لاہور(جنرل رپورٹر) لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست آگیا۔شہر میں ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح231ریکارڈ، شام کےوقت ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح350سے تجاوزکرگئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کاربن نائٹروجن آکسائیڈ سمیت دیگر گیسز کی شرح میں اضافہ ہوا، موسم سرما میں سموگ،فضائی آلودگی میں اضافہ ہوگا، دوسری طرف ہمسایہ ملک بھارت میں منائے جانیوالے تہوار دیوالی کے دوران کروڑوں کی تعداد میں آتشبازی چلانے سے آلودگی کی سطح انتہائی خطرناک حدوں کو چھونے لگی اور اسی کے اثرات پاکستان پر بھی مرتب ہورہے ہیں۔ بھارتی دارالحکومت میں دیوالی پر پابندی کے باوجود آتش بازی کی گئی۔ دہلی کے…
Author: Khabrain News
لاہور(حسنین اخلاق) اافغان صدر نے عسکریت پسندی سے حکومتی امور کی جانب جاتے ہوئے افغان طالبان کے لئے داعش کومغرب سے بڑا خطرہ قرار دیدیا۔داعش خراسان ،طالبان سے ناراض اراکین کو بھرتی کرنے میں کامیاب رہا ہے جو طالبان کو بہت اعتدال پسند سمجھتے ہیں۔طالبان اب کچھ معتدل اصلاحات نافذ کر رہے ہیں،اس بات کا بہت زیادہ امکان ہے کہ کالعدم اسلامک سٹیٹ فائدہ اٹھانے کی کوشش کرے گی۔افغانستان کی معزول امریکی حمایت یافتہ حکومت سیکڑوں ارب ڈالر اور سیکیورٹی مدد کے باوجودنہ تو طالبان کو شکست دے سکی اور نہ ہی آئی ایس-خراسان کو۔ اب طالبان کوان کا سامنا…
پاکستان میں اپوزیشن بظاہر تو بہت مضبوط نظر آتی ہے۔ لیکن عملی طو رپر اس سے کمزور اپوزیشن پاکستان کی تاریخ میں نظر نہیں آتی۔ بظاہر ملک کی دو بڑی جماعتیں پاکستان مسلم لیگ ن اور پی پی پی اپوزیشن میں اکٹھی ہیں۔ لیکن عملی طور پر دونوں جماعتیں سیاسی حریف کی طرح ایک دوسرے سے پیش آتی ہیں۔کسی فیصلہ کن مرحلے میں مسلم لیگ ن دو قدم آگے بڑھاتی ہے تو پی پی پی دو قدم پیچھے ہٹ جاتی ہے۔ اور اس طرح سے جب پی پی پی دو قدم بڑھاتی ہے تو مسلم لیگ ن دوقدم پیچھے ہٹ…
لاہور کی سیشن عدالت نے علی ظفر کی جانب میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس میں اداکارہ صبا حمید کے بیان پر جرح کے لیے وکلا کو پانچ نومبرکو طلب کر لیا ایڈیشنل سیشن جج خان محمود نے کیس کی سماعت ۔ میشا شفیع کی والدہ صبا حمید عدالت میں پیش ہوٸیں ۔ علی ظفر کے وکیل نے جرح کرتے ہوٸے کہا کہ میشا شفیع نے جو الزامات عاٸد کیے کیا اس کے ثبوت آپ کے پاس ہیں جس پر صبا حمید نے کہا کہ انھیں اپنی بیٹی پر یقین ہے کہ وہ سچ کہہ رہی ہے تایم ثبوت…
پینٹاگون: امریکی حکام نے ایران کی جانب سے آئل ٹینکر قبضے میں لینے سے متعلق دعوے کومسترد کردیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے ادارے پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں آئل ٹینکر قبضے میں لینے سے متعلق ایرانی دعوے کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایران کی جانب سے آئل ٹینکر کو روکنے کے لیے ہیلی کاپٹر سے پیچھا کرنے سمیت تصادم کے الزامات غلط ہیں، امریکی افواج نے کسی بھی ایرانی تیل بردار جہاز کو قبضے میں نہیں لیا۔ واضح رہے کہ ایران کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ امریکا نے بحر…
