لندن (این این آئی) برطانیہ کے شاہی محل میں بھی جٹھانی دیورانی کے جھگڑوں کے چرچے ہونے لگے، میگھن پرکیٹ کو اپنی شادی پر رلانے کا الزام لگایا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شاہی محل کے ایک ذریعے نے…
انٹر نیشنل
بیونس آئرس (اے این این) ارجنٹائن میں ایک ٹی وی چینل نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو امریکی مشہور کارٹون سیریز سمپسنز کے کردار” آپو“ سے تشبیہ دیدی۔ جی 20کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے انڈیا کے وزیراعظم نریندر…
واشنگٹن (اے پی پی) سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش چل بسے، ان کی عمر 94 سال تھی۔ ان کے انتقال کا اعلان ان کے بیٹے سابق صدر جارج ڈبلیو بش نے کیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ان…
واشنگٹن (اے این این) امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورک سی این این نے ایک صحافی کی جانب سے اقوام متحدہ سے فلسطینیوں کے لیے انصاف مانگنے پر ملازمت سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ سی این این کے ترجمان نے…
سرینگر (اے این این) کنٹرول لائن اور ورکنگ باو¿نڈری پر رہائش پزیر منقسم خاندانوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتار پور سرحد کھولے جانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کنٹرول لائن پر11کوریڈور کھولے جائیں۔ مقبوضہ…
بندے آچے (وائس آف ایشیا)انڈونیشیا میں پولیس کے مطابق نماز کے دوران قیدی سیکیورٹی عملے کو یرغمال بنانے کے بعد جیل سے فرار ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نماز کے وقت مغربی انڈونیشیا کی ایک جیل سے 113 قیدی فرار…
الاسکا(اے این این) ریاست الاسکا میں 7 اعشاریہ صفرشدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، کئی گاڑیاں ٹکراگئیں اور سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئیں،کئی عمارتوں کو نقصان ،بجلی ، ٹیلی فون سمیت مواصلاتی نظام درہم برہم ہو گیا ،ابتدائی…
نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت میں مودی حکومت کی کسان دشمن پالیسیوں کے خلاف ملک بھر کے ہزاروں کسانوں نے نئی دہلی میں جمع ہو کر پارلیمنٹ کی جانب احتجاجی مارچ کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملک بھر سے کسانوں کا دارالحکومت…
ریاض(ویب ڈیسک) سعودی حکومت نے عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی کرنے والوں پر200 ریال جرمانہ کرنے کا اعلان کردیا۔سعودی ذرائع ابلاغ نے محکمہ صحت کے حوالے سے بتایا کہ مساجد کے اطراف، وزارتوں ، سرکاری فیکٹریوں، پبلک اداروں ، اتھارٹیز…
بیونس آئرس(ویب ڈیسک) ارجنٹائن کے صدر ماریسیﺅ ماتری نے ترقی یافتہ اور ابھرتی ہوئی اقتصادیات کے حامل ملکوں کی تنظیم جی-20 کے اجلاس کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی امریکی ملک ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس…
