غازی آباد: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں چوروں نے خالی گھر میں واردات کرتے ہوئے 20 لاکھ مالیت کے زیورات چرالیے لیکن حیران کن طور چند دنوں بعد 5 لاکھ مالیت کی زیورات کوریئر کے ذریعے واپس بھیج دیئے۔…
دلچسپ و عجیب
نیویارک: (ویب ڈیسک) سینکڑوں انقلابی ایجادات کے بانی تھامس ایلو ایڈیسن کے پیانو پر اس کے دانتوں کے نشانات دریافت ہوئے ہیں جو دانت گاڑھنے پر بنے ہیں۔ شاید وہ اس طرح پیانو کی موسیقی محسوس کرنے کی کوشش کرتا تھا…
جکارتا: (ویب ڈیسک) انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا سے تعلق رکھنے والا 61 سالہ شخص اپنی زندگی کی 88ویں شادی کرنے جا رہا ہے جوکہ اپنی سابقہ اہلیہ سے ہی کرے گا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس شخص کو کئی…
پرنسپی جزیرہ: (ویب ڈیسک) برِاعظم افریقا کے ساحل پر موجود ایک جزیرے میں الو کی نئی نسل دریافت کی گئی ہے۔ ’پرِنسپی اسکوپس-آؤل‘ نامی یہ الو برِ اعظم کے مغرب میں خلیجِ گنی کے ایک جزیرے میں پایا گیا ہے۔ میڈیا…
اسٹاک ہوم: (ویب ڈیسک) سویڈن سے یہ دلچسپ خبرآئی ہے کہ ایک ہفتے تک ایکویریئم سے غائب رہنے کے بعد زہربھرا کنگ کوبرا خاموشی سے وہیں لوٹ آیا ہے جہاں سے فرار ہوا تھا۔ 22 اکتوبر کو اسٹاک ہوم میں واقعہ…
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ ماہر تیر انداز لارز اینڈرسن اپنی مہارت کا اظہار کرتے رہتے ہیں اور اب انہوں نے 30 فٹ کی دوری سے ایک کے بعد ایک سات تیر دروازے میں چابی کے سوراخ سے گزارے جبکہ…
سوئزرلینڈ: (ویب ڈیسک) سوئزرلینڈ نے اپنے محکمہ ریلوے کی ایک سو پچھترہویں سالگرہ پر دنیا کو حیران کرتے ہوئے سب سے طویل ترین ٹرین کا افتتاح کردیا ہے جو لگ بھگ دو کلومیٹر لمبی ہے۔ قریباً 1910 میٹر طویل بجلی سے…
لاہور: (ویب ڈیسک) لیپ ٹاپ چور کی وائرل ہونے والی کہانی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ٹویٹر صارف نے حال ہی میں اپنے لیپ ٹاپ کی چوری کی عجیب و غریب…
لاہور: (ویب ڈیسک) موجودہ عہد میں ڈیوائسز کی اسکرینوں کا حجم بڑھایا جارہا ہے مگر ایک کمپنی نے دنیا کا سب سے چھوٹا ٹی وی تیار کرلیا ہے۔ ٹائینی سرکٹس نامی کمپنی نے 2 ننھے پروٹوٹائپ ٹی وی متعارف کرائے…
دبئی سٹی: (ویب ڈیسک) حال ہی میں دبئی میں ایک نئی رولر کوسٹر کا افتتاح ہوا ہے جسے دنیا کی سب سے تیز عمودی رولر کوسٹر قرار دیا گیا ہے۔ اس کی تصدیق خود گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی کی…
