کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا سنا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوئے۔ دھماکے کے بعد پولیس اور رینجرز کی نفری کو جائے وقوع پر روانہ کردیا گیا۔ ابتدائی…
پاکستان
وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین مرزا محمد آفریدی نے ملاقات کی، اس موقع پر وزیر دفاع پرویز خٹک بھی موجود تھے۔ وزیرِ اعظم نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو کامیابی پر مبارکباد…
پی ٹی آئی ملک کی سب سےبڑی جماعت ہے اسے الیکشن کمیشن پرکوئی اعتماد نہیں ، دوسری جماعتوں سے پوچھا جائے تو ان کو بھی الیکشن کمیشن پرتحفظات ہیں ، کوئی بھی جماعت سینیٹ کےالیکشن سےخوش نہیں ہے ، سینیٹ…
راولپنڈی: سیاحت کے فروغ کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے سوات، اسکردو اور گلگت تک پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ سوات میں موجود سیدو شریف ایئرپورٹ کو 2004 میں سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر غیر فعال کردیا…
اہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ نیب حکم کا غلام ہے اور اسے مخالفین کو پکڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ بیانات…
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی ماحولیاتی پالیسیوں کو دنیا مان رہی ہے اور کورونا میں ہمارے گرین ریکوری پروگرام اور کلائمیٹ ایکشن پلان کو عالمی سطح پر پذیرائی ملی۔ وزیراعظم عمران خان…
پی ڈی ایم لانگ مارچ، پیپلزپارٹی کا دھرنے کی مشروط حمایت کا اشارہ لانگ مارچ کے شرکاءکی تعداد لاکھوں میں ہوئی تو دھرنے کی حمایت کریں گے، پیپلزپارٹی۔ اسلام آباد پہنچ کر بھٹو کی 14 اپریل کو برسی تک دھرنا…
اسلام آباد: کورونا کے پھیلاؤ کے سبب قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں جزوی طور پر معطل کردی گئیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے شعبہ انتظامیہ کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق کورونا کا ممکنہ پھیلاؤ…
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے تک اضافے کی سمری اوگرا نے ارسال کردی، اور 15 مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ 15 مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان…
ملک میں چینی کی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ گئے اور 10 بڑے شہروں میں قیمت 100 روپے فی کلو یا اس سے زائد ہوگئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں چینی سب سے مہنگی ہوگئی ہے…
