انٹر نیشنل

نیویارک (محسن ظہیر سے ) اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے او آئی سی رابطہ کروپ کے دیگر سفیروں کے ساتھ ملکر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گیتریزسے ملاقات کی ۔ان عالمی سفارتکاروں نے ملکر سیکرٹری جنرل…

لکھنﺅ (آئی این پی) بھارت میں کشتی الٹنے سے 19 افراد ہلاک جبکہ 31تاحال لاپتہ ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ ریاست اتر پردیش کے شہر باگھ پت کے قریب دریائے جمنا میں جمعرات کی صبح پیش آیا۔ سینیئر پولیس افسر…

کوالا لمپور(اے این این)ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کی ایک دینی درسگاہ میں آگ لگنے سے طلبہ اور اساتذہ سمیت کم از کم 25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔مدرسہ ‘دارالقرآن اتفاقیہ’ میں صبح فجر سے پہلے آگ لگنے کا…

مغربی لندن: پارسن گرین کے انڈر گراؤنڈ میٹرو ریلوے اسٹیشن میں مسافر کا بیگ پھٹنے سے کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن کے مغربی علاقے پارسن گرین کے انڈر گراؤنڈ میٹرو ریلوے اسٹیشن میں ہونے والے دھماکے…

کابل(ویب ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت میں بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب ہونے والے خود کش حملے کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل میں کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر خود کش بمبار…

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں دو معروف علماءسمیت 20افراد کو حکومت پر تنقید کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گرفتار ہونے والے علماءکے نام سلمان العودہ اور عود القرنی بتائے گئے ہیں۔ مڈل ایسٹ آئی کی رپورٹ…

انقرہ (ویب ڈیسک) ترکی کے وزیرخارجہ مولودجاویش اوغلو نے خاتون اوّل امینہ اردگان کے دورہ بنگلہ دیش کے دوران روہنگیا مسلمانوں کے کیمپ میں پہنچ کر انکے جذبات کی عکاسی کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں لکھا ہے کہ…