اہم خبریں

پاکستان کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان محمد صادق نے افغان وزیرداخلہ سراج الدین حقانی سے ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے کہا پاکستان ہمسایوں  کے ساتھ باہمی احترام اور تعمیری اشتراک پر مبنی اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔ رپورٹ کے مطابق…

آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص میں پاک بحریہ کی موثر حکمت عملی کے باعث بھارتی بحریہ اپنے پانیوں تک محدود رہی، بھارتی بحریہ جنوب میں پاک بحریہ کو چیلنج کرنے کی ہمت نہ کر سکی۔ پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے پورے عرصے…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی دراندازی کے بعد پاک فوج کی جوابی کارروائی پر ملکی سیاسی قیادت سے رابطے کیے اور انہیں جاری آپریشن "بنیان مرصوص” سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے پاکستان پیپلز پارٹی کے…

پاکستان کی جانب سے 10 مئی کی علی الصبح بھارت کے خلاف کیے جانے والے آپریشن بنیان المرصوص نے بھارت میں تباہی مچادی ہے۔ پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے ادھم پور، آدم پور اورپٹھان کوٹ…

سیالکوٹ کے ظفروال سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے بعد پاکستانی فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی، جس میں بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ کارروائی بھارتی فورسز کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری…

وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر کی قسط کی منظوری اور بھارت کے اس کے خلاف اوچھے ہتھکنڈے ناکام ہونے پر اظہار اطمینان کیا ہے۔ وزیراعظم نے اس حوالے سے نائب…

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں اطلاعات کے مطابق پاکستانی مسلح افواج نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران بھارت کے 77 ڈرونز مار گرائے ہیں۔ یہ ڈرونز، جو زیادہ تر اسرائیلی ساختہ…

تاحال ایئرپورٹ بندش کی وجوہات سے متعلق سرکاری سطح پر کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی، تاہم حالیہ سیکیورٹی صورتحال، بھارتی ڈرون حملوں اور پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں یہ اقدام احتیاطی تدابیر کے طور پر لیا گیا ہو سکتا…