انٹر نیشنل

امریکی پاپ اسٹار آریانا گرانڈے نے ڈونلڈ ٹرمپ کی آفیشل ٹیم کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر اپنی موسیقی کے استعمال پر سخت اعتراض کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کی آفیشل ٹیم نے چند روز قبل ٹک ٹاک پر ایک…

یمن کے حوثیوں نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے نجران میں ایئرپورٹ اور سعودی سرکاری تیل کمپنی آرامکو کی ایک تنصیب پر ڈرون حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ حوثی فوجی ترجمان یحییٰ سریع کے مطابق نجران ایئرپورٹ اور آرامکو…

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن کے حوثیوں، جنہیں انصار اللہ بھی کہا جاتا ہے، کو قابو کرنے یا ان کے حملوں سے محفوظ رہنے میں کامیاب نہیں ہوگا۔ پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان…

ایرانی خبر ایجنسی فارس کے مطابق ایرانی فورسز نے آبنائے ہرمز میں ایک آئل ٹینکر کو مبینہ طور پر اس وقت روک لیا جب اس نے ایران کی جانب سے مقرر کردہ بحری راستہ اختیار نہیں کیا، سروس فیس ادا…

چین کی عدالت نے رئیل اسٹیٹ کمپنی چائنا ایورگرینڈ گروپ کے بانی ہوئی کا یان کو مالی جرائم، فراڈ اور رشوت سمیت مختلف الزامات میں عمر قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے ان پر 1.31 ارب ڈالر جرمانہ عائد…

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ٹرمپ کو جواب دیتے ہوئے نیویارک ٹائمز کی گزشتہ روز کی مریکی قرضوں کے 40 ٹریلین ڈالرتک پہنچنے کی پوسٹ شیئر کی۔ عباس عراقچی نے لکھا کہ امریکی صدرکا…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے امیگریشن پالیسی مزید سخت کرتے ہوئے گرین کارڈ کے درخواست گزاروں کے لیے جانچ پڑتال بڑھا دی ہے، جبکہ غیر ملکی طلبہ، ایکسچینج پروگرام کے شرکا اور صحافیوں کے ویزوں کی مدت بھی…

متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ تمام تجارتی سرگرمیاں، کاروباری تبادلے اور مالی لین دین تاحکمِ ثانی معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اماراتی وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ فیصلہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث کیا گیا،…