دلچسپ و عجیب

میڈرڈ: (ویب ڈیسک) اسپین کے ایک شخص نے 10 سیکنڈز کے اندر جوتے کے تین جوڑوں کے تسمے باندھ کر گینیز عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈ کا کہنا تھا کہ اسپین کے شہر ویشیامیڈرڈ میں ایلوارو مارٹن مینڈیئٹا نے…

آئیووا: (ویب ڈیسک) امریکا کی معمر ترین خاتون، جو اس سال کے شروع میں معمر ترین شہری بھی قرار دی گئیں تھیں، 115 برس کی ہوگئیں۔ امریکا کی ریاست آئیووا کے شہر لیک سٹی کی شہری بیسی ہینڈرکس نے اپنی 115…

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی ایئر کمپنی برٹش ایئرویز نے صنفی غیر جانبداری کے نام پر طیارے کے مرد عملے کو بھی میک اپ کرنے اور بالیاں پہننے کی اجازت دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برٹش ایئر ویز نے عملے…

پینسلوینیا: (ویب ڈیسک) امریکا میں موجود جوتے کی شکل کے گھر کو قلیل مدتی رہائش کے لیے کرائے پر دینے کا اعلان کر دیا گیا۔ امریکی ریاست پینسِلوینیا میں موجود یہ ہینز شُو ہاؤس ویلون اور نومی براؤن نے جولائی میں…

ویسٹ ورجینیا: (ویب ڈیسک) امریکا میں ایک فوڈ بینک نے 25 ہزار 550 کھانے کے ڈبے ترتیب دے کر لفظ مونتینیرس لکھا اور گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست مغربی ورجینیا کے دارالحکومت چارلسٹن کے…

اسپین : (ویب ڈیسک) سپین کے شمال مغرب میں واقع گاوں دو لاکھ 59 ہزار امریکی ڈالر یعنی پاکستانی پانچ کروڑ 61 لاکھ روپے میں فروخت کیلئے پیش کیا گیا ہے۔ سالٹو ڈی کاسٹرو گاوں پرتگال کی سرحد سے متصل…

دبئی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بیروزگار شخص نے تنگ آکر ٹریفک سگنلز پر اپنی سی وی بانٹنا شروع کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی سے تعلق رکھنے والا نوار مخلالاتی نامی شخص آن لائن…

ٹیکساس: (ویب ڈیسک) امریکا میں ایک ڈاکٹر نے 78 سیکنڈوں میں انسانی ٹانگ کی تمام ہڈیوں کو ترتیب دے کر گینیز عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں کولہے اور گھٹنے کے سرجنز کے لیے منعقد ہونے والی ایک سالانہ…