نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت میں ایک بس گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں کم از کم 2افراد ہلاک جبکہ 6 زخمی ہو گئے۔حکام نے بتایا کہ حادثہ ریاست ہماچل پردیش کے ضلع شملہ میں اس وقت پیش…
انٹر نیشنل
جکارتہ(ویب ڈیسک)انڈونیشیا کے ساحلی شہر پالو میں زلزلے اور سونامی سے ہلاک افراد کی تعداد 1200 سے تجاوز کر گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 28 ستمبر کو انڈونیشیا میں 7.5 شدت کے زلزلے نے ساحلی شہر پالو اور اس…
لندن (ویب ڈیسک)ویسے تو کسی کے لیے اپنی گاڑی کا دروازہ خود بند کرنا کوئی بڑی بات نہیں، لیکن اگر آپ کا تعلق برطانیہ کے شاہی گھرانے سے ہے تو یقیناً آپ کے لیے گاڑی کا دروازہ خود بن کرنا…
کراچی (ویب ڈیسک)حریت رہنما سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ ان کا کوئی ٹویٹر اکاو¿نٹ نہیں ہے اور نہ ہی انہوں نے کبھی پاکستانی اخبار پر مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کے حوالے سے اس کی کوریج پر تنقید…
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان کو چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے تحت نئے منصوبوں پر خدشات ہیں، تاہم چینی حکام کا کہنا ہے کہ وہ نئی حکومت کے ایجنڈے کی…
جکارتہ(ویب ڈیسک) انڈونیشیا میں زلزلے اور سونامی کے بعد مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 834 ہوگئی جب کہ حکومت نے جاں بحق افراد کی اجتماعی تدفین کے لیے کام شروع کردیا۔انڈونیشیا کی مقامی ریسکیو ٹیموں نے زلزلے اور سونامی…
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داو¿د سے سعودی وفد نے ملاقات کی جس کے دوران تجارت سمیت کئی دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نجی ہوٹل میں ہونے والی ملاقات کے دوران مشیر تجارت عبدالرزاق داو¿د…
کشمیر (ویب ڈیسک)بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول پر وزیراعظم آزاد کمشیر راجہ فاروق حیدر کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کر دی۔وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر، چوہدری عبدالعزیز کے بھائی کی وفات پر تعزیت کیلئے گئے تھے اور تروڑی…
سولاویسی(ویب ڈیسک)انڈونیشیا میں شدید زلزلے کے بعد آںے ولے بدترین سونامی سے تقریباً 400 افراد ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہو گئے۔زلزلہ وسطی انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں آیا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.5 ریکارڈ کی گئی،…
اسلام آباد( ویب ڈیسک ) پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو فروغ دینے کے لیے سعودی عرب کا اعلی سطح کا وفد آج اسلام آباد پہنچے گا۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب کا اعلی سطح کا وفد پاکستان کا 6…
