انٹر نیشنل

نیو یارک:  اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پرعمل سے انکاردھوکا اورجارحیت ہے اوربھارت جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ…

ریاض: سعودی عرب میں اسکول کی نصابی کتب میں شاہ فیصل مرحوم کی خلائی مخلوق کے ساتھ جعلی تصویر شائع ہونے پر ہنگامہ مچ گیا اور وزیرتعلیم نے معافی مانگ لی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں تاریخ کے…

ینگون: میانمار فوج کی مسلم کش کارروائیوں میں درندگی کی ایک اور ایسی مثال سامنے آگئی ہے کہ انسانیت کا سر بھی شرم سے جھک جائے۔ سفاک برمی فوجیوں نے دورانِ زچگی مسلمان روہنگیا خاتون پر گولیاں چلادیں۔جان بچا کر…

ماسکو (ویب ڈیسک)روس نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر شام میں اس کی خصوصی فورسز اور اس کی حمایت یافتہ کرد عرب ملیشیا نے اپنے زیر قبضہ علاقوں سے روسی فورسز پر حملہ کیا تو پھر جواب میں…

ٹوکیو(ویب ڈیسک)جاپان نے شمالی کوریا کی جانب سے ہائیڈروجن بم کے تجربے کی دھمکی پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپانی وزیر دفاع نے خدشے کا اظہار کیاکہ شمالی کوریا اس تجربے کے لیے جاپانی…

استنبول (خصوصی رپورٹ) رخائن کے علاقے جنوبی راتھوڈانگ میں محصور آٹھ ہزار روہنگیا مسلمانوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔ بودھ دہشت گردوں کی جانب سے محاصرے کے باعث پانچ دیہات میں کھانے پینے کی اشیاء ختم ہو چکی ہیں۔ برطانوی…

ینگون‘ ڈھاکہ‘ ریاض (خصوصی رپورٹ) میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے لئے امداد لانے والے بحری جہاز پر 300 بدھ بھکشوﺅں نے دھاوا بول کر اسے تباہ اور سامان لوٹنے کی کوشش کی۔ بنگلہ دیش میں امدادی سامان لے کر جانے…

ریاض(ویب ڈیسک)سعودی حکومت نے تاریخ میں پہلی بار سعودی خواتین کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے دی تاہم خواتین کو یہ اجازت کسی کھیل کا میچ دیکھنے کے لئے نہیں بلکہ قومی دن کی تقریبات کو دیکھنے کے لیے…