پاکستان

لاہور (کرائم رپورٹر) جائیداد کا تنازع یا کچھ اور ماجرا، بادامی باغ کے رہائشی 65سالہ محمد خورشید پر بیوی بچوں کا مبینہ تشدد، شوگر کا مریض ہونے کی وجہ سے زخمی ٹانگ کٹ گئی، معذور شہری کو بیوی بچے مکان…

کراچی(آئی این پی)چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کی ناکامی کو جمہوریت سے نتھی نہیں کیا جاسکتا ،قوموں کی بھلائی کے لئے جمہوریت ہی بہتر نظام ہے ،آئین کے بغیر ملک اور ملک کے بغیر آئین…

کراچی (وحید جمال) کراچی میں ایم کیوایم پاکستان اور پاکستان سرزمین پارٹی کی سیاسی کشیدگی اور ایک دوسری پارٹی کی قیادت پر الزامات سے کراچی کی سیاسی صورتحال کو غیر یقینی اور پیچیدہ بنادیا ہے۔ شہر قائد میں سیاست دان…

بہاولنگر (نمائندگان خبریں) چیف ایڈیٹر روزنامہ خبریں ضیاشاہد نے بہاولنگر میں ستلج، بیاس، راوی کا پانی بند کرکے پاکستان کے خلاف آبی دہشت گردی کرنے اور پاکستان کو پانی کی کمی کے حوالے سے صحرا میں تبدیل کرنے کی سازش…

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کی خبر پر ایکشن ، کسٹم اینٹی سمگلنگ حکام نے بحریہ ٹاو¿ن کمرشل ایریا میں ریڈ کیا اور بہت بڑی مقدار میں سمگل شدہ موبائل فون برآمد کرلئے ہیں جس میں کیو موبائل کی بھاری تعداد…

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) افغانستان سے دہشتگردوں نے پاکستان پر حملہ کر دیا جس پر پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے 8 سے 10 دہشتگردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ اس حملے میں پاک فوج کے کیپٹن…

لاہور( این این آئی، اے این این)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کے مرکزی رہنماﺅں کا اہم اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا ، پانچ گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہنے…

اسلام آباد(ویب ڈسک) سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ نے حدیبیہ پیپرز ملز کیس کھولنے کی اپیل سننے سے معذرت کر لی۔جس کے نتیجے میں کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا اور سماعت غیر معینہ مدت تک…

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے اجلاس میں اداروں کے حدود سے تجاوز کرنے پر آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف کی زیر صدارت جاتی امرا میں پارٹی رہنماو¿ں…