اسلام آباد (این این آئی)جماعت اسلامی نے وزیراعظم میاں نواز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی جس میں وزیراعظم سمیت وفاق، کابینہ ڈویژن اور اسپیکر قومی اسمبلی کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں عدالت سے نواز شریف…
اہم خبریں
لاہور(آن لائن ) حکومت پنجاب کا مالی سال 2016-17 کیلئے کُل ڈویلپمنٹ پروگرام 550 ارب کا صوبائی اسمبلی نے منظور کیا ہے جو کہ گزشتہ سال کے ڈویلپمنٹ پروگرام سے 38% زائد ہے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے مذکورہ ڈویلپمنٹ…
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی نظر اگلے الیکشن پر ہے۔ اگلا وزیراعظم اور پنجاب کا وزیراعلیٰ ہمارا ہوگا۔ آصف زرداری اور بلاول بھٹو الیکشن لڑکر پارلیمنٹ میں آ رہے ہیں۔…
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف کی زےر صدارت اعلی سطح کااجلاس منعقد ہوا،جس مےں پنجاب حکومت کی جانب سے قائد اعظم سولر پارک بہاولپور مےں لگائے گئے 100مےگاواٹ کے سولر منصوبے کی کارکردگی کا جائزہ لےاگےا۔وزےراعلیٰ کو برےفنگ…
لاہور( این این آئی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہو جائے کرپشن برداشت نہیں کروں گا، وعدہ ہے جب تک یہاں ہوں کوئی بھی کرپٹ جج کورٹ روم میں نہیں…
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیراعظم محمد نواز شریف کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کسی صورت بھی خطے میں بھارت کی حکمرانی کو برداشت نہیں کرے گا ¾پاک بھارت کشیدگی کی وجہ…
کراچی(خصوصی رپورٹ)سندھ رینجرز کے اختیارات کی مدت ختم ہو گئی، رینجرز اختیارات نہ ہونے کی وجہ سے کارروائیاں نہیں کر سکے گی،رینجرزاختیارات کے باعث ماضی میں بھی متعدد بار تلخیاں پیدا ہوئیں، اس بار بھی اب تک صوبائی حکومت کی…
ڈیرہ غازی خان(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن کی کرکٹ ٹیم بنا رہا ہوں کپتان نواز شریف ہوں گے ‘ جنوبی پنجاب اور سرائیکی خطے کے لوگ تخت لاہور سے تنگ آچکے…
ڈیرہ غازی خان(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز حکومت کا جلد خاتمہ ہونے والا ہے،عوام تخت لاہور سے تنگ آ چکے ہیں،اللہ نے پاناما کیس میں نواز شریف کے خلاف سو…
اسلام آباد،کوئٹہ، لاہور، کراچی، فےصل آباد، کندےاں، منڈی بہاو¿ الدےن، گگومنڈی،بورےوالا، شورکوٹ (نمائندگان، نےوز ایجنسےاں) ملک بھر میں بارشوں اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ جبکہ کئی علاقوں کا زمینی رابطہ دیگر شہروں سے منقطع ہو گیا…
