بزنس

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آئل ریفائنریز کا حکومت پردباو¿ ہے کہ وہ موٹرسائیکلوں کیلیے سستا پٹرول بنانے کی اجازت دے۔آئل ریفائنریز حکومت پردباﺅڈال رہی ہیں کہ انھیں موٹرسائیکلوں کیلیے عالمی معیار کے پٹرول کے بجائے ارزاں اورغیرمعیاری پٹرول بنانے کی اجازت دینے…

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مالی سال برائے 20-2019 کے مجوزہ بجٹ میں آئی ڈی پیز اوردفاعی پیداوار سمیت متعدد وزارتوں کے ترقیاتی بجٹ میں اربوں روپے کی کٹوتی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے آئندہ مالی سال کے لئے کئی…

کراچی(ویب ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 1.5 فیصد اضافہ کردیا جس کے بعد پالیسی ریٹ 12.25 فیصد ہوگیا۔ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کے لیے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس کا اعلامیہ…

کراچی(ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 66 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔جب…

لاہور(وائس آف اےشےا ) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے لوکل گورنمنٹ بل2019 پر دستخط کردیے۔پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کے تحت شہروں میں میونسپل اور محلہ کونسل جب کہ دیہات میں تحصیل اور ویلج کونسل ہونگی۔گورنر پنجاب چوہدری سرور کا…

منیلا(آن لائن)بین الاقوامی مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے مثبت اشارے ملنے کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) جلد ہی پاکستان کو بجٹ سپورٹ کے لیے ایک ارب ڈالر دینے پر رضا مند ہوگیا کیونکہ حکومت نے سماجی…