اہم خبریں

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عراقی بحریہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل احمد جاسم معارج عبداللہ الزاید نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ایوان کو پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے ملک دشمنوں کا محاسبہ کرنا ہوگا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسپیکر قومی…

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے 5 سیاسی معاونین کا تقررکر دیا۔ سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات اور رکن پنجاب اسمبلی محمد عامر خان نواز وزیر اعلیٰ پنجاب کے سیاسی معاون مقرر کیےگئے ہیں۔ زبیر…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو شوکاز نوٹس کے جواب کے لئے 23 اگست صبح 10 بجے طلب کر لیا۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے بانی رکن…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں طالبان کی موجودگی کے خلاف جلوس نکالے جا رہے ہیں، یہ صوبائی نہیں قومی مسئلہ ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن)…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر ڈاکٹرمصدق ملک نے استفسار کیا ہے کہ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کون ہے جو عمران خان کو فوج سے لڑانا چاہتا ہے؟ کیا ہمارے کہنے پر شہباز گل نے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ عمران خان نے سیاست میں نفرت کے بیج بوئے، غداری کارڈ نہیں کھیلنے دیں گے، سوشل میڈیا پر کسی کو بھی کھلا لائسنس نہیں دیا جاسکتا، ریاستی…