کوئٹہ (بیورو رپورٹ) کوئٹہ کی چمن ہاو¿سنگ سوسائٹی میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں ڈی آئی جی حامد شکیل سمیت 3پولیس اہلکار شہید اور 8افراد زخمی ہو گئے ،دھماکہ اس وقت ہوا جب حامد شکیل ڈیوٹی پر جانے کےلئے گھر…
پاکستان
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا طارق جمیل نے سابق وزیر اعظم میں نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات کی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق نواز شریف نے مشکل وقت میں مولانا طارق جمیل سے مدد لینے کا فیصلہ کر…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک لبیک یارسول اللہ کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کے خلاف ایک کم عمر بچے کے غیر ارادی قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ، ان پر الزام ہے کہ ان کی ریلی کی…
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) کوئٹہ کی چمن ہاو¿سنگ سوسائٹی میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں ڈی آئی جی حامد شکیل سمیت 3پولیس اہلکار شہید اور 8افراد زخمی ہو گئے ،دھماکہ اس وقت ہوا جب حامد شکیل ڈیوٹی پر جانے کےلئے گھر…
اسلام آباد‘ راولپنڈی (خصوصی رپورٹ) تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی نے کہا ہے کہ ناموس رسالت کا تحفظ ایمان کا حصہ ہے۔ اس پر سودے بازی نہیں ہوسکی۔ وزیر قانون زاہد حامد کی برطرفی…
کراچی (خصوصی رپورٹ) سربراہ ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار نے پریس کانفرنس میں سیاست سے دستبرداری کے ایک گھنٹے بعد اپنے خطاب میں الگ صوبے کے قیام کا مطالبہ کر دیا۔ اپنے خطاب کے دوران انہوں نے نعرہ لگایا…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہ اہے کہ 2018ءمیں الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے ، حکومت جان بوجھ کر حلقہ بندیاں نہیں کررہی، ساری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر ہیں کہ کوئی…
باڑہ (اے این این ) پاک افغان سرحد کے قریب واقع خیبر ایجنسی کی وادی راجگال میں قائم کی گئی نئی پاکستانی چیک پوسٹ پر سرحد پار سے آنے والے دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ والوں نے عجب تماشہ لگا رکھا ہے، متحدہ پاکستان میں دو گروپ سرگرم ہیں فاروق ستار اور عامر خان گروپ، فاروق ستار کو ہٹایا نہیں جا سکتا کیونکہ ان کے نام متحدہ پاکستان رجسٹرڈ ہے۔…
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم پاکستان کی صورت قبول نہیں ،ایک منشور،ایک نشان اور ایک نام والے مطالبے پر قائم ہوں۔ مصطفی کمال کاکہنا تھا کہ مجھے پتاہے…