انٹر نیشنل

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا میں حکومت اور اپوزیشن میں اختلافات کے باعث وفاقی حکومت کا بجٹ منظور نہ ہونے کی وجہ سے جزوی شٹ ڈاﺅن ہوگیا ہے اور اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہوگئی ہے۔شٹ ڈاﺅن کے نتیجے میں متعدد…

بگوٹا(ویب ڈیسک) کولمبیا کے باغی رہنما والٹر اریزالا سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران دو طرفہ مقابلے میں مارا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبیا کے صدر آئی وان ڈیوکیو نے پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ…

لندن(ویب ڈیسک)مشکوک ڈرون طیارے کی اڑان کے باعث لندن کے گیٹ وک ائیرپورٹ پر تیسرے روز بھی فلائٹ آپریشنز معطل ہے۔ لندن کے گیٹ وک ائیرپورٹ پر ائیر فیلڈ کے نزدیک وقفے وقفے سے نظر آنے والے ڈرونز کی تلاش…

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں طالبان جنگجوﺅں سے برسرپیکار امریکی فوجی دستوں میں سے 7 ہزار اہلکاروں کو واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے افغانستان سے اپنی نصف فوج…

ابو ظہبی(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں 3 ارب ڈالر جمع کرانے کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسٹیٹ بینک میں 3 ارب ڈالر جمع کرانے کا اعلان ابوظہبی فنڈ فار ڈیویلپمنٹ نے ایک…

ابوظبی(ویب ڈیسک) حقانی نیٹ ورک کے 9 اراکین کو افغان حکومت نے افغان روڈ میپ کے تحت رہا کردیا۔ذرائع کے مطابق رہا کیے گئے افراد میں سراج الدین حقانی کے چھوٹے بھائی انس حقانی بھی شامل ہیں۔ ذرائع کا یہ…

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام میں داعش کو شکست دینے فوجیوں کی واپسی کا اعلان کردیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ (دولت اسلامیہ) آئی ایس آئی ایس کے خلاف…

بیجنگ(ویب ڈیسک) چین نے امریکا کی جانب سے خلائی فورس بنانے کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان چینی وزارت خارجہ ہوا چنینگ نے امریکا کی…