اہم خبریں

میڈیسن تیار کرنی لاہور(سٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے آج لندن سے صوبائی انتظامےہ کو خصوصی ہداےات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی ادوےات تےار اورفروخت کرنےوالے موت کے سوداگر ہےںاس لئے اےسے عناصر کے خلاف…

اسلام آباد، چترال، ایبٹ آباد (کرائم رپورٹر، نیوز رپورٹر، نامہ نگار خصوصی) طیارہ حادثے میں جاںبحق ہونےوالے47 بدنصیب مسافروں کی لاشیں پمزہسپتال اسلام آباد منتقل کردی گئی ہیں اور26مسافروں کے واحقین کا ڈی این اے ٹیسٹ کرلیا گیا ہے۔دوسری طرف…

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے بھارت کو اہم دفاعی اتحادی قرار دے دیا جبکہ امریکہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہ عہدہ بھارت کیلئے منفرد ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکی سیکرٹری دفاع ایشٹن کارٹر نے بھارتی وزیر…

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے کمیشن کا قیام نہیں چاہتے بلکہ ان کی خواہش ہے سپریم کورٹ کا لارجر بینچ…

بنی گالہ(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ چاہتے ہیں کہ سپریم کورٹ کا 5 رکنی بینچ خود پاناما کیس کا فیصلہ کرے کیونکہ ہم کمیشن نہیں چاہتے۔بنی گالا میں میڈیا سے بات کرتے…

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) طیارے کے حادثہ میں انسانی غلطی کو یکسرمسترد کردیا گیا ہے تاہم تخریب کاری کے خدشہ کو نظرانداز نہیں کیا گیا اور امکانات کا جائزہ لینے کے لئے ایف آئی اے کے ماہرین کی ڈیوٹی لگا دی…

اسلام آبا ( این این آئی)صدر مملکت ممنون حسین نے جسٹس میاں ثاقب نثار کو سپریم کورٹ کا نیا چیف جسٹس مقرر کرنے کی منظوری دےدی۔نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 175-A کی شق تین (آرٹیکل 177…

لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب کابینہ میں شامل ہونے والے بعض وزراءنے وزیراعلیٰ پنجاب سے درخواست کی ہے کہ ان کے محکموں میں تیز رفتار ترقی اور مثالی کارکردگی کے لئے انہیں ان کی مرضی کے سیکرٹریز اور سٹاف فراہم کیا…

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان پاناما لیکس کیس کی سماعت کے دور ان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد اور ججز کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق بدھ…