پینٹاگون: امریکی حکام نے ایران کی جانب سے آئل ٹینکر قبضے میں لینے سے متعلق دعوے کومسترد کردیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے ادارے پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں آئل ٹینکر قبضے میں لینے سے متعلق ایرانی دعوے کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایران کی جانب سے آئل ٹینکر کو روکنے کے لیے ہیلی کاپٹر سے پیچھا کرنے سمیت تصادم کے الزامات غلط ہیں، امریکی افواج نے کسی بھی ایرانی تیل بردار جہاز کو قبضے میں نہیں لیا۔ واضح رہے کہ ایران کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ امریکا نے بحر…
واشنگٹن: پینٹاگون نے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ چین اپنے جوہری ہتھیاروں کو توقع سے کئی زیادہ تیزی سے بڑھا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق چین کے پاس 2027 تک 700 ڈیلیوری ایبل نیوکلیئر وار ہیڈز ہو سکتے ہیں اور 2030 تک یہ تعداد ایک ہزار تک پہنچ سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جوہری ہتھیاروں کا حجم اس سے ڈھائی گنا زیادہ ہے جو پینٹاگون نے صرف ایک سال پہلے کیا تھا۔ امریکی رپورٹ میں کہا گیا کہ چین ’اپنے زمینی، سمندری اور ہوا پر مبنی جوہری ترسیل کے پلیٹ فارمز کی تعداد میں سرمایہ کاری اور…
اسلام آباد: وزیر توانائی حماد اظہر نے موسم سرما کے لیے بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ وزیر توانائی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ حکومت نومبر سے فروری کی مدت کے لیے بجلی کی شرح میں کمی کرے گی اور یہ سردیوں کے موسم میں گیس کے استعمال میں کمی کے لیے اٹھایا گیا قدم ہے۔ حماد اظہر نے کہا کہ رہائشی صارفین کے لیے بجلی کی شرح میں 11.37 فی یونٹ کمی کی جائے گی اور کمرشل صارفین کے لیے اس شرح میں 11.98 فیصد کمی کی جائے گی۔ وزیر توانائی کا…
اداکار و گلوکار علی ظفر نے سیشن کورٹ کو جمع کرائے گئے جواب میں ویڈیو لنک کے ذریعے ہتک عزت کے مقدمے میں جرح مکمل کرنے سے متعلق گلوکارہ میشا شفیع کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا کردی۔ میشا شفیع نے عدالت سے ویڈیو لنک پر جرح کی درخواست کی تھی کہ وہ اور ان کے شوہر کینیڈا میں مقیم ہیں اور ان کے لیے پاکستان کا سفر کرنا بہت مشکل ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان کی درخواست کے جواب میں عدالت کی جانب سے نوٹس پر جواب جمع کراتے ہوئے ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی اجازت لینے کے لیے…
اسلام آباد( سپیشل رپورٹر) پارلیمنٹ کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کی جانب سے پاکستان بھجوائے گئے ریکوری کے کروڑوں پاﺅنڈز کا ایک ہفتے میں کھوج لگانے کا حکم دے دیا جبکہ قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے ایک سال میں کی گئی ریکوریوں کا آڈٹ کرنے کی بھی ہدایت کر دی،رکن کمیٹی خواجہ آصف نے کہا کہ جو برطانیہ سے180ملین پاﺅنڈ بھجوائے گئے وہ کدھر ہیں، اتنی بڑی رقم ہے اور پتہ ہی نہیں کدھر ہے؟ جبکہ رکن کمیٹی نور عالم خان نے کہا کہ ہم ان(نیب) کا آڈٹ کرناچاہتے…
