اہم خبریں

نیویارک (اے این این ) اقوام متحدہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ عالمی ادارے کے نئے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوٹیریس تنازعہ کشمیر کے حل کے حوالے سے عدم دلچسپی کا مظاہرہ نہیں کررہے ہیں،مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی…

میلبورن(ویب ڈیسک) کرکٹ گراو¿نڈ میں کھیلے جا رہے دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کرتے ہوئے 220رنز بنائے۔ پاکستان کو جیت کیلئے 221رنز درکار ہیں۔ آسٹریلیا کی جانب سے اننگز کا آغاز عثمان خواجہ…

کلر سیداں (نامہ نگار خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دہشتگرد تنظیموں اور فرقہ ورانہ تنظیموں کے درمیان فرق ہے ¾ہر چیز کو اہل سنت و الجماعت کے سربراہ مولانا لدھیانوی سے جوڑنا کہاں…

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے حوالے سے کئے گئے فیصلوں پر عملدرآمد اور دیگر اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔…

کراچی(ویب ڈیسک)احتساب عدالت نے محکمہ اطلاعات سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دے دیاجبکہ کیس میں ایک ملزمہ انیتا بلوچ کو…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں بننے والے اسلامی اتحاد بارے کئی…

اسلام آباد (آن لائن) ملک بھر میں چار لاکھ سے زائد پختونوں کے شناختی کارڈ بلاک ہونے پر سینٹ میںشدید احتجاج کیا گیا ، اراکین سینٹ نے پختونوں کے ساتھ شناختی کارڈ بلاک کرنے کے معاملے پر حکومت کو فوری…