اہم خبریں

لاہور (خبریں رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس ماموں الرشید نے وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف کی جانب سے سر کا خطاب استعمال کرنے کے خلاف دائر بیرسٹر جاوید اقبال کی پٹیشن پر سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کر دی اور…

لاہور(نیوز ایجنسیاں)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 2018 میں میاں صاحب جیل، سعودی عرب یا پتا نہیں کہاں ہوں گے لیکن 2018 میں اس ملک پر کوئی شریف کہلانے والا راج نہیں کرے گا۔لاہور میں…

اسلام آباد(آن لائن)”آپ سے بڑا ہوں مذاق نہ کریں“ نعیم بخاری، گھرجائیں تسبیح پکڑیں اور اللہ اللہ کریں، جسٹس عظمت ۔یہ دلچسپی مکالمہ پانامہ لیکس کی سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید شیخ اور پی ٹی آئی کے وکیل کے…

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی، مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں کے بہتر طور کام کئے بغیر جمہوریت پروان نہیں چڑھ سکتی، بلدیاتی ادارے قومی قیادت کیلئے نرسری کے طور پر کام کرتے ہیں۔…

کوئٹہ(بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کوکسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا جبکہ قیام امن کے لیے صوبائی حکومت سے…

لاہور(سٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لندن سے صوبائی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے حکام کو خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں جعلی ادویات کے خلاف جاری مہم کو مزید تیز کیا جائے۔…

پاناما کیس میں عدالت نے 3 سوال اٹھا دیے،وزیراعظم کے بچوں نے کمپنیاں کیسے بنائیں، زیر کفالت ہونے کے معاملے کی وضاحت کریں، تقریروں میں سچ کہا گیا ہے یا نہیں۔چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 5 رکنی…

کراچی (خصوصی رپورٹ) گورنر سندھ جسٹس (ر)سعیدالزمان صدیقی کی حالت تشویشناک ہوگئی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق ان کے پھیپھڑوں کی آکسیجن بنانے کی صلاحیت ختم ہوگئی ہے۔ ڈاکٹروں نے گورنر سندھ کے پھیپھڑوں کے ٹرانسپلانٹ کا مشورہ دیا ہے۔ پاکستان…

نیویارک ( مانیٹرنگ ڈیسک) نومنتخب نائب امریکی صدر مائیک پنس کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اپنی سودے بازی کی غیرمعمولی صلاحیت کی وجہ سے مسئلہ کشمیر حل کرسکتے ہیں۔امریکی ٹی وی کے پروگرام “میٹ دی پریس” میں گفتگو کرتے…