پاکستان

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی راولپنڈی میں آبائی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کر دیا گیا، محکمہ متروکہ وقف املاک نے علی الصبح پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ کارروائی کی تاہم شام کو شیخ رشید…

صوابی: (ویب ڈیسک) خیبر پختون خوا کے ضلع صوابی کے علاقے ہنڈ میں شرپسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس اور سی ٹی ڈی نے کارروائی کی، اس دوران 2 شرپسندوں نے خود کو دھماکے سے اُڑا دیا۔ پولیس کے…

پشاور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف پشاور پہنچ گئے، سانحہ پشاور کے افسوسناک واقعہ کے بعد ہنگامی اجلاس اور تمام متعلقہ اداروں کے حکام کو طلب کر لیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب گیس اور بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگا۔ پٹرولیم…

کھیوڑہ: (ویب ڈیسک) مارٹن کے ایریا میں واقع کوئلے کی کان میں دب جانے سے 2 بھائی جان کی بازی ہار گئے۔ واقعہ میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، زخمیوں اور جاں بحق افراد کی لاشوں کو ضلع چکوال…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع لسبیلہ میں مسافر کوچ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے بلندی درجات کے لئے…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ حکومتی ناکامی کا ثبوت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…