوی ہسپتال انڈرپاس اور شیرانوالاگیٹ اوورہیڈ کے منصوبوں کی تکمےل سے لاہور کے شہرےوں کو آمدورفت کی بے پناہ سہولتےں مےسر آئےں گی۔لاہورشہر کی ضرورےات کے مطابق منصوبے بنائے گئے ہےں۔ذاتی نمودونمائش کے منصوبوں کی جگہ عوامی ترجےحات کو مدنظر رکھا گےا ہے۔ وزےراعلیٰ…
