معروف ہندی فلم اداکار اور کامیڈین گووردھن اسرانی، جو پیار سے "اسرانی” کے نام سے مشہور تھے، طویل علالت کے بعد آج شام تقریباً 4 بجے ممبئی کے اروگیہ ندھی اسپتال میں 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔…
اہم خبریں
وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیر کو کراچی میں بلاول ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اہم ملاقات کی، جس دوران دونوں جانب سے موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔…
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کے تیسری مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے…
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک افغان بارڈر اگلے 24 سے 48 گھنٹے میں کھلنے کا امکان ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے حکام نے سرحد کھولنے پر اتفاق…
کراچی: کراچی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انٹرپول کی مدد سے ماسی گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم ماسیوں کو ٹرانسپورٹ سروس سمیت تمام سہولیات فراہم کرتا تھا جبکہ دو ساتھی خواتین پہلے ہی گرفتار ہو چکی…
اسلام آباد: وزیرِ اعظم نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری کو دیوالی مبارک باد دیتے ہوئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ شہباز شریف نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ روشنیوں کا تہوار دیوالی، روشنی کی تاریکی اور…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ گزشتہ عام انتخابات میں جن سرکاری افسران نے عوام کا ساتھ نہیں دیا ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی جب کہ عوام کا ساتھ دینے والے سرکاری حکام کو ایوارڈز…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ میں نے کرپشن کے تمام راستے بند کر دیئے ہیں، یہ اللہ کی دین اور شکر ہے آج لوگ پنجاب کی مثال دیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع اوکاڑہ کے علاقہ دیپالپور میں فلڈ کارڈ تقسیم کرنے…
پشاور: خیبرپختونخوا میں نئے وزیراعلیٰ کے حلف اٹھانے کے بعد نئی کابینہ کی تشکیل نہ ہونے سے اہم پالیسی فیصلے رک گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے حلف کے 6 روز بعد بھی صوبہ بغیر کابینہ…
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہر وں میں پہلے نمبرپر آگیا۔ انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی کے مطابق لاہور کا ائیرکوالٹی انڈیکس 332 پر پہنچ گیا اور فیصل آباد میں ائیرکوالٹی انڈیکس 325 ہے۔ اس کے علاوہ شیخوپورہ 311، ڈی جی خان…
