انٹر نیشنل

نئی دلی (ویب ڈسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کا کہنا تھا کہ دیوالی کے پرمسرت موقع پر بھارت تمام زیرالتوا کیسزمیں طبی ویزے جاری کرے گا۔ جب کہ بھارتی وزیرخارجہ…

کابل:  افغانستان کے صوبے قندھار میں فوجی اڈے پر خودکش حملے کے نتیجے میں 40 اہلکار ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے قندھار میں فوجی اڈے پر خودکش حملے کے نتیجے میں 40 فوجی ہلاک اور 24…

اوٹاوا: کینیڈا کے صوبے کیوبک میں حکومتی خدمات کی انجام دہی یا پبلک سروسز سے فائدہ اٹھاتے وقت خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیوبک کے قانون ساز ادارے نے مسلمان خواتین…

 واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا ہے امید کرتے ہیں کہ پاکستان اپنے علاقوں میں موجوددہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرے گا۔واشنگٹن تھنک ٹینک کے سینٹرل فاراسٹریٹیجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن…

 واشنگٹن: امریکا کی وفاقی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سفری پابندی کے حکم نامے کو معطل کردیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست ہوائی  میں مسلم ایسوسی ایشن آف ہوائی اور دیگر افراد کی جانب سے دائر درخواست پر وفاقی…

پیرس: فرانسیسی پولیس نے  سیاستدانوں اور مساجد پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں 10 مشبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مختلف علاقوں میں پولیس نے چھاپا مار کارروائیاں کرتے ہوئے دائیں بازو…

لندن (حصوصی رپورٹ) شاہی خاندان کے ہاں ایک اور مہمان کی آمد آمد ہے۔ شہزادی کیٹ میڈلٹن اور شہزادے ولیم کے ہاں تیسرے بچے کی آمد اپریل 2018ءکو متوقع ہے۔ اس سے پہلے ان کے 2بچے ہیں۔ اگلے مہینے دونوں…