ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز اس وقت تک نہیں کھولی جائے گی جب تک ایران کی 7 شرائط پوری نہیں ہوتیں، جو جون میں طے پانے والی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی…
انٹر نیشنل
یمن کے حوثی گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی آرامکو کی ایک تنصیب کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔ حوثی فوجی ترجمان یحییٰ سریع کے مطابق کارروائی سعودی…
غزہ شہر کے علاقے الرمال میں ایک رہائشی عمارت پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غزہ کی سول ڈیفنس اور الشفا اسپتال کے حکام کے مطابق شہید ہونے والوں…
یمن میں حوثی جنگجوؤں اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی آئل کمپنی آرامکو کی ایک تنصیب کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے…
امریکی محکمہ دفاع نے ٹیکنالوجی ارب پتی ایلون مسک کو مستقبل کی جنگوں کیلئے درکار ہتھیاروں اور جدید ٹیکنالوجی کا جائزہ لینے والے نئے منصوبے "پروجیکٹ میریڈیئن” کا شریک سربراہ مقرر کردیا ہے۔ امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ کے مطابق…
بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اور میک اپ آرٹسٹ مدھو سودن المعروف میڈ سندھو کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ہفتے کی شام تقریباً 6 بجے لوہارکا…
مائیکروسافٹ کی ڈیجیٹل ڈیفنس رپورٹ 2026 کے مطابق متحدہ عرب امارات دنیا بھر میں سائبر حملوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں چھٹے نمبر پر ہے۔ رپورٹ میں جنوری سے جون 2026 کے دوران مائیکروسافٹ صارفین کو…
آبنائے ہرمز میں ایک آئل ٹینکر پر نامعلوم پروجیکٹائل سے حملے کے نتیجے میں جہاز میں آگ بھڑک اٹھی اور بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، جس کے بعد خطے میں بحری جہازوں کی سکیورٹی سے متعلق خدشات بڑھ گئے۔ برطانوی…
صومالیہ میں ہائی جیک کیے گئے آئل ٹینکر MT Honour 25 کی بازیابی کے آپریشن کے دوران جاں بحق ہونے والے تین پاکستانیوں کی میتیں ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا پہنچ گئیں۔ جاں بحق پاکستانیوں میں رفیع اللہ خان، سید…
برمودا سے امریکا کے شہر بوسٹن جانے والا کینیڈین رجسٹرڈ طبی طیارہ گلف اسٹریم G100 بحرِ اوقیانوس میں دورانِ پرواز لاپتا ہوگیا۔ طیارے میں 4 کینیڈین عملے کے ارکان اور 2 برموڈین شہری سوار تھے، جن میں ایک مریض اور…